چینی چھوڑنے سے دماغ پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
عام خیال یہ ہی ہے کہ میٹھا زیادہ کھانا آپ کی صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا لیکن خوراک میں میٹھے کی مقدار بہت کم کرنے سے بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور یہ بہت سی ناخوشگوار علامات کی صورت میں ظاہر ہو سکتے...
View Articleاعصابی کمزوری اسباب، علامات اور علاج
اعصابی کمزوری کا مطلب ہے؟ دماغ اور اعصاب کا کمزور ہونا، جس کی وجہ سے جسم اور اس کے اعضا پر ان کا کنٹرول کمزور پڑ جاتا ہے اور طرح طرح کی تکالیف ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ پاکستان کی 95 فی صد آبادی دراصل...
View Articleغلطی عورت کی بھی تو ہو سکتی ہے۔۔۔!
آج کل کچھ بھی پڑھیے، سنیے یا دیکھیے۔۔۔ چاہے وہ اخبار ہو یا ٹی وی اور ہمارے مُٹھی میں سما جانے والا موبائل فون، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر جگہ غلطی پر صرف مرد ہی ہوتا ہے، قتل ہو یا چوری ہو یا اور کسی...
View Articleوہ کھانے کے تھال اور ’خوان‘ ڈھانپنے والے ’دسترخوان‘۔۔۔
پہلے کی محبتوں اور آج کی محبتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ محبتیں اور خلوص بھی سب ’ڈیجیٹل‘ ہو گیا ہے۔ سہولت اور آسانی کی طلب نے نہ جانے کیوں زندگی مزید بوجھل کر ڈالی ہے۔ آج لاکھوں...
View Articleچاول کو پکانے سے پہلے بھگونا یا دھونا کیوں ضروری ہے؟
دنیا بھر میں چاول کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ متعدد ایشیائی ممالک میں چاول دن کے ہر کھانے کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔ بعض لوگ چاول سے تیار کردہ دودھ کو عام استعمال کے دودھ کے متبادل کے طور پر بھی...
View Articleقبض، اسباب، علامات اور علاج
قبض عموماً کسی وجہ سے ہوتا ہے۔ بعد میں یہ خود بہت سی تکالیف کا باعث بن جاتا ہے۔ اسے ’ ام الامراض‘ بھی کہتے ہیں۔ اسے معمولی سمجھ کر نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، بلکہ اس کی وجہ دریافت کرکے اس وجہ کا علاج...
View Articleافغان طالبان کی قیادت تعلیم یافتہ، کنٹرول پورے افغانستان پر ہے، ایکسپریس فورم
لاہور: 1973 کے بعد افغانستان میں پہلی مرتبہ ایسی حکومت آئی جس کا کنٹرول پورے افغانستان پر ہے لہٰذا خطے میں امن و استحکام ، وسطی ایشیائی ممالک سے گیس معاہدوں پر عملدرآمد اور سب سے بڑھ کر سی پیک...
View Articleپانچ گناہوں کے پانچ عذاب
اﷲ تعالیٰ کے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے فرمودات عالیہ اصلاح احوال اور نجات آخرت کا ذریعہ ہیں۔ آپ ﷺ نے مختلف مواقع پر اصلاح امت کے لیے ارشادات عالیہ فرمائے۔ درج ذیل حدیث بھی اصلاح امت کے لیے...
View Articleتربیّت اطفال مگر کیسے۔۔۔۔!
اولاد اﷲ کی ان نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، جس کا شمار کِیا ہی نہیں جاسکتا۔ جو اس نعمت سے محروم ہیں اس کی اہمیت ان سے پوچھی جائے تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ یہ خالق کائنات کا کتنا بڑا انعام ہے۔ اولاد سے...
View Articleعلم اور معلّم کی فضیلت
انسان کو اشرف المخلوقات کہا گیا ہے لیکن اس کے اندر بھی کئی مدارج رکھے گئے ہیں، اور ان تمام مدارج کی بنیاد اساس علم پر ہے جس کی وجہ سے اسے بلند ترین رتبے پر فائز کیا گیا ہے۔ کسی کو کسی پر کوئی فوقیت...
View Articleقناعت کی برکات و فضائل
قناعت، عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں: ’’جو مل جائے اُس پر راضی رہنا اور اسے ہی اپنی قسمت تصور کرنا۔‘‘ یہ ایک ایسا عمدہ اور نیک وصف ہے، جس کے ذریعے انسان انتہائی مشکل اور کٹھن حالات میں بھی گزارہ...
View Articleبابائے قوم غیروں کی نظر میں
قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی 72 سالہ زندگی کے دوران تقریباً 44 سال تک ہندوستان کے مسلمانوں کی ترقّی، خوش حالی، سیاسی بالادستی اور آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ اس عرصے میں اگرچہ اُن کو بعض مراحل پر اپنے...
View Articleلبنان میں مہنگائی نے ہنگامہ کھڑا کر دیا
وقت کتنا بدل جاتا ہے!ایک زمانے میں لبنان ’’مشرق وسطی کا سوئٹزر لینڈ‘‘کہلاتا تھاآج مگر وہ غربت و بیروزگاری کی الم ناک تصویر بن چکا۔حالت یہ ہے کہ کوئی پارٹی اس پہ حکمرانی کرنے کو تیار نہیں۔ خدا خدا کر...
View Articleاقبال ‘ مشاہیر عالم اور علاقائی وابستگی
تقریباً پانچ سال قبل کی بات ہے جب ریڈیو پاکستان لاہور سے علامہ اقبال کے فلسفہ اور شاعری پر مبنی پروگرام ’’آہنگ اقبال‘‘ کا آغاز بطور میزبان کیا تو اقبال کے سرسری تعارف سے بڑھ کر تنقیدی اور غیر...
View Articleبلوچستان میں اعلیٰ تعلیم بحران کا شکارکیوں؟
دنیا میں کسی بھی قوم و ملک کی ترقی کے لیے تعلیم کی اتنی ہی اہمیت ہے جیسے گھپ اندھیر ے میں روشنی کی اہمیت ہو، تعلیم کو آج دنیا بھر میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر ایجوکیشن کے اعتبار سے تین درجات میں...
View Articleمعرکہ طلاس
تانگ خانوادے (Dynasty Tang ) کے چینی بادشاہ شوانگ –زونگ (Xuanzong)کے سامنے ایک عجیب سفیر کھڑا تھا۔اس کی عجیب بات یہ تھی کہ اس نے چینی بادشاہ کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا تھا جو کہ چینی بادشاہوں کے دربار...
View Articleماحولیاتی آلودگی اورحکومتی اقدامات
لاہور: محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے مون سون کے آخری دنوں میں بارشوں کا زیادہ ہونا کوئی انوکھی بات نہیں ہے، ماضی میں ستمبرکے مہینے میں حالیہ بارشوں سے کہیں زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں، اس ماحولیاتی...
View Articleشی جن پھنگ چینی عوام کے خوابوں کو تعبیر دے رہے ہیں
بیجنگ: چینی روایتی تہوار وسطِ خزاں کا تہوار آرہا ہے۔ اس تہوار کے موقع پر جیسے چاند پورا ہو جاتا ہے، چاند کے آہستہ آہستہ مکمل ہونے کی طرح چینی عوام کے خواب بھی مکمل ہو رہے ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے...
View Articleناگہانی حادثات سے تحفظ
ہماری رہائش یا قیام وہ مقام ہوتا ہے، جہاں ہم سب سے زیادہ سکون محسوس کرتے ہیں، جہاں ہر چیز ہماری خواہش اور ضرورت کے مطابق ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے گھر کے حوالے سے ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں. گھر کے...
View Articleتادیر تازہ رہیں غذائیں۔۔۔
منہ زور منہگائی میں محدود وسائل سے گھر چلانا بلاشبہ ایک فن ہے۔ خواتین خانہ کی کوشش ہوتی ہے کہ آمدنی تو بڑھ نہیں رہی، اس لیے گھر کے اخرا جات کو ہی کچھ کم کیا جا سکے، اس لیے وہ مختلف گھریلو اشیا کو...
View Article