روحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ...
View Articleکُتّے اور ان کے ہم درد
کراچی سمیت اندرون سندھ بلکہ سارے ملک میں ہی کتوں کا راج ہے۔ گلی محلوں میں دن رات آوارہ کتے، جن میں پاگل کتے بھی شامل ہوتے ہیں، دندناتے پھرتے ہیں۔ یہ کتے لوگوں کو کاٹتے، بھنبھوڑتے رہتے ہیں، بچے ان کا...
View Articleجدید دور میں بچوں کے حقوق سب سے زیادہ پامال ہورہے ہیں!!
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومت ، ماہرین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ اعجاز عالم آگسٹین (صوبائی...
View Articleدیس بدیس کے کھانے
آلو کا بُھرتا گوشت اجزا: گائے کا گوشت (آدھا کلو) آلو (آدھا کلو) اُبال کر بُھرتا بنالیں املی (حسب ضرورت) پانی میں گھول لیں نمک (حسب منشا) سُرخ مرچ پائوڈر (حسبِ ذائقہ) ہرا دھنیا (آدھی گڈی) ٹماٹر...
View Articleخواتین پر تشدد روکنے کیلیے ذہن سازی ضروری، ایکسپریس فورم
لاہور: بدقسمتی سے ہر3 میں سے ایک خاتون وائلنس کا شکار ہورہی ہے۔ گزشتہ 2برسوں میں خواتین پر تشدد کے 8 ہزار 797 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں ریپ کے 3 ہزار 773 اور گینگ ریپ کے 219 واقعات ہوئے جو الارمنگ ہے،...
View Articleصاف دریا کیوں ضروری ہیں؟ ہم دریا کیسے صاف کر سکتے ہیں؟
دریا انسانی زندگی کا اہم ترین حصہ ہیں، مگر اس بنیادی حقیقت سے آگہی سب کی نہیں۔ ثبوت یہ ہے کہ ہمارے دریا اور نہریں گندگی، آلائش اور آلودگی کا منظر پیش کر رہی ہیں اور بدبو یوں جیسے یہ کوئی گندگی کی...
View Articleشوگر اور یادداشت کی خرابی میں کیا تعلق ہے؟
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا ہوا عرض ’ ذیابیطس‘ جسے عوام نے مرض سمجھ رکھا ہے، نظامِ اعصاب پرتباہ کن اثرات کا ذمہ دارہے۔ ذیابیطس کا سبب طبقہِ اطباء کے نزدیک گردے کی خرابی ہے، جبکہ ڈاکٹرزکے مطابق لبلبے کے...
View Articleہم فالج سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
فالج دماغ میں خون کی نالی کی بندش یا رساؤ کے باعث ہوتا ہے جو ناکافی آکسیجن اور غذائیت کی فراہمی کا باعث بنتا ہے اور اس کا نتیجہ دماغی خلیوں کی خرابی یا تباہی ہے۔ یہ مخصوص دماغی افعال جیساکہ اعضائی...
View Articleخواتین وکلاء کی پیشہ ورانہ زندگی اورانہیں درپیش مسائل
عدلیہ ریاست کا ایک اہم ترین ستون ہے،جس ریاست میں عدلیہ مضبوط اور انصاف تک رسائی آسان ہو اس میں جرائم پنپ نہیں سکتے اور اگر ہوں بھی تو مجرمان کا بغیر سزا بچ نکلنا ناممکن ہوتا ہے۔ کسی بھی ریاست کا...
View Articleبے روزگاری کی افسردہ شامیں اور ہم۔۔۔
خانہ پری ر۔ ط۔ م ’ایم اے‘ کے بعد جب ہم مجبوراً کاسمیٹک مصنوعات کی ایک فرم سے کچھ ماہ منسلک رہے، تو اسی دوران رات کی شفٹ میں دو چار روز کے لیے روزنامہ ’قومی اخبار‘ بھی گئے تھے۔ ہماری بدقسمتی یہ ہوئی کہ...
View Articleبڑھتی ہوئی لاقانونیت، خوفزدہ اور بے بس معاشرہ
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا دارومدار قانون کی بالادستی اور حاکمیت پر ہوتا ہے ، صرف اُسی معاشرے میں مالی ، معاشی اور کاروباری سرگرمیاں پروان چڑھتی ہیں۔ جہاں عوام کو ہر قسم کا تحفظ حاصل ہوتا ہے ، ہر ملک...
View Articleکیسے کیسے خوف؛ کوئی پیسوں سے خائف کوئی پھولوں سے ذکر کچھ عجیب و غریب ڈر کے...
دنیا کے عظیم مصلح اور سیاسی راہ نما نیلسن منڈیلا نے ایک بار کہا تھا کہ ’’میں نے اپنی زندگی میں سیکھا ہے کہ بہادری اور ہمت و جرأت، خوف کی غیرموجودگی کا نام نہیں ہے بلکہ خوف پر قابو پانے کا نام ہے۔‘‘...
View Articleخوابوں کی تعبیر
تلاوت کی تیاری نوشین عارف ، فیصل آباد خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر بیٹھی قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہوں کیونکہ مجھے یہ خیال آ رہا ہوتا ہے کہ کل اگر اسمبلی میں پرنسپل نے مجھے کھڑا کر دیا...
View Articleگندم کی پیداوار پر آوازوں کے اثرات
ڈاکٹر محمد اعجاز تبسم ماہرزراعت ہیں اور پچھلے 30 برسوں سے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں گندم ، جو اور گنے کی تحقیق میں مصروف عمل ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ گندم کے کھلیان 100من فی ایکڑ پیداوار دیں...
View Articleبدل جاتی ہے قسمت دعا سے۔۔۔۔!
’’اﷲ تعالیٰ سے اس کے فضل کی دعا مانگتے رہو یقیناً اﷲ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔‘‘ (النساء) ہماری زندگی میں دعاؤں کی اہمیت سے کون واقف نہیں۔ ہم اپنے لیے دعائیں کرتے بھی ہیں اور دوسروں سے کرواتے بھی ہیں اس...
View Articleحقوقِ نسواں
اﷲ تعالیٰ قرآن کریم کی سورۃ النساء میں ساری انسانیت کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں، مفہوم : ’’ اے لوگو! اپنے رب (کی نافرمانی اور عذاب) سے ڈرو جس رب نے تمہیں ایک جان سے پیدا فرمایا اور اسی سے اس...
View Articleکوچۂ سخن
غزل نظر اٹھی ہے جدھر بھی ادھر تماشا ہے بشر کے واسطے جیسے بشر تماشا ہے زمیں ٹھہرتی نہیں اپنے پاؤں کے نیچے پڑاؤ اپنا ہے جس میں وہ گھر تماشا ہے یہاں قیام کرے گا نہ مستقل کوئی ذرا سی دیر رکے گا اگر تماشا...
View Articleآئیے کہاوتیں یاد کریں
زباں فہمی 125 کہاوت یا ضَربُ المَثل (جمع ضرب الاِمثال) کی اہمیت سے کوئی ذی شعور اِنکار نہیں کرسکتا، خواہ معاملہ عربی، ترکی، فارسی اور اردو جیسی مشرقی زبانوں کا ہو، دیگر علاقائی /مقامی زبانوں اور بولیوں...
View Articleایشین کلچرل ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز
دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے تمام شعبوں کو خاص مقام حاصل ہے اوراس سے وابستہ فنکاروں کو قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے، اس کی بڑی وجہ فنکاروں کا وہ انوکھا فن ہے، جس کے ذریعے یہ لوگ جہاں معاشرے کے مسائل کوبڑی...
View Articleخواتین پر تشدد کی روک تھام کیلئے ذہن سازی کی ضرورت ہے!!
25 نومبر کو دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس دن سے 16 روزہ بین الاقوامی آگاہی مہم کا آغاز بھی ہوجاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں خواتین پر ہونے والے تشدد پر آواز...
View Article