دنیا تسخیر کرتے چین کے منصوبے اور سرمایہ کاری
اپریل 2015 میں چین نے پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ بنانے کا اعلان کیا۔ اس منصوبے کے اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔ کچھ نے اسے جادو کی چھڑی قرار دیا...
View Articleعہدِ جدید اور انسانی احساس کی صورت گری
عناصر اور مظاہر کی اس کائنات میں انسان اور وقت کا گہرا اور لابدی رشتہ ہے۔ وہ رشتہ جو ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔ فلسفیوں، ادیبوں اور شاعروں کے لیے انسان اور وقت کی حقیقت و ماہیت کا سوال بار بار توجہ...
View Articleمایہ ناز فائٹر پائلٹ، با اُصول گورنر، مثالی منتظم ؛ ایئر مارشل (ر) عظیم داؤد...
6 ستمبر 1965ء کی اس صبح کو کوئی محب وطن پاکستانی کیوں کر بھلا سکتا ہے، جب بھارت نے اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے وطن عزیز کے دل لاہور اور شہر اقبال پر پوری قوت سے حملہ کر دیا۔ حملہ کے وقت بھارت کی...
View Articleنار فوک کے شمالی سمندر میں 10,000سال قدیم جنگل کی دریافت
نار فوک کے ریسرچ سینٹر میں کام کرنے والی ایک 45سالہ خاتون غوطہ خور مس ڈان واٹسن نے شمالی سمندر کی تہہ میں ایک ایسا پوشیدہ جنگل دریافت کیا ہے جو یقینی طور پر کم و بیش 10,000 سال پرانا ہے اور یہ حیرت...
View Articleشوق دا مول : منفی مشاغل سے جان چھڑانا ضروری ہے
سیانے، شاید، صحیح کہتے ہیں۔ شوق کا کوئی مول نہیں اور تجربے کا کوئی بدل نہیں۔ شوق کی خاطر آدمی بڑی سے بڑی دولت خرچ کرڈالتا ہے۔ وقت، توجہ اور توانائی الگ استعمال کرتا ہے۔ اور عملی و خالص ذاتی تجربے کو،...
View Articleقرارداد پاکستان کا خالق کون؟
٭٭ پچھلے ماہ ہم وطنوں نے ’’یوم پاکستان‘‘ روایتی جوش و جذبے سے منایا۔ اس دن ستتر سال قبل ہمارے بزرگ ایک قرارداد سامنے لائے تھے جس میں انگریز حکومت اور ہندو لیڈروں کو باور کرایا گیا کہ ہندوستان میں آباد...
View Articleروشن راستہ
مراقبے کے اثرات (گذشتہ سے پیوستہ) -5 لباس کا جائزہ اور حسب ضرورت ردوبدل: اچھا لباس انسان کی شخصیت کو چارچاند لگا دیتا ہے۔ خواتین تو لباس کے معاملے میں بہت ہی حساس ہوتی ہیں۔ خواتین کی منفرد نظر آنے کی...
View Articleقدرتی آفات کے شکار لوگوں کے لیے انشورنس فریم ورک!
اب یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد پر ہے۔ ان موسمیاتی تبدیلیوں کا بدترین شکار ہونے والے دس ممالک کی فہرست میں پاکستان دو دہائیوں سے موجود ہے۔ صرف اس کے نمبر بدلتے رہتے...
View Articleہم وطنوں کے لیے لمحہ ِفکریہ، ہر پاکستانی ایک لاکھ روپے کا مقروض
کہاوت ہے:’’اچھے دنوں کی امید رکھو اور برے دنوں کا مقابلہ کرنے کی خاطر تیار رہو۔‘‘ ناسازگار حالات سے نپٹنے کی تیاری کے پیش نظر پچھلے دنوں اخبارات میں یہ افسوس ناک خبر پڑھنے کو ملی کہ دنیا میں آنے والا...
View Article’’مَن کے قلندر‘‘ لطف و سرور کا حصول ایک ہُنر ہے
من کا نگر ہو، دِل ہم سفر ہو، سوچ سمندر ہو، رات کا پہر ہو اور سفر در سفر ہو تو خیال کی لگامیں ہاتھ سے چھوٹ جاتی ہیں، اور وہ کس وحشی جانور کی طرح ماضی اور حال کے ہرے بھرے جنگل میں دندناتا ہوا، چاروں اور...
View Articleروس آج بغیر گولی استعمال کیے گرم پانی تک پہنچ گیا
میاں افتخار حسین 5 اپریل 1958 ء کو پبی ضلع نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں محمد رفیق ایک محنت کش انسان تھے، جنہوں نے فوج میں بہ طور وائرلیس آپریٹر فرائض انجام دیے۔ میاں افتخار حسین نے باچا خان...
View Articleخوابوں کا صورت گر
حال ہی میں ملک گیر ریفرنڈم کے ذریعے ترک قوم نے اپنے سیاسی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ کیا، اب وہ پارلیمانی کے بجائے صدارتی نظام کے سائے تلے زندگی بسر کرے گی۔ اگرچہ مغربی حکمرانوں نے ترک قوم کو صدر رجب طیب...
View Articleگائے کے تحفظ کی آڑ میں بھارت میں انتہا پسندوں کی غنڈا گردی عروج پر
انتہاپسند اور مسلم دشمن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے تاحال بھارت میں مسلمانوں کی پریشانیاں اور مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ انتہاپسند جنونی ہندوؤں کو پالنے اور انھیں اپنے...
View Articleعہدِ جدید اور انسانی احساس کی صورت گری (دوسرا حصہ)
سوال کیا جاسکتا ہے کہ آخر زندگی کی اتنی سہولتوں اور آسائشوں کے ہوتے ہوئے وہ کیا شے ہے جو آدمی کے اندر ایسی توڑ پھوڑ کرتی ہے کہ پھر اُس کا جی اس جینے سے ہی اٹھ جاتا ہے۔ نازونعمت کے ہوتے ہوئے آخر کیا...
View Articleبُک شیلف
ہمارے مسائل کا حل بحوالہ قرآنی آیات مصنف: خان آصف قیمت: 200 روپے ناشر: القریش پبلی کیشنز، سرکلر روڈ چوک اردو بازار، لاہور جب ہم بچے تھے تو جب بھی کوئی خطرہ محسوس ہوتا تھا، کسی مشکل سے دوچار ہوتے تھے...
View Articleملتان میں افغان سدوزئی قبیلہ کی آمد اور حکمرانی کی کہانی
خطہ ملتان قدیم ایام سے ہی ہندوستان کا سرحدی شہر ہونے کی نسبت صدیوں تک بیرونی حملہ آوروں کی زد میں رہا‘ ہندوستان پر لشکرکشی کرنے والے تمام حملہ آوروں نے پہلے پہلے اسی شہر کا پانی پیا۔ مرزا ابن حنیف...
View Articleنادیدہ قوت؛ وہ طاقت جو راستے کی ہر رکاوٹ دور کردیتی ہے
محنت، ذہانت اور قسمت بہت کم ایک ساتھ کسی فرد کے حصے میں آتی ہیں، لیکن اگر ایسا ہوجائے تو ایسا فرد ہر نئے دن کے ساتھ نئی کامیابیاں سمیٹتا رہتا ہے اور اگر ایسے فرد کو والدین کی خدمت کا موقع اور ان کی...
View Articleبموں کی ماں، بموں کا باپ
والدین یعنی ماں اور باپ کسی بھی شخص کی زندگی میں انمول دولت کی حیثیت رکھتے ہیں، ماں باپ کی شفقت، محبت، خلوص اور اپنے بچوں کے لیے سب کچھ قربان کردینے کا جذبہ ہی اس رشتے کو سب سے اہم اور قیمتی رشتہ بناتا...
View Articleخوابوں کی تعبیر
ڈبہ میں اوجڑی ام ہانی،کوئٹہ خواب: میرے میاں نے خواب دیکھا کہ وہ دفتر سے گھر آ رہے ہیں اور کسی نے ان کو ایک ڈبہ دیا جو کہ انہوں نے گاڑی میں رکھ لیا۔ گھر لا کر جب ڈبہ کھولتے ہیں تو اس میں سے اوجڑی نکلتی...
View Articleبھارتی مسلمانوں پر تنگ ہوتی زمین
پھلو خان راجستھان میں رہتا، تو زاہد احمد جموں میں، امتیاز خان جھاڑ کھنڈ کا رہائشی تھا، تو محمد اخلاق اترپردیش میں بستا تھا۔ یہ چاروں بھارتی مسلمان ایک دوسرے سے بہت دور آباد تھے اور ان کا آپس میں کوئی...
View Article