ساونی؛ سرائیکی خطے میں ساون کی اجتماعی ثقافتی سرگرمی
موسموں کے حوالے سے ہر خطے کی اپنی تاریخ‘ ثقافت اور روایات ہوتی ہیں، صدیوں کے عمل سے تشکیل پانے والی یہ روایات کسی بھی خطے کی اجتماعی تہذیب سے ہی پھوٹتی ہیں‘ وہ خطے جہاں گرمی زیادہ پڑتی ہے‘ میں برسات...
View Articleچارلی چیپلن کے بعد 20ویں صدی کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار ’جیری لیوس‘
اس کا نام کام یابی کی ضمانت تھا۔ اس کے ایک اشارے پر لوگ دولت کے انبار کھڑے کر دیتے تھے، دنیا کے بڑے بڑے فلم ساز ادارے اس پر کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے تھے۔ اس کی زندگی کا...
View Articleماں اور محبت
کہا تو یہ جاتا ہے کہ عورت اپنی پہلی محبت کبھی نہیں بھول پاتی اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عورت کا انتقام بڑا جان لیوا اور خطرناک ہوتا ہے۔ علم نفسیات کی رو سے اِن دونوں باتوں کا تعلق عورت کے مخصوص مزاج اور...
View Articleگلیورز ٹریول؛ اٹھارہویں صدی کا پاکستان
انگلستان کی تاریخ میں اٹھارویں صدی کی بہت اہمیت ہے۔ اس کو ’’اگسٹن ایج‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس دور میں گو صنعتی ترقی شروع ہوچکی تھی مگر معاشرے میں اس کے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ مادیت پرستی، نمود و نمائش،...
View Articleدنیا کے دس بڑے گینگ
اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز حضرت انسان کی تاریخ جھگڑے، فساد اور جنگوں سے بھری پڑی ہے۔ کہیں یہ لڑائیاں قبیلوں کے درمیان ہیں تو کہیں ملکوں کے مابین ہیں اور چوں کہ ان لڑائیوں کا ایندھن انسان ہوتا ہے...
View Articleبوڑھوں کو جوان بنانے والی سائنس
پچھلے سال 29 نومبر کو اٹلی کی ایما مورانو نے اپنی ایک سو سترہ ویں سالگرہ منائی۔ تب اسے دنیا کی معمر ترین خاتون ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ واحد زندہ عورت تھی جو انیسویں صدی میں پیدا ہوئی۔ ایما کا دعویٰ...
View Article’’پہلے ان کا ماتم کر لو، باقیوں کو پھر آکر ماریں گے‘‘، ایم اے لطیف
14 اگست 1947ء پاکستانی قوم کے لئے وہ تاریخی دن ہے، جس روز خدائے بزرگ و برتر نے اسے آزادی جیسی عظیم نعمت سے نوازا اور آج تک یہ قوم اس مبارک دن کی خوشی کو بھرپور طریقے سے مناتی آ رہی ہے اور انشاء اللہ...
View Articleگورکھا لینڈ کی تحریک
بھارت کے سیاست دان خاص طور پر اقتدار کے ایوانوں میں رہنے والے اس بات پر بڑا فخر کرتے ہیں کہ ہم سب سے بڑی جمہوریت کے مالک ہیں، لیکن بہت سی برائیوں کے ساتھ ساتھ بھارتی سرکاری کے منہ پر ایک اور بد نما داغ...
View Articleرزق ِ حلال
روز نہیں تو اکثر ہم سب کی ملاقات کِسی نہ کِسی نئے آدمی سے ضرور ہوتی ہے۔ چلتے پھِرتے، آتے جاتے، کِسی آفس یا دکان پر، پبلک ٹرانسپورٹ میں، کِسی محفل میں۔ چند گھنٹوں، چند دِنوں یا چند ہفتوں میں ہم نئے...
View Articleنیم، دو نیم اور نیم باز
آپ نے اکثر پرانے بزرگوں کو کہتے سنا ہوگا، ’’کریلا ، وہ بھی نِیم چڑھا‘‘ یا کریلا اور نِیم چڑھا۔ آسان سا محاورہ ہے۔ یہ دونوں چیزیں اپنی کڑواہٹ کے لیے مشہور یا بدنام ہیں، سو جب کسی شخص کی چڑچڑی، غصیلی...
View Articleدنیا کے مختلف شہروں کی عرفیتیں
یہ بات ہمارے روزمرہ کے مشاہدے میں ہے کہ بہت سے لوگ اپنے ناموں کی بہ نسبت اپنی عرفیت کے حوالے سے جانے جاتے ہیں بالخصوص ادبی سرگرمیوں سے وابستہ افراد میں عرفیت کا استعمال عام ہوتا ہے۔ بعض دوسرے لوگوں کے...
View Articleمعاصر دُنیا، ادیب اور قیامِ امن
زندہ ادب اپنے عہد کی انسانی صورتِ حال اور تہذیبی مسائل سے رُوگرداں نہیں ہوسکتا۔ ہر عہد کی طرح ہمارے اس دور کو بھی کچھ سوالوں کا سامنا ہے۔ یہ سب سوالات کسی نہ کسی زاویے سے آج کی انسانی اور تہذیبی صورتِ...
View Articleقربانی کا گوشت اور ہماری صحت
عیدِ قرباں مسلمانوں کا جہاں ایک مذہبی تہوار ہے وہیں گوشت کے شوقین حضرات کے لیے جی بھر کرگوشت کھانے کا ایک شاندار موقع بھی، علاوہ ازیں ایسے افراد جو اپنے کم وسائل کی وجہ سے روز مرہ گوشت کھانے کی گنجائش...
View Articleذہنی امراض سے بچاؤ کی گھریلو تراکیب
دماغی امراض سے نمٹنے اور ان سے نجات حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی ذہنی حالت سے متعلق مکمل طور پر واقف ہوں اور ہم یہ تسلیم کریں کہ واقعی ہماری دماغی کیفیت میں خرابی پیدا ہو چکی ہے۔ عام طور پر...
View Articleلذتیں اور ذائقے
کلیجی مسالے والی اجزاء: کلیجی … ایک کلو، کٹی لال مرچ … ایک ٹیبل اسپون، ہلدی … ہاف ٹی اسپون، نمک … حسب ذائقہ، پسا ہوا لہسن … ایک ٹی اسپون، چوپ ہری مرچ … ایک ٹیبل اسپون، چوپ ادرک … ایک ٹی اسپون، دہی …...
View Articleعید الاضحی کے حسین لمحات
عید الاضحی ایک دینی تہوار ہے جو حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے لازوال قربانی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اپنی مسلمہ دینی اہمیت کے ساتھ ساتھ ہمارے دینی تہواروں کی سماجی...
View Articleبڑے ڈیم، بڑے مسائل
رواں سال مئی میں پاکستان اور چین نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے تھے، جس کے مطابق چین پاکستان میں دریائے سندھ کے شمالی علاقے میں پانچ ڈیم تعمیر کرے گا، جن کی لاگت 50 ارب امریکی ڈالر ہوگی، جب کہ ان...
View Articleافغانستان؛ سونے کی ’’نئی‘‘ چڑیا
21 اگست کی رات امریکی صدر، ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے عوام سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں جاری امریکی جنگ کی نئی پالیسی کا اعلان کیا۔ یہ امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ ہے جس کا انت اب تک نظر نہیں آتا۔ اب تو...
View Articleایلیا کازان
1950ء کے عشرے میں ہالی وُڈ کی اُس غیرمعمولی اور متأثر کُن شخصیت کی وجہ سے ایک ایسے تنازعے نے جنم لیا، جس نے فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا۔ تقریباً نصف صدی بعد اِسی تنازع کی گونج اس وقت دوبارہ سنائی دی...
View Articleبرگد بنجارہ/ بنجارا اور بنیا
کبھی آپ نے سوچا کہ کراچی میں تیزی سے کم ہوتے ہوئے درختوں میں سب سے قیمتی کون سا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو میرا سوال ہی عجیب لگے۔ گذشتہ کالم میں نِیم کا تذکرہ دیکھنے کے بعد اور اس کالم کا عنوان دیکھ کر...
View Article