حیوانیات؛ یہ ہے قدرت کی شان!
ہم سب یہ جانتے ہیں کہ ہماری دنیا منجمد برف، پانی اور خشکی پر مشتمل ہے۔ اس خشکی میں ریگستان بھی شامل ہیں اور پانی والے حصے میں ہزاروں سال سے منجمد ٹھوس برف ایسی زمین کی شکل اختیار کرچکی ہے، جس پر لوگ...
View Articleخوابوں کی تعبیر
عینک گم ہو جانا فیصل نواب‘ ننکانہ صاحب خواب: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا ہوتا ہوں‘ میں کوئی کتاب پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں مگر مجھے میری عینک نہیں ملتی۔ میں سوچتا ہوں کہ شاید میری...
View Articleروشن راستہ
مراقبے کے اثرات (گذشتہ سے پیوستہ) مقصد کا تعین: کسی بھی کام کو شروع کرتے وقت اس کام یا کوشش کا مقصد بالکل واضح ہونا چاہیے۔ یہ بات بھی عام مشاہدے میں ہے کہ اکثر لوگ اپنی کوششوں کو کسی نہ کسی مقصد سے تو...
View Article’’ساتویں حس‘‘؛ دل کی باتوں کو سمجھنے، جاننے اور جانچنے کا احساس
(ڈاکٹرصابر حُسین خان بہ طور ماہرنفسیات لگ بھگ تین دہائیوں سے کارمسیحائی انجام دے رہے ہیں۔ وہ انسانی ذہن کی پیچیدگیوں اور شخصیت کی تہوں پر گہری نظر رکھتے ہیں اور اپنے تجربات کو تحریر کی صورت دیتے رہے...
View Articleدوستی مہنگی پڑگئی
دوستی ایک بہت ہی خوب صورت رشتہ ہے، اس رشتے میں بندھے لوگ زندگی بھر ایک دوسرے کے دل کے قریب ہوتے ہیں اور اگر کسی وجہ سے دُور بھی ہوجائیں تو بھی ہم آہنگی، ہم خیالی اور ایک دوسرے کی خوشی اور غم کو اپنی...
View Articleٹائی ٹینک موت کے دروازے پر!
10اپریل 1909ء کی سہ پہر جب برطانوی بندرگاہ‘ ساؤتھ ہمپٹن سے مسافر بردار بحری جہاز‘ آر ایم ایس ٹائی ٹینک اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوا‘ تو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ عنقریب وہ ایک تباہ وبرباد ڈھانچے...
View Articleفلکیات کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت
حال ہی میں فلکیاتی تاریخ میں ایک اور نیا باب رقم ہوا ہے۔ ہماری اپنی دودھیا کہکشاں میں ایک دوسرے نظام شمسی کی دریافت ہوئی ہے، جسے ٹریپسٹ اوّل (TRAPPIST-1) کا نام دیا گیا ہے۔ فلکیات کی تاریخ میں یہ پہلا...
View Articleممبئی کی فلم نگری کے رجحان ساز ہدایت کار جنہوں نے بدل ڈالا بولی وڈ
کسی بھی فلم کی کام یابی میں سب سے زیادہ اور اہم کردار فلم کے ہدایت کار کا ہوتا ہے، جو اپنی فلم کو مکمل کرنے کے سلسلے میں کسی چیز سے سمجھوتا نہیں کرتا اور یہی ایک اچھے ہدایت کار کی نشانی بھی ہے۔ بولی وڈ...
View Articleانتہا پسندی کا بے قابو ہوتا عفریت
لوگوں پر ہی نہیں، ملکوں اور قوموں پر وقت سیلاب کی طرح گزرتا ہے۔ ان کے چہرے، حالات اور معاملات کو بدل ڈالتا ہے۔ یہ ایسی ازلی و ابدی سچائی ہے کہ جس سے کسی کو مفر نہیں۔ حتیٰ کہ اس پر استثنیٰ کا اصول بھی...
View Articleخوابوں کی تعبیر
روپیہ گم ہوگیا وسیم ضیاء، ملتان خواب:۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ بازار میں کچھ سودا خریدنے جا رہا ہوتا ہوں۔ جب میں دوکان کے سامنے کھڑا ہوتا ہوں اور دکاندار کو رقم ادا کرنے لگتا ہوں تو اس میں سے ایک...
View Articleمایہ ناز کرکٹر کُرسیاں بُن کر زندگی گزارنے پر مجبور
اللہ کریم کی عطا کردہ بے پناہ نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت دیکھنے کی صلاحیت یعنی ’’بینائی‘‘ ہے اور جس کا وسیلہ آنکھ ہے۔ بسا اوقات آنکھ ہونے کے باجود یہ صلاحیت مفقود ہوتی ہے اور ایسی نعمت سے محروم...
View Articleہجرت ضروری ہے
مختصر مگر جامع تحریر کا فن ایسی خوبی ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہر ایک کے حصے میں نہیں رکھی ہوتی۔ میں نے بھی بہت کوشش کی کہ کم لفظوں میں کام کی خاص خاص باتیں رقم کرنا سیکھ لوں، مگر کام یاب نہیں ہوسکا۔ کبھی...
View Articleچار سالہ ننھی منی نڈر لڑکی
روس کے برفستان جمہوریہ Tuva کی ایک چار سالہ بچی سگلانا سلچک نے جرأت و بہادری کی ایک ایسی مثال قائم کرڈالی ہے، جسے سن کر ساری دنیا حیران رہ گئی ہے۔ یہ واقعہ سائبیریا (روس) کے ایک خطرناک اور برفانی...
View Articleممتاز برطانوی کالم نویس پال جانسن کے فکر انگیز خیالات
پال جانسن ممتاز برطانوی صحافی، مورخ، تقریر نویس اور مصنف ہیں۔ 88 سالہ کالم نویس نے 50 کی دہائی میں پہلے صحافی اور پھر مدیر کی حیثیت سے اپنی شناخت بنائی۔ 40 سے زیادہ کتابوں کے مصنف پال جانسن نے اخبارات...
View Articleروشن راستہ
مراقبے کے اثرات (گذشتہ سے پیوستہ) -3وقت کا انتخاب: یہ تو ایک عام فہم بات ہے کہ مختلف کاموں کے لیے مختلف اوقات مخصوص ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر ورزش کے لیے بہترین وقت صبح کا ہے۔ دوپہر کو ورزش نہیں کرنی...
View Articleدنیا بھر میں 32 کروڑ سے زائد افراد ’ڈپریشن‘ کا شکار ہیں
کیا آپ مسلسل اُداس اور افسردہ رہتے ہیں؟ کیا آپ کی اپنے پسندیدہ مشاغل میں دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے؟ کیا آپ اپنے آپ کو بلاوجہ قصوروار تصور کرتے رہتے ہیں؟کیا آپ اپنے آپ کو ناکارہ اور فالتو خیا ل...
View Articleروشن راستہ
مراقبے کے اثرات (گذشتہ سے پیوستہ) -3 غذائی معمولات کا جائزہ اور حسبِ ضرورت ردو بدل: انسان کے ذہن وجسم پر مراقبہ کے نہایت مفید اثرات دراصل انسان کے لیے فطرت کی نوازشات اور انعام کی حیثیت رکھتے ہیں۔...
View Articleخوابوں کی تعبیر
موٹا بیل گھر کے اندر دیکھنا طلحہ چودھری، میلسی خواب:۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میری حویلی ہوتی ہے۔ کھیت سے ایک موٹاسا بیل گھر کے اندر آجاتا ہے۔ بیل کے آنے سے بچے شور مچا دیتے ہیں اور میں جلدی سے اس...
View Articleماحول اور بدلتے موسم ؛ ایک نیا سبق جسے پڑھنا ہی ہوگا
بائیس اپریل کو دنیا بھر میں یوم الارض کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال اس دن کو Environmental and Climate Literacy کے عنوان کے تحت منایا جائے گا۔ یوم الارض منانے کا آغاز 1970میں ہوا تھا اور آج سے تین...
View Articleبستی مسوانہ۔۔۔۔ جہاں ملتان کے ہندوؤں کا مرکزی شمشان گھاٹ تھا
قدیم ادوار میں ملتان شہر کی شناخت ہندومت کے اہم ترین مرکز کے طور پر رہی ہے‘ دیو مالائی دور میں یہاں ہندوؤں کے بڑے بڑے دیوتاؤں اور اوتاروں کی آمد نے بھی اس شہر کو ہندو مت کے حوالے سے ایک خاص اہمیت سے...
View Article