Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

عید الاضحی کے حسین لمحات

$
0
0

عید الاضحی ایک دینی تہوار ہے جو حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے لازوال قربانی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

اپنی مسلمہ دینی اہمیت کے ساتھ ساتھ ہمارے دینی تہواروں کی سماجی اور ثقافتی اہمیت سے بھی انکار ممکن نہیں۔ پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں عید الاضحی کا تہوار پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

باہمی سماجی میل جول میں بھی عیدین نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ دنیا بھر میں مسلمان عید کے موقع پر ایک دوسرے کے گھر پر دعوت کا لطف اٹھاتے ہیں۔

قربانی کے جانوروں کے ساتھ بچوں کی محبت بھی عید الاضحی کا ایک انتہائی خوبصورت پہلو ہے۔ قربانی کے جانوروں کو سجانا سنوارنا ایک بڑی سرگرمی ہوتی ہے جس میں بچے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

ان صفحات میں ہم دنیا بھر سے قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اور ان سے محبت کے اظہار پر مبنی تصاویر پیش کر رہے ہیں۔ ان تصاویر میں عید قربان کے عمومی تاثر کو قید کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

The post عید الاضحی کے حسین لمحات appeared first on ایکسپریس اردو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>