سوچ کی اونچی ’’اُڑان‘‘
چوں کہ وہ ذرہ ہیں اس لیے ذرہ پرور بھی ہیں، ذرے کوآفتاب بنانے میں اُنہیں بے مثل مہارت ہے۔ اُن کی سوچ کی اُڑان اُن کے پیدائشی نام کی مناسبت سے خاصی بلند ہے۔ نام تو اُن کا ارفع ہے، پرجانے اس نام سے کیا...
View Articleاپنے بچوں سے موبائل رکھوائیں ۔۔۔
صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے جسم کا چاق و چوبند رہنا بہت ضروری ہے۔ وہ لوگ جو صحت مند اور چست دکھائی دیتے ہیں ان کی اچھی صحت کا راز متحرک رہنا یا باقاعدگی سے ورزش کرنا ہوتا ہے۔ جسمانی کم زوری اور سستی اسی...
View Articleپشپا کماری
ہمارے ملک میں جب اعلیٰ سرکاری عہدوں کی بات کی جاتی ہے، تو بہت کم تو دیگر مذاہب کے افراد کے نام شاذ ونادر ہی سننے میں آتے ہیں، کبھی تو ایسا لگنے لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اکثر عوامی عہدوں کو اقلیتوں...
View Articleانوکھا بازار، جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے
بھارت کی شمال مشرقی صوبے ’مانی پور‘ کے دارالحکومت امپھال کے قلب میں واقع ’اما کیتھل‘ ایک انوکھا بازار ہے، جہاں مردوں کا آنا ممنوع ہے۔ مقامی زبان میں ’اما‘ کا مطلب ماں اور ’کیتھل‘ کا مطلب بازار یعنی...
View Articleلیاری لٹریری فیسٹول
گذشتہ ایک دہائی میں منعقد ہونے والے ادبی میلوں اور کانفرنسوں نے جہاں زبان و ادب کے فروغ میں کردار ادا کیا، قلم کاروں اور قاری میں مضبوط رشتہ استوار کیا، وہیں کئی بھولے بسرے شہروں کو بھی نئی شناخت عطا...
View Articleجب شوٹنگ کے دوران زندگی کا ڈراپ سین ہوگیا
بڑے بجٹ کی فلموں کے سیٹس پر حادثات بھی رونما ہوتے رہتے ہیں، مگر ان میں کبھی کاسٹ یا عملے کی زندگیوں کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہوتا، کیوں کہ فلم ساز اور پروڈکشن کے دوسرے عہدے دار ہمیشہ اس بات کا خیال رکھتے...
View Articleبولی وڈ کی تاریخ کے چند حادثے
فلموں میں سبھی کچھ ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم دیکھتے یا سمجھتے ہیں، لائٹس اور کیمرے کے ساتھ ایکشن بھی کام کرتا ہے، مگر صرف انہی پر پوری فلم کا انحصار نہیں ہوتا، بلکہ اور بہت سی چیزیں بھی اس کا حصہ ہوتی...
View Articleڈیمنشیا؛ یاداشت کی کمی کی بیماری
Dementia ایک ایسی بیماری میں جس میں یادداشت نہایت کم زور ہوجاتی ہے۔ یہ بیماری Acetylcholineجو کہ ایک دماغی کیمیکل ہے، جو یادداشت کے لیے بہت اہم کردار ادا کرتا ہے، اس میں کمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اس...
View Articleہمارے زرعی سائنس داں اپنے محاذ پر سرگرم
پلانٹ بریڈنگ کا عمل زراعت کی دنیا میں مکمل طور پر انسان کی سوچ پر مبنی ہے۔وہ جب چاہتا ہے جیسے چاہتا ہے اور جس انداز میں چاہتا ہے فصلوں کی نت نئی اقسام تیار کر لیتا ہے۔ یاد کریں قیام پاکستان سے قبل گندم...
View Articleآر ایس ایس کی نظریاتی تاریخ
’’ہندوستان میں آباد تمام اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو مقامی رسم و رواج اور طور طریقے اختیار کرنا ہوں گے۔ وہ یہاں رہتے ہوئے کھلم کھلا اپنے مذہبی عقائد کی اشاعت نہیں کرسکتے۔ اگر انہوں نے اپنے رنگ ڈھنگ...
View Articleہمارے ملک میں دیکھنے کو کیا نہیں
موریطانیہ مغربی افریقہ کا ایک غریب مسلمان ملک ہے جس کے دو تہائی سے بھی زیادہ حِصے پر صحرا کا راج ہے۔ یہاں صرف گرم مرطوب آب و ہوا کا لق ودق صحرا ملتا ہے۔ اسی طرح گرین لینڈ جو شمالی یورپ کا ملک ہے، چند...
View Articleآؤ سیاحو! سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن‘‘ کے تحت 27 ستمبر کو سیاحت کا عالمی دن منایا گیا، کیوں کہ ہم ہر عالمی دن مناتے ہیں اس لیے یہ دن بھی منایا، لیکن سیاحت کا دن منانے سے زیادہ ضروری ہے...
View Articleپہاڑ چاروں جانب یوں سر اُٹھائے کھڑے ہیں جیسے شہر کا محاصرہ کر رکھا ہو
( قسط نمبر 2) ائر پورٹ کی پرانی عمارت میں اب محکمہ موسمیات اور پاک فضائیہ کے دفاتر ہیں۔طیارہ گلگت ائرپورٹ پر اُترا۔رفتار کم ہوئی تو رن وے کے دوسرے سرے سے مڑ کر عمارت کی طرف لے جایا گیا۔ جہاز رُکا،اور...
View Articleجیمزبانڈ پھر آرہا ہے
جیمز بانڈ کی فلموں کے شائقین کے لیے وہ منظر کسی بڑے شاک سے کم نہیں ہوتا اور کئی کے ہاتھوں سے پاپ کورن چھلک جاتے ہیں۔ اس منظر میں بانڈ کے باس بانڈ کو آنے کی اجازت دیتے ہوئے کہتے ہیں ’’کم اِن بانڈ!‘‘...
View Articleسارے رنگ
صد لفظی کتھا نانی رضوان طاہر مبین ’’صبر سے کام لو۔۔۔!‘‘ نانی کے انتقال پر میں نے ثمر کو حوصلہ دیا۔ ’’میرا ان اَشکوں پر اختیار نہیں۔۔۔ یہ تو نانی اور آنکھوں کا تعلق ہے۔۔۔!‘‘ ثمر کچھ دیر ٹھیرا، پھر...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر 63 یہ سمے بھی کیسا عجب ہے ناں! رکنے کا نام ہی نہیں جانتا، تھکتا بھی نہیں کہ کہیں سستالے دو گھڑی، بس چلے جارہا ہے، چلے جارہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ کوئی آسیب اس کا پیچھا کر رہا ہو، یا شاید یہ...
View Articleڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کی ہڑتالیں روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ہڑتالوں کی روک تھا م کیلئے بلوچستان ایسنشل ہیلتھ سروسز بل2019ء کو لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر...
View Articleجے یو آئی کے مارچ اور دھرنے میں اپوزیشن جماعتیں شرکت کریں گی؟
پشاور: اس بات کا بڑی شدت کے ساتھ انتظار کیا جا رہا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن، پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف اسلام آباد مارچ اور دھرنے کی تاریخ کا اعلان کب کرتے ہیں۔ پارٹی کی سطح پر طویل مشاورت...
View Articleنئے صوبوں کے قیام کی آئینی ترمیم کیخلاف مذمتی قرار داد منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے گزشتہ ہفتے ایم کیو ایم کی جانب سے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔ آئینی ترمیم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔ اس موقع پر اسپیکر آغا...
View Articleسفارتی محاذ پر کامیابیوں کے ساتھ معاشی استحکام بھی ضروری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی پر داخلی و خارجی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ جس سے تحریک انصاف کی حکومت کا مورال بہتر اور...
View Article