طبِ نبویﷺ میں تلبینہ (جو کا دلیہ) کی اہمیت
اسلام ہی دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو قیامت تک آنے والے آخری انسان کی تمام جسمانی اور روحانی ضروریات کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے۔ جو شخص بھی محمد عربی ﷺ کو طبیب اعظم تسلیم کرلیتا ہے، ان کی ہدایات پر...
View Articleمحترمہ بے نظیر بھٹو کا پارلیمانی کردار
محترمہ بے نظیر بھٹو کی 30 سالہ سیاسی جدوجہد جو 1977 میں شروع ہوئی، عزم، ہمت اور ویژن کی کئی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ تاہم اس سفر میں ایک حوالہ ان کا بے مثل پارلیمانی کردار ہے۔ محترمہ کا پارلیمانی کردار...
View Articleایک مثالی ماں
ڈاکٹر نسرین نمل یونیورسٹی میں عربی زبان و ادب کی پروفیسر ہیں، ایک سرکاری میٹنگ جب ملتوی ہوئی تو ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کا سلسلہ چل نکلا۔ دوران گفتگو یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ ڈاکٹر نسرین محترمہ...
View Articleبے نظیر بھٹو، ایک جنگجو شہزادی
تضاد غالباً تمام ہی لوگوں کی میراث ہوتی ہے۔ یہ انہیں تمام عمر اسی طرح مصروف اور گھیرے بھی رکھتی ہے۔ باپ کے بعد بیٹے کی ذمہ داریوں میں بھی یہ دھوپ چھاؤں نمایاں رہی۔ ایسی زیست کو آپ معمول کے مطابق منظم...
View Articleسائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں کیا ہوتا رہا سال بھر؟
سائنس و ٹیکنالوجی کی رفتار آج بے انتہا تیز ہوچکی ہے۔ روزانہ سیکڑوں ایجادات و اختراعات ہورہی ہیں۔ نئے نئے نظریات پیش کیے جارہے ہیں۔ نت نئی دریافتیں ہورہی ہیں جواس بات کا اشارہ ہیں کہ تمام تر ترقی کے...
View Article2020 سے متعلق نوسٹراڈیمس کی خوفناک پیش گوئیاں
ہمارے ایک پڑوسی کافی توہم پرست ہیں۔ بلّی کی خرخراہٹ‘ پہیوں کی چرچراہٹ‘موزہ الٹا ہونے اور کتا بھونکنے سے اندازہ لگاتے ہیں کہ مستقبل میں کوئی آفت آنے والی ہے یا خوش خبری۔ حالیہ دسمبر کے آخری ہفتے ان سے...
View Articleدہشت گردی کے خلاف جنگ کا بڑا معرکہ اور سیاسی بحران
(قسط نمبر 15) 2013 کے عام انتخابات کی مہم کے دوران ہی عمران خان کوئی اٹھارہ فٹ بلند اسٹیج سے نیچے گر پڑے تھے جس کی وجہ سے اُن کی کمر اور ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی تھی، اُن کی پارٹی لیڈر شپ اور لند ن میں...
View ArticleHotel de Sal Playa بولیویا کا نمک سے تیار کردہ ہوٹل
وہ دونوں سیاح تھے اور اپنے چہرے مہرے سے بہت خوش باش دکھائی دے رہے تھے۔ اس وقت وہ جنوبی امریکہ کے علاقے بولیویا کے خطے میں مٹرگشت کررہے تھے، وہ دونوں ہی یہاں کسی سرنگ پر تحقیق کرنے آئے تھے اور دل و...
View Articleبے چارہ مستقبل کا مؤرخ
جس معاشرے میں سچ پر خوف طاری ہو، حقائق بیان کرتے صحافی پر سنگ باری ہو اور صاف گو دانش ور پر وار کاری ہو، اُس سماج میں سچائی جاننے کے لیے ساری انحصاری مستقبل کے مؤرخ پر ہوتی ہے۔ یہی حال ہمارا ہے۔ ہم جن...
View Articleکوچۂ سخن
غزل لفظ ترتیب سے رکھتا ہوں میں تمثیل کے ساتھ کون کرتا ہے بیاں فلسفہ تفصیل کے ساتھ اشک پیدا ہوا آنکھوں کی زمیں سے یک دم آئنہ ٹوٹ گیا ہجر کی تکمیل کے ساتھ میری آواز بہت دور تلک جائے گی آیتِ ہجر...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر73 ’’ہر حرکت کے پیچھے اک اسرار چُھپا ہے، تم ہمیشہ جلدی کرتے ہو، وقت کا انتظار کرنا سیکھو بیٹا!‘‘ بابا جی نے درست فرمایا تھا۔ فقیر اب تک ’’وہی ڈھاک کے تین پات ہی ہے‘‘ سُدھرے گا یا سدا کا غبی رہے...
View Articleدنیا کا ساتواں عجوبہ؛ گرینڈ کینین نیشنل پارک
امریکی ریاست ایریزونا میں واقع عظیم الشان وادی Grand Canyon کو دنیا کے سات قدرتی عجوبوں Seven natural wonders of the world میں شمار کیا جاتا ہے جہاں ہر سال لاکھوں سیاح آتے ہیں اور قدرت کے اس عظیم شاہ...
View Articleقدیم دور میں مارخور کے سینگوں سے پہاڑی نہریں کھودی جاتی تھیں
(قسط نمبر 15) گلگت بلتستان کے طول وعرض میں درجنوں چھوٹے بڑے دریا بہتے ہیں۔ان سب میں ایک قدر مشترک یہ ہے کہ سبھی بہت تند و تیر دریا ہیں۔ ہر سال گرمیوں میں جب پہاڑوں پربرفیں پگھلتی ہیں تو ان دریاؤں کا...
View Articleوہ جو دھرتی ماں کی گود میں جا سوئے
زندگی سے بے پناہ محبت کے باوجود موت ایک ایسی حقیقت ہے، جس سے کسی مذہب، فرقے یا معاشرے کا فرد انحراف نہیں کر سکتا اور اگر یہ نہ ہوتی تو شائد زندگی کو وہ اہمیت بھی نہ ملتی، جس کی یہ حق دار ہے، لیکن...
View Articleیہاں تحریر کسی تبدیلی کا باعث کیوں نہیں بنتی؟
پاکستان بننے کے بعد جہاں زندگی کے مختلف پہلوؤں کی واضح سمِت کا تعین نہ کیا جا سکا ، وہاں پاکستانی ادب کی سمِت کا بھی تعین نہیں ہو سکا، مختلف ادَوار میں ’’ ادب برائے مقصد‘ ’’ادب برائے زندگی‘ ’’ ترقی...
View Articleجنوبی کوریا کے چاند گاؤں
کوریا میں جب 1953 ء میں طویل جنگ کا اختتام ہوگیا تو وہاں کے پریشان حال اور ہر طرح کی سہولت سے محروم لوگوں اور مہاجرین نے اس مشکل حالت سے نکل کر بڑی تیزی سے ترقی پذیر اور شہری مراکز کی طرف بڑھنا شروع...
View Articleکوچۂ سخن
غزل اٹھایا لطف تمہارے وطن کے لوگوں نے کیا اِدھر کا نظارہ اُدھر کے لوگوں نے منایا جشن سبھی نے مرے اجڑنے پر دیا نہ کوئی دلاسا ٹھہر کے لوگوں نے ہماری خاک ہی بکھری ہوئی نظر آئی جہاں جہاں سے بھی دیکھا گزر...
View Articleادب میری رگوں میں دوڑتا ہے،میرے رائٹر ہونے میں میرا قطعاً کوئی کمال نہیں،...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو بہترین ڈراموں کا تحفہ دینے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرکا تعلق لاہور سے ہے۔کم عمری سے لکھنے کا شوق رکھنے کے باعث ان کی تحریریں بچپن میں بھی بے حد مقبول رہیں۔ خلیل...
View Articleتنازع جموں و کشمیرکا حل: ممکنہ آپشنز
رواں ماہ کا پہلا ہفتہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے باسیوں کے لئے اس اعتبار سے اہم رہا کہ اس میں امریکی کانگریس میں ایک بل پیش کیا گیا جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظر بندیوں کے خاتمے...
View Articleاب کوئی بھی زبان ’’غیرملکی‘‘ نہیں رہی
کسی دو افراد کے مابین با ت چیت یا گفتگو ’’کمیونی کیشن‘‘ کہلاتی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے بنا کسی رکاوٹ یا جھجک کے اپنے خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ اگر دونوں کو گفتگو کے الفاظ سمجھنے میں کوئی...
View Article