پاکستانی سربراہان مملکت کے امریکی دورے
امریکہ کا دورہ کرنے والے پاکستان کے صدور اور وزراء اعظم میں عمران خان 42 ویں سربراہ ہیں جو تین روزہ سرکاری دورے پر وائٹ ہاوئس پہنچے تو امریکی صدر ٹرمپ نے اُن کا استقبال کیا، استقبال کے حوالے سے بیان...
View Articleمذہب کی جبری تبدیلی کا پروپیگنڈا بکواس سے زیادہ کچھ نہیں ، رانا ہمیر سنگھ
تعارف : گذشتہ انتخابات میں تھر سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے والے رانا ہمیر سنگھ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، ان کے والد کا شمار پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ارکان میں ہوتا ہے، ان...
View Articleعیدالاضحی کا درسِ عظیم
تقابل ادیان کے تجزیہ نگار اور محقق اس حقیقت کا واضح ادراک رکھتے ہیں کہ دین خدائے لم یزل ہر اعتبار سے دیگر ادیان پر فوقیت اور برتری رکھتا ہے۔ اس بات کی اہمیت سے انکار کرنا گویا طلوعِ آفتاب سے انکار...
View Article’’پاگا‘‘ کے انسان دوست مگرمچھ
مگرمچھوں کے بارے میں عام طور سے یہ سمجھا اور کہا جاتا ہے کہ وہ غصے کے بہت تیز ہوتے ہیں اور کسی بھی جان دار کو اپنے قریب آتا دیکھ کر اس پر جھپٹ پڑتے ہیں اور لمحوں میں اس کی جان لے لیتے ہیں، لیکن ہم آپ...
View Articleجہاں گشت : وہ اُن میں سب سے زیادہ خُوب رُو تھا، بالکل ہیرو
قسط نمبر56 ایک نوجوان تو فقیر کو اسلام آباد والے بابا جی کے پاس ملا تھا، جس کی کہانی آپ سُن ہی چکے کہ اس نے اپنا راستہ خود چُنا تھا، اب حنیف کی کہانی آپ نے سن ہی لی۔ فقیر کو جیون میں سیکڑوں نوجوان...
View Articleکچھ نئے ذائقے آزمائیں
روزنامہ ایکسپریس کے قارئین کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو! عیدالاضحیٰ کے موقع پر عید کے پہلے دن سے ہی ہر گھر میں گوشت کے لذیذ پکوان پکائے جاتے ہیں۔ قربانی کے بعد کہیں کلیجی بھونی جارہی ہوتی ہے تو کہیں باربی...
View Articleکھانا۔۔۔ نہ۔۔۔ پکانے کی ترکیبیں
بقرعید آرہی ہے گوشت ہی گوشت لارہی ہے۔ ہم نے سوچا اس بار کسی اور موضوع پر لکھنے کے بجائے خواتین کے لیے گوشت کے کچھ پکوانوں کی ترکیبیں پیش کردیں۔ ویسے حقیقت یہ ہے کہ ہمیں پکانا بالکل نہیں آتا، اسی لیے...
View Articleسارے رنگ
خانہ پُری بے وقت کے ’پراٹھے‘ پرائے کر جائیں گے۔۔۔! ر۔ ط۔ م شہرقائد میں ایک دن کی بارش سے ہی صورت حال نہایت گمبھیر ہو گئی۔۔۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ’ایم کیو ایم‘ بالترتیب مرکز، صوبے اور شہر پر حکم...
View Articleپاکستان کی کہانی۔۔۔
3 جون 1947 کو جب مشترکہ ہندوستان کے آخری وائسرائے اور گورنر جنرل لارڈ ماونٹ بیٹن نے پاکستان اور ہندوستان کی آزادی کا علان کیا تو،اس اعلان سے پہلے کسی کو معلوم نہیں تھا کہ 14 اگست 1947 ء کو رمضان...
View Articleقائداعظمؒ کی 11اگست 1947ء کی تقریر-میثاقِ مدینہ کا پَرتو
میثاقِ مدینہ اسلامی تاریخ کا ایک بڑا ہی اہم معاہدہ ہے جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کے یہودیوں کے ساتھ کیا۔ مصری مورخ محمد حسنین ہیکل اپنی تالیف ’’حیاتِ محمدؐ ‘‘ میں لکھتے ہیں:- ’’یہ...
View Articleمذہباً ہندو، مگر ریت رواج مسلمانوں کے
جپسی یا خانہ بدوش ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ان کا اپنا کلچر ہے اور اپنی روایات، جن پر یہ صدیوں بلکہ ہزاروں برس سے کاربند ہیں۔ کیلاش کی کافر آبادی کی طرح مخصوص رہن سہن اور انداز انہیں دیگر سے ممتاز،...
View Articleکوچۂ سخن
غزل ملتا نہیں ہے کوئی بھی رستہ فرار کا سارا حصار توڑ دیا میں نے پیار کا شاید اسی لیے تو ہے پتھرا گئی نظر انداز دل خراش تھا ہر ایک وار کا اقرار کی امید لگی جب سے دل کو ہے رستہ نیا بھی دیکھ لیا اس دیار...
View Articleتمباکو نوشی انسان ہی نہیں نباتات کے لیے بھی خطرناک
یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ سگریٹ نوشی انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ اس سے پھیپھڑوں اور دل کے امراض جنم لیتے ہیں۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی انسانوں کے ساتھ ساتھ پیڑ پودوں کے لیے بھی بے...
View Articleاگر نیل آرم اسٹرانگ اور بز ایلڈرن واپس نہ آتے تو۔۔۔۔۔۔۔؟
20 جولائی 1969ء کو تاریخ انسانی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا جب انسانی قدموں نے پہلی بار چاند کو چُھوا۔ نیل آرم اسٹرانگ اور بز ایلڈرن چاند پر چہل قدمی کرنے والے اولین انسان تھے۔ دونوں خلانورد اپالو11...
View Articleمایع مقناطیس کی تخلیق
مقناطیس کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ یہ ٹھوس ہوتا ہے، مگر اب سائنس دانوں نے مایع مقناطیس بھی تخلیق کرلیا ہے۔ مایع مقناطیس کے قطرے مختلف اشکال میں تقسیم ہوسکتے ہیں اور ان کی حرکت کو کنٹرول بھی کیا جاسکتا...
View Articleاچھا تو ہم چلتے ہیں۔۔۔
شہرت اور دولت ایسا نشہ ہے جو ایک بار لگ جائے تو چھوٹے نہیں چھوٹتا۔ جب انسان کو شہرت کی عادت ہوجاتی ہے تو پھر اس کے لیے گم نامی کی زندگی میں واپس جانا بڑا مشکل ہوجاتا ہے۔ دنیا میں بہت سے شعبے ہیں جو...
View Articleچاند۔۔۔۔جو سُنا محض افسانہ نہیں
اگر شاعری میں کسی ایسے لفظ کی بات کی جائے جسے سب سے زیادہ برتا گیا ہو تو یقیناً اس میں سرفہرست ’چاند‘ ہی ہوگا۔ لفظ ’چاند‘ کی وسعت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر محبوب کو صرف چاند سے تشبیہ...
View Articleمیلکم ایکس کا تاریخی حج
یہ 13 اپریل 1964ء کی تاریخ تھی جب امریکی سیاہ فاموں کے ممتاز لیڈر، میلکم ایکس مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوئے۔ وہ 21 مئی کو واپس وطن پہنچے۔ اس دوران وہ سعودی عرب،مصر، لبنان، نائجیریا، گھانا، مراکش اور...
View Articleجہاں گشت؛ میں تھک ضرور گیا ہوں لیکن مایوس نہیں ہوا، مایوسی کفر ہے اور امید زندگی
قسط 57 عجیب ہوں ناں میں! ناروا تجسُس نے گھیرا ہُوا ہے مجھے اور سِر کو نہاں کرنے چلا ہوں میں۔ کتنا نادان و بے عقل و فہم ہوں میں، سامنے کی شے تو مجھے دکھائی نہیں دے رہی اور دُور کا بھید پانے کا آززو مند...
View Articleغذائی تحفظ کے چیلنج سے نبردآزما ہمارے پھیلتے شہر
’’خبردار! ہمارے تیزی سے پھیلتے شہر زرعی زمینوں کو نگل رہے ہیں جس سے مستقبل میں شہری آبادی کو فوڈ اِن سکیورٹی کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے‘‘۔ یہ بات کچھ عرصہ قبل رانا ریاض محمود اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر...
View Article