عراق تقسیم کی جانب گامزن؟
اقوام متحدہ کی منشاء کے برعکس اور عالمی توانائی ایجنسی ’’آئی اے، ای اے‘‘ کے معائنہ کاروں کی تردید کے باوجود امریکا بہادر نے 2003ء میں یہ کہہ کرحملہ کیا کہ صدام حسین کے پاس کیمیائی، حیاتیاتی اور وسیع...
View Articleمرکے مٹی ہوجانے والے جانور پھر سے زندہ ہوں گے؟
جراسیک پارک (Jurassaic Park ) سیریز سے یقینا آپ واقف ہوں گے جس میں ہزاروں سال قبل معدوم ہوجانے والے ڈائنا سارز کی دوبارہ بحالی اور نسل کشی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ معدوم شدہ جانداروں کی بحالی اس فلم کی...
View Articleآئی ڈی پیز کے انتظامات کے لیے بہت کم وقت ملا، سردار مہتاب احمد خان
سردار مہتاب احمد خان خیبرپختون خوا کے 36 ویں گورنر ہیں۔ وہ اس منصب پر فائز ہونے والی صوبے کی پہلی ایسی شخصیت ہیں جو وزارت اعلیٰ کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ 1985ء سے متعدد بار قومی اور...
View Articleناریل کا تیل، صحت کے متعدد مسائل کا حل
ناریل کے تیل کی افادیت کے پیش نظر آج سینکڑوں طریقوں کے ذریعے اس کا استعمال کیا جا رہا ہے، یہ نہ صرف ہمارے کچن کا حصہ ہے بلکہ مختلف امراض کے علاج میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ سالوں پہلے ناریل کے تیل کو...
View Articleخربوزہ مہلک امراض کیلئے اکسیر
موسم گرما کا لذیز اور فرحت بخش پھل خربوزہ نہ صرف انسانی جسم کی نشوونما کے لئے ازحد ضروری ہے بلکہ یہ مختلف بیماریوں سے حفاظت میں بھی ایک مضبوط ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ پھل 95 فیصد تک مختلف وٹامنز...
View Articleدنیا کے مقبول ترین کھیل سے جُڑی توہم پرستی
عام طور پر توہم پرستی کا تعلق روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے واقعات سے جوڑا جاتا ہے توہم پرستی کا عمل دخل نہ صرف زندگی کے تقریباً ہر شعبے میں میں دکھائی دیتا ہے۔ بل کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے بہت...
View Article’’دے تبسم کی خیرات ماحول کو ہم کو درکار ہے روشنی یا نبی ؐ”
اس شخص کی خوش بختی کی اس سے بڑی دلیل کیا ہو گی‘ نعت نبی ﷺ جس کی ذات کا مستقل حوالہ بن جائے۔ جہاں نعت کا ذکر آئے‘ وہاں اس کا ذکر آئے اور جہاں اس کا ذکر آئے‘ وہاں نعت کا ذکر آئے۔ شاعر نے کہا تھا:...
View Articleسرشاری اور مسرت لیے مقدس لمحات
رمضان المبارک ایک ایسا مقدس مہینہ ہے، جس کا انتظار سارا سال کیا جاتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں کی بے چینی اور انتظار قابل دید ہوتا ہے، کیوں کہ رمضان المبارک کی رونقیں سحری اور افطاری اس کی بڑی وجہ ہوتی ہیں...
View Articleپوت کے پاؤں چل نہ پائے
اداکاری کسی کی میراث نہیں، لیکن اچھا اداکار ہونے کے ساتھ اگر قسمت بھی ساتھ دے تو کام یابی ضرور قدم چومتی ہے۔ ایک اداکار خواہ کتنے ہی اچھے گھرانے سے تعلق رکھتا ہو، اس نے اداکاری کے متعلق کئی کورسز بھی...
View Articleدیس بدیس کے کھانے
کھجور کے لڈو اجزا: کھجور (ایک یا ڈیڑھ پیالی) گٹھلی نکال کر کاٹ لیں، مکھن (دو کھانے کے چمچے)، کٹا ہوا بادام، پستہ (تین یا چار پیالی)، کھویا (آدھی پیالی)، کدوکش کیا ہوا ناریل (تین یا چار پیالی) ترکیب:...
View Articleمضبوط پاکستان بنانا ہے تو خودمختار بلدیہ دینا ہوگی،رشید گوڈیل
ایکسپریس: سینیٹ میں انسانی حقوق کمیشن اور مختلف سیاسی جماعتوں کی مخالفت کے باوجود تحفظ پاکستان بل ترمیم کے بعد منظور کرلیا گیا، کیا آپ کی جماعت کو اب بھی اس بل پر اعتراضات ہیں؟ عبدالرشید گوڈیل: اس...
View Articleزہرہ سہگل : تھیٹر، فلم، ٹی وی کی ممتاز اداکارہ، معروف رقاصہ اور کوریوگرافر کا...
انسان کی زندگی کا ایک دوروہ بھی تو ہوتا ہے جب وہ اپنے بارے میں فیصلے کرنے پر قدرت نہیں رکھتااوریہ حق کسی دوسرے کے پاس ہوتا ہے۔ ایسے میں فیصلہ سازقوت اگردانائی اوردوربینی کو بروئے کارلائے تواس شخص کا...
View Articleتعلیم کا مطلب علم اور تجربے کو دانائی اور عشق میں تبدیل کرنا ہے
ڈاکٹر آنماری شمل (1922-2003ء) شاید مغربی دُنیا کی عظیم ترین مستشرق تھیں۔ اسلامی دُنیا کی بڑی ثقافتیں اور زبانیں ان کی نظر میں تھیں۔ جرمن ان کی مادری زبان تھی لیکن اس کے علاوہ انگریزی، فرانسیسی، سویڈش،...
View Articleچالیس لاکھ ڈالر کمانے والا استاد
اگر کوئی ایک ہی رات میں مال دار بننے کا خواب دیکھے تو اس کے ذہن میں فوری طور پہ دو پیشوں کا خیال آئے گا جن کے ذریعے وہ اپنے خواب کی تعبیر حاصل کرسکتا ہے، اول:شوبز ، دوم:ذاتی کاروبار۔ تدریس کا اس فہرست...
View Articleامیر ملکوں میں غذا کا بے دریغ زیاں
اسلام آباد: دنیا بھرمیں غذا کو کوڑے دانوں میںپھینکنے کا سب سے زیادہ رجحان امریکی معاشرے میں ہے مگر اب یہ رجحان یورپی ممالک سے ہوتا ہوا اسلامی ممالک میں بھی پہنچ چکا ہے اور دل چسپ امر یہ ہے کہ ان ممالک...
View Articleافریقا میں رقم ہوتی استحصال کی نئی داستان
فلورا چرمی، موزمبیق کے ایک پس ماندہ علاقے میں اپنے پانچ بچوں کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کا ایک ایکڑ کا زرعی پلاٹ اس کے بچوں کا پیٹ بھرنے کا واحد ذریعہ تھا۔ اس نے اپنی زمین پر کیلے کے درخت بھی اگا رکھے تھے...
View Articleمشرقی ثقافت کے رنگوں کے ساتھ عبایا کے منفرد انداز
پردہ خواتین میں وقار، سنجیدگی اور متانت کی علامت ہے، اسلامی ملکوں میں اس حوالے سے مختلف ثقافتی روایات موجود ہیں، تاہم دور جدید میں عبایا خواتین میں سب سے زیادہ مقبول نظر آتا ہے۔ سر ڈھانپنے کے ساتھ ساتھ...
View Articleانسان کے خلاف جرثوموں کی نئی حصار بندی ; نئی انٹی بایوٹکس غاروں میں چھپے...
اسلام آباد: برطانیہ کے سب سے بڑے طبی فلاحی تحقیقی ادارے ویل کم ٹرسٹ کے سربراہ پروفیسر جرمی فیرر نے جب گذشتہ سال یہ کہا تھا کہ اینٹیبایوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے جراثیم کا بڑھتا ہوا خطرہ...
View Articleفلائٹ ایم ایچ 17 کو کس نے مار گرایا؟
گزشتہ ہفتے ملائشیا کا ایک مسافر بردار طیارہ مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس میں 295 افراد سوار تھے۔ ملائشیا ایئر لائنز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق طیارے...
View Articleفلسطینیوں کا اجتماعی قتل عام ،عالمی برادری کہاں ہے؟
شہرغزہ کی پٹی فلسطین ہی کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا گنجان آباد شہر ہے اس میں مجموعی طورپر پانچ ہزار افراد فی مربع کلو میٹر آباد ہیں۔ مقامی آبادی کے علاوہ کئی پناہ گزین کیمپ بھی اس شہر کا بوجھ ہیں،...
View Article