Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

وٹامن ڈی کے حصول کے آسان قدرتی ذرائع

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی بدن انسانی کی غذائی ضروریات بھی یکسر بدل جاتی ہیں۔ انسانی بدن کو ہلکی غذاؤں کی بجائے مرغن اور جسم کو گرمانے والی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذائیت سے بھرپور غذائیں جیسے خشک...

View Article


وائٹ بلڈ سیلز

وائٹ سیل خون کے خلیات خون کے اجزاء ہیں جو جسم کو متاثر کرنے والے ایجنٹوں سے جسم کو محفوظ رکھتے ہیں، انھیں بیکو کانٹس بھی کہا جاتا ہے۔ سفید خون کے خلیوں کو مدافعتی نظام میں شناخت ، تباہی اور ہٹانے اور...

View Article


’’ موب جسٹس‘‘ جائز نہیں ، معاشرتی رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا، ایکسپریس فورم

لاہور: پنجاب میں پہلی ہیومن رائٹس پالیسی کے بعد اب پہلی مرتبہ برطانوی طرز کا ہیومن رائٹس ایکٹ لایا جا رہا ہے، تمام اضلاع میں انسانی حقوق کی کمیٹیاں موثر کام کر رہی ہیں، پاکستان میں رہنے والے تمام افراد...

View Article

جدید تہذیب اور اسلامی روایات

معاشرے کو خوش حال اور خوش گوار بنانے کے لیے روز ازل سے کئی منصوبے بنائے گئے، باہمی محبت کی فضا کو پروان چڑھانے کے لیے کئی جتن کیے گئے، ہزارہا کوششیں کی گئیں کہ دنیا میں بسنے والے ہر انسان کو پُرکیف...

View Article

’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘

زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور ہر مقصد کے حصول کے لیے عمل بہت ضروری ہے۔ ہمارا دین عمل کے لیے نیّت پر زور دیتا ہے۔ اعمال کا دارومدار نیّت پر ہے لہٰذا ہر عمل سے پہلے اس کی نیّت بہت ضروری ہے۔ نیّت...

View Article


جمعۃ المبارک کے فضائل اور اہمیت

نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا:  ’’جس شخص نے تین جمعے غفلت کی وجہ سے چھوڑ دیے، اﷲ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔‘‘ اﷲ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ساری کائنات پیدا فرمائی اور ان میں سے بعض کو بعض پر فوقیت دی۔...

View Article

’’کیوں‘‘ سے آغاز کریں!

28 اگست 1963ء کا دِن اس لحاظ سے ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے کہ اس دِن امریکہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اجتماع منعقد ہوا تھا۔ صبح ہی سے واشنگٹن کی سڑکوں پر جگہ جگہ سیاہ فام دکھائی دے رہے تھے۔...

View Article

مولانا محمد علی جوہر؛ تاریخ کا مستقل عنوان

مولانا محمد علی جوہر کی راہ نمائی میں برصغیر جنوبی ایشیا میں چلنے والی تحریک خلافت 20 ویں صدی میں اپنی نوعیت کی منفرد مزاحمتی تحریک تھی، جس کو پر امن طور پر جمہوری تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے منظم کیا...

View Article


ان کے بچپن کو اعتماد کا تحفہ دیں

اگر آپ والدین ہیں تو کیا آپ اپنے بچوں کو دُنیا کا سب سے عظیم تحفہ دینا چاہیں گے۔ یقیناً آپ کا جواب ہاں میں ہوگا کیوںکہ دُنیا کے تمام والدین اپنے بچوں کو دُنیا کی بہترین سے بہترین چیزیں دینا چاہتے...

View Article


چی، چیچی، چیچڑ اور چیچڑی

زباں فہمی 127 حکیم صاحب کے چہرے پر تبسم تھا، مریض کی آنکھیں حیرت اور خوف سے پھٹی پھٹی، اردگرد موجود لو گ بھی حیران پریشان۔ بات ہی کچھ ایسی تھی۔ بات تھی کیا، یہ آگے چل کر بتائیں گے۔ بس یوں سمجھ لیں کہ...

View Article

اسٹیج کی ساکھ کو خود اپنے ہاتھوں سے بدنام کیا جا رہا ہے

کہتے ہیں کہ شوبز کی دنیا بڑی رنگین ہوتی ہے، جو اس فیلڈ میں آتا ہے، اس کی رنگینیوں، دلربائیوں اور رعنائیوں میں ایسا کھو جاتا ہے کہ اس میں نام اور مقام بنانے کے لئے ہر جائز و ناجائز حربے بھی استعمال...

View Article

استحصالی عالمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ ’’استحصالی‘‘ عالمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے نجی چینل کو انٹرویو میں امریکی دعوت کے باوجود جمہوریت پر ورچوئل سمٹ میں پاکستان...

View Article

انسانی حقوق کا عالمی دن…لوگوں میں احترام انسانیت پیدا کرنا ہوگا!!

10 دسمبر 1948ء کو اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی حقوق کا عالمی چارٹر منظور کیا گیا جس پر اقوام متحدہ رکن ممالک نے دستخط کیے اور یہ ممالک اس چارٹر کی روشنی میں انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے کے پابند...

View Article


سانحہ اے پی ایس؛ دہشت گردی کا مکمل صفایا قومی مشن ہے

جب بھی سولہ دسمبر کا دن آتا ہے تو مجھے یہ شعر یاد آجاتا ہے کہ ماں مجھے بھی صورت موسیٰ بہا دے نہر میں قتل طفلاں کی منادی ہوچکی ہے شہر میں ہاں اس قیامت خیز دن کو ہمیں یہ مناظر بھی دیکھنا اور سہنا پڑے...

View Article

اسلامی اخوت میں بندھا رشتہ نسلی و لسانی منافرت میں کیسے بدلا؟

میں انجمن ترقی اردو پا کستان کی لائبریری میں مولوی نذیر احمد کی کتابوں کا مطا لعہ کر رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک کتاب ’’چاٹگام تا بو لان‘‘ پر پڑھی جو سید حسین احمد نے لکھی ہے۔ سید حسین احمد شعبہ...

View Article


اسلامی معاشرے میں غیر مسلموں کے حقوق

ارشاد باری تعالی کا مفہوم: ’’جن لوگوں نے (غیر مسلم) تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نہیں نکالا، ان کے ساتھ بھلائی اور عدل کا سلوک کرنے سے اﷲ تم کو منع نہیں کرتا۔ اﷲ تو عدل...

View Article

بَدگوئی کے منفی سماجی اثرات

بَدگوئی کا مفہوم یہ ہے کہ کوئی ایسی بات یا اشارہ جو کسی شخص کے سامنے اسے ایذا پہنچانے کی نیت سے ادا کیا جائے یا جس سے مخاطب کو ناحق ایذا پہنچے یا بات اپنی نوعیت کے اعتبار سے غیر شرعی یا غیر اخلاقی ہو۔...

View Article


اپنا محاسبہ کیجیے۔۔۔۔!

سال مہینوں کی طرح اور مہینے دنوں کی طرح اور دن گھنٹوں کی طرح گزرتے چلے جارہے ہیں۔ یہ ہم سب کا مشاہدہ ہے اور آج کل تو ہم سب وقت میں بے برکتی کا شکوہ ہر محفل میں سنتے ہیں۔ ہر گزرتا ہوا دن ہماری عمر کو...

View Article

خدّوخال یا خطّ وخال

زباں فہمی 128 ہمارے یہاں بعض لسانی مباحث ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور شاید اس کے بنیادی اسباب میں یہ بھی شامل ہے کہ ہم (اہل قلم سمیت اکثر لوگ)، تحقیق کی زحمت کم گوارا کرتے ہیں۔ بات کی بات ہے کہ پچھلے دنوں...

View Article

’ اسکرین ایڈکشن‘ سے نجات بہت ضروری ہو گئی

اپنی پریکٹس کے د وران میں بہت سارے والدین نے اس پریشانی اور سوال کے ساتھ مجھ سے رجوع کیا کہ بچوں کا ’ اسکرین ٹائم‘ خطر ناک حد تک بڑھ چکا ہے، اسے کیسے کم کیا جائے؟ اس کے جواب میں میرا ان سے سوال یہ ہوتا...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>