پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں ڈالر 3 روپے پانچ آنے سے164 روپے تک کیسے پہنچا ؟
پاکستان کو شدید نوعیت کے بہت سے مسائل برصغیر کی تقسیم ، پاکستان کے قیام اور آزادی کے ساتھ ملے تھے جن میں اثاثوں کی تقسیم، پانی کا مسئلہ، مسئلہ کشمیر، مہاجرین کی آبادکاری، فوجی سازوسامان کی تقسیم جیسے...
View Articleوزیر اعظم کا دورئہ امریکا اہم…. دونوں ممالک کے تعلقات میں برف پگھلے گی !!
وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت کے بعد اس وقت امریکا کے دورے پر ہیں ۔ ان کے اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں وزیر خارجہ کے علاوہ ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی...
View Articleکیا آپ ہمیشہ جوان رہنا چاہتے ہیں؟
دنیا کے عظیم شاعر، ڈرامہ نگار و مصنف ولیم شیکسپیئر کے مطابق انسانی زندگی اپنے آغاز سے لے کر اختتام تک 7 مراحل طے کرتی ہے، جن میں سب سے پہلی سٹیج شیر خوارگی ہے، اس مقام پر وہ صرف ایک بے بس روتا ہوا بچہ...
View Articleدنیا بھر میں مخالفانہ مہم چل پڑی؛ پلاسٹک شاپنگ بیگ پابندی کی زد میں
آپ کو وطن عزیز کے کسی شہر یا قصبے کی سڑک پر چلنے کا اتفاق ہو تو کوئی اور شے نظر آئے نہ آئے، ایک چیز ضرور دکھائی دے گی… پلاسٹک بیگ کی تھیلی جسے عرف عام میں ’’شاپر‘‘ کہا جاتا ہے۔ اکثر گزرگاہوں پر...
View Articleبندروں کا احتجاج
ڈارون صاحب نے تحقیق کی اور انسانوں کا ناتا بندروں سے جوڑ دیا۔ یعنی ان کا کہنا ہے کہ بندر ترقی کرکے انسان بن گئے اور جھوم جھوم کر ’’تبدیلی آئی رے۔۔۔تبدیلی آئی رے‘‘ گانے لگے۔ اگر یہ بات سچ ہے، بھلے بات...
View Articleمعاشی بدحالی میں ڈوبتے بھارتی عوام کی پکار؛ ’’اچھے دن گزر گئے‘‘
دوپہر کے بارہ بج چکے۔ سورج آب و تاب سے چمک رہا ہے۔ بھارتی دارالحکومت، نئی دہلی کے علاقے ہرولا میں سڑک پر مزدوروں کا ہجوم جمع ہے۔ شدید گرمی نے انہیں پسینے میں شرابور کررکھا ہے مگر وہ متوقع آجیروں کا...
View Articleنیا ٹیکس نظام کیسے کامیاب ہو گا؟
یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی معیشت کودستاویزی شکل دی جا رہی ہے، ٹیکس کے نظام کو جدید ممالک کی طرز پر استوار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بہر حال اس نظام کی اشد ضرورت تھی کہ دورَ جدید میں ہر چیز کو...
View Article’’بلاک چین‘‘ اور چوتھا صنعتی انقلاب
اٹھارویں صدی کے اواخر میں اس وقت دنیا کے پہلے صنعتی انقلاب کی دستک سنائی دی جب کپڑے کے کارخانوں میں ہاتھ سے کپڑا بننے والے مزدورں کی جگہ بھاپ سے چلنے والی مشینیں متعارف کروائی گئیں۔ چھوٹے چھوٹے...
View Articleٹنڈو الٰہ یار میں لگنے والا ؛ راما پیر کا میلہ
سچلؒ، قلندرؒ اور لطیفؒ نے محبت کا درس دیا ہے، یگانگت کی تلقین کی ہے یہ بزرگ ہوں یا دیگر عقائد کے پیشوا قدر مشترک ایک دوسرے کا احترام ہے۔ ایسی ہی شخصیات میں سے ایک راما پیر بھی ہیں جن کے ماننے والوں کی...
View Articleسولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے میں ڈرامائی پیش رفت
برقی توانائی کے حصول کے لیے سولر پینلز کا استعمال دنیا بھر میں کیا جارہا ہے۔ دھوپ سے بجلی کشید کرنے کا یہ آلہ تیسری دنیا کے پس ماندہ ترین دیہات میں بھی نظر آتا ہے۔ یوں روایتی ذرائع برقی توانائی کا یہ...
View Articleدو نئی اینٹی بایوٹکس دریافت
اینٹی بایوٹک ادویہ کے خلاف جراثیم میں بڑھتی ہوئی مدافعت دنیائے صحت کا ایک ایم مسئلہ بن چکی ہے۔ پچھلے سو برسوں کے دوران اینٹی بایوٹکس نے ان گنت انسانی جانیں بچائیں۔ ان کی دریافت کو جہان طب میں انتہائی...
View Articleٹرائپوفوبیا ( Trypophobia )
شہد کی مکھی کا چھتا، قدرتی اسفنج، کنول کے پھول کا ڈوڈا، ساحل سمندر پر اسفنجی ساخت کے پودے اور جانور، ان سب میں ایک بات مشترک ہے کہ ان کی ساخت غیرہموار ہوتی ہے، یعنی ان کی بیرونی سطح پر گڑھے یا سوراخ...
View Articleچاند پر انسانی قدم کی گولڈن جوبلی
’’ایک انسان کا چھوٹا سا قدم، انسانیت کی عظیم جَست ہے‘‘ آنجہانی نیل آرم سٹرانگ کے یہ وہ الفاظ تھے، جو انہوں نے 20 جولائی 1969ء کو چاند پر قدم رکھتے ہوئے کہے۔ چاند پر پڑنے والا یہ وہ پہلا انسانی قدم...
View Articleفالج سالانہ لاکھوں انسانی جانوں سے کھیلنے والامرض
اسٹروک یعنی فالج وہ خطرناک مرض ہے جس کی وجہ سے دماغ کو خون کی سپلائی بند یا کم ہونے سے انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے یا وہ کسی جسمانی معذوری کا شکار بن سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال ڈیڑھ کروڑ...
View Articleجہاں گشت ؛ دیوانگی کا آخری دَر چُھوکے آئیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ !
قسط نمبر55 تین دن تک تو میں مہمان بنا رہا اور آس پاس گھومتا رہا، بابا میرا بہت خیال رکھتے اور میں اپنی ہر سرگرمی سے انہیں آگاہ رکھتا تھا۔ اس دوران کئی لوگوں سے میری ملاقات بھی ہوئی، کسی سے سرسری اور...
View Articleمیجر خورشید قائم خانی؛ خانہ بدوشوں کی محبوب شخصیت
60 اور 70 کے عشروں میں رضیہ بٹ، اے آر خاتون اور دیبا خانم کی تحریروں میں ناول کی مرکزی کردار کو فوجی جوان اچھے لگا کرتے تھے چوڑے شانوں، کلف والی وردی اور اس پر لگے بیج اور تمغے، پڑھنے والے اور پڑھنے...
View Articleزندگی محفوظ کرنے کیلئے دس کھرب درخت لگانے کا چیلنج
چالیس سال پیشتر میرا بچپن و لڑکپن لاہور اور پھر کراچی میں گزرا ۔ خوب یاد ہے، جب کبھی صبح سویرے سیر کرنے نکلتا ، تو فضا درختوں سے خارج ہوتی آکسیجن سے معمور ہوتی۔ پاک صاف ہوا میں سانس لے کر جسم و جاں...
View Articleآزادکشمیر؛ قیمتی نباتات کی معدومی کا خدشہ
آزاد کشمیر کا تقریباً 42 فیصد علاقہ جنگلات پر مشتمل ہے جس میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ریاستی سطح پر لاپروائی، قیمتی لکڑی کا کٹاؤ اور غیر قانونی تجارت سمیت عوام میں آگاہی کا فقدان بھی...
View Articleبلوچستان کے چوکنڈی مقبرے اور ایک جنگ کی کہانی
بلوچستان کی سر زمین جہاں سنگلاخ پہاڑوں، ریگستانوں اور ثقافتی تنوع کے باعث پوری دنیا میں شہرت رکھتا ہے وہیں یہاں کے صدیوں پرانے چوکنڈی قبرستان بھی پوری دنیا کے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں۔ ان...
View Articleحج ؛ اتحاد امّت کا فقیدُالمثال مَظہر
حضرت ابراہیمؑ، سیّدہ بی بی ہاجرہ اور حضرت اسمٰعیلؑ کی اطاعت الہٰی، ایثار و قربانی اور بے لوث وفاداری کی ادائیں اﷲ تعالیٰ کو اس قدر پسند آئیں کہ اُن کو قیامت تک اہل ایمان کے لیے دہرانا اور نبھائے چلے...
View Article