سانحہ 9/11 نے دنیا کا منظر نامہ بدل ڈالا
(قسط نمبر 13) 1991 میں خلیجی جنگ کے بعد عرب دنیا میں امریکی، اسرائیلی مخالفت میں بہت اضافہ ہو گیا تھا، اور دنیا کے مختلف ملکوں میں القاعدہ کی جانب سے 1991 سے 1998 تک نئے انداز کی کاروائیوں کی منصوبہ...
View Articleپابندی کے ساتھ وقت کی خلاف ورزی کرتے پاکستانی
اردو شاعری کا محبوب ہو، جلسے میں آنے والا راہ نما یا سرکاری ملازم، کبھی دیے گئے وقت پر نہیں آتے۔ ہمارے شاعروں کے روایتی محبوب کا تو خیر کہنا ہی کیا۔ اس کا تو یہ حال ہے کہ آنے میں سدا دیر لگاتے ہی...
View Articleبھارت نے کشمیریوں کو کھودینے کا اقدام کیا ہے
محترمہ نعیمہ احمد مہجور جموں و کشمیر کی ایک معروف صحافی، ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ وہ آل انڈیا ریڈیو سروس سے وابستہ رہیں، پھر دو دہائیوں تک لندن میں بی بی سی ورلڈ سروس میں نیوز ایڈیٹر (اردو) کی...
View Articleگلگت کے درختوں حسین مقامات ابھی سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں
(قسط نمبر 14) گلگت بلتستان کا ضلع غذر جغرافیائی اعتبار سے نہایت اہم محل و وقوع رکھتا ہے۔یہ مغرب میں خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے منسلک ہے۔ غذر کا بیشتر علاقہ 1895ء تک ریاست چترال کا حصہ تھا۔...
View Articleپاکستان کو استعمال کر کے ایک بار پھر بھارت کو اہمیت دی گئی
(قسط نمبر 14) پاکستان اور امریکہ تعلقات کا ہنی مون پریڈ 1980 سے 1987-88 تک رہا بلکہ 1988 میں ہی جب امریکہ اپنے مفادات حاصل کر چکا تھا، سوویت یونین کے بکھر رہا تھا اور کیمونزم دنیا سے رخصت ہو رہا تھا...
View Article’’افغانستان پیپرز‘‘ کی ان کہی کہانی
’’میں اس لیے پریشان نہیں کہ تم نے مجھ سے جھوٹ بولا۔پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ اب میں کبھی تم پر اعتماد نہیں کرسکتا۔‘‘ (جرمن فلسفی نطشے) یہ 2016ء کے موسم بہار کی بات ہے، ممتاز امریکی اخبار، واشنگٹن پوسٹ سے...
View Articleبِل گیٹس کا دوسرا چہرہ
بل گیٹس۔۔۔دولت کا استعارہ، بڑھتے گھٹتے ذاتی زر کے انبار کی دنیا میں ان لمحوں کے دوران جب یہ سطور لکھی جارہی ہیں وہ دنیا کے امیرترین شخص ہیں، اور اقوام عالم کے دس دولت مند ترین افراد کی فہرست میں تو وہ...
View Articleآٹھواں قومی مالیاتی ایوارڈ آنے کا کوئی امکان نہیں؟
مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے پورے پانچ سال اقتدار میں گزار کر رخصت ہوئی تاہم اس نے قومی مالیاتی ایوارڈ کا اجراء نہیں کیا اور وہ پیپلزپارٹی دور کے ساتویں این ایف سی ایوارڈ کو ہی توسیع پہ توسیع دیتے ہوئے...
View Article’متنازع شہریت بل‘ پر مسلمان طلبہ نے ماحول گرما دیا!
15 دسمبر کو ہندوستان کی راج دہانی نئی دہلی میں واقع تاریخی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بے چین سی فضا میں رات کی تاریکی پھیل چکی تھی۔۔۔ برقی رو سے روشن ملگجی روشنی اندرونی راستوں کو اجالا کرنے کی اپنی سی...
View Articleخوابوں کی تعبیر
گھر میں تنہا مدثر حسن بخاری، اسلام آباد خواب: میں نے خواب دیکھا کہ میرے گھر والے سب کہیں گئے ہوئے ہیں اور میں گھر اکیلا ہوں ۔ دور دور تک بہت اندھیرا ہے اور ہمارا گھر بھی شدید ترین اندھیرے میں ڈوبا ہوا...
View Articleآپا
جب کبھی بیٹھے بٹھائے مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے ایک چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے جو مدھم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ میں ، آپا...
View Articleدنیائے نیٹ میں فیک نیوزکی بھارتی فیکٹریاں
بھارت کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ میں مسلم دشمن شہریت کا قانون منظور کرا کر انسانی حقوق پیروں تلے روند ڈالے۔بھارتی حکمران طبقہ نہتے کشمیریوں پر لرزہ خیز ظلم وستم کر رہا ہے۔ اس نے بھارتی مسلمانوں کی...
View Articleہائے وہ سُرخ یادیں
میکسم گورکی کا شاہ کار ’’ماں‘‘ پڑھیے، پھر جارج آرویل کے ناول ’’اینیمل فارم‘‘ کا مطالعہ کیجیے، پہلی کتاب پڑھ کر آپ کو پتا چلے گا کہ روس میں کمیونسٹ انقلاب کیوں آیا اور دوسری بتائے گی کہ کیوں گیا۔ یہ...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر 72 حنیف بھائی برسات کا طوفان بنے ہوئے تھے، اُن کی آنکھوں سے رنج و غم و ملال ساون کی جھڑی کی طرح بہہ رہے تھے۔ انہیں آہ و زاری روا تھی کہ بابا جی حضور نے انہیں انتہائی لاڈ پیار سے پالا تھا،...
View Articleمہران کا موتی سکھر
ضلع گھوٹکی، کشمور-کندھ کوٹ، شکار پور اور سانگھڑ کے درمیان واقع ”سکھر” نہ صرف سندھ دھرتی کا تیسرا بڑا شہر ہے بلکہ یہ ایک ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔ دریائے سندھ، ضلع سکھر کی شمالی و غربی سمت میں بہتا ہے،...
View Articleفراعنۂ مصر ؛ ایک تاریخی پس منظر
ایک روایت کے مطابق حضرت یعقوبؑ 1888 ق م اور دوسری ایک روایت کے مطابق 1706 ق م اپنے چہیتے بیٹے حضرت یوسف ؑ کی دعوت پر اپنے70اہل خانہ کے ہمراہ کنعان (عراق) سے مصر تشریف لائے۔ اس وقت حضرت یوسف ؑ عزیزمصر...
View Articleبرطانوی انتخابات: کشمیر کا مسئلہ چھایا رہا
برطانوی انتخابات نے ثابت کردیا کہ یورپ ابھی تک خوف اور نفرت کی سیاست کی زد میں ہے۔ 2015ء سے مغرب کی سیاست مہاجر ین کے مسئلے کے گرد گھومتی رہی ہے۔نصف صدی کی کوششوں سے بننے والی یورپین یونین کی تشکیل کے...
View Articleبابائے قوم اور پاکستان
بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح دنیا کی تاریخ میں ایک ایسے مدبّر اور سیاسی راہنما ہیں جنہوں نے نہ صرف ایک علیٰحدہ ملک بنایا بلکہ انہوں نے اس ملک کی ترقی، خوش حالی اور استحکام کے لیے ایسے اُصول بھی...
View Articleفالج کی وجوہات اور احتیاطیں
فالج ایک ایسی بیماری سمجھی جاتی ہے جس کا کوئی علاج نہیں۔ یہ تاثر بالکل غلط ہے۔ دماغ کی شریانوں میں رکاوٹ آجانا جس کی وجہ سے دماغ کو خون کی سپلائی کا متاثر ہونا فالج کہلاتا ہے۔ شوگر، بلڈپریشر، موٹاپا،...
View Articleفاقہ کشی حفظان صحت کے اُصولوں کے خلاف
توند نکل آئی ہے اس کا کیا علاج ہے؟ موٹاپے سے تنگ ہوں کوئی دوا بتاؤ۔ فلاں کی سمارٹنیس کا راز کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے سوالات سوشل میڈیا پر بھی ہر وقت نظر آتے ہیں۔ اور مختلف رسائل و اخبارات...
View Article