بات نہیں سنتے، کہا نہیں مانتے!
’’اشعر میری بات بالکل نہیں سنتا، اسے چاہے کتنی آوازیں دے لو، مگر اس کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔ یہی حال نادیہ کا ہے۔ سارا دن چیختے رہو بس۔‘‘ خاتون نے اپنی سہیلی کے سامنے شکایتی لہجے میں کہا۔ ’’ہاں تم...
View Article’’ہیلو۔۔۔ کیا آپ مجھ سے دوستی کریں گی؟‘‘
موبائل فون جہاں اپنوں سے رابطے میں رہنے کا ایک آسان اور مؤثر ذریعہ ہے، وہیں خواتین کے لیے رانگ کالز بڑا دردِ سَر ہیں۔ یہ کالز جہاں ان کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں، وہیں اکثر غلط نہ ہونے کے باوجود...
View Articleزندگی پر موت کا پہرا لگا ہوا ہے، ہم سو جاتے ہیں وہ جاگتی رہتی ہے
قسط نمبر 37 ہم قبرستان کو بہت پُراسرار مقام سمجھتے ہیں، ایک حد تک تو یہ درست ہے لیکن قبرستان ایسی بھی جگہ نہیں جس سے خائف ہُوا جائے۔ قبرستان تو بہت امن و آشتی کی جگہ ہے، غوروفکر کا مقام ہے، دنیا کی...
View Articleکہ جیل جانا فقط آرزو کی بات نہیں
برطانیہ کی ایک خاتون کو اس عمر میں جیل جانے کا شوق چَرایا ہے جس عمر میں سب جھیل کر آدمی قبر میں جانے کی سوچ رہا ہوتا ہے۔ محترمہ کی عمر ہے 104سال اور نام ہے اینی بروکن بروہے۔ کیئرہوم میں قیام پذیر ان...
View Articleایک ’’انڈا‘‘ ؛ اِدھر آیا ہے تو اس سوچ میں ہوں
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی، آپ نے بھی دیکھی ہوگی۔ یہ وڈیو آسٹریلیا کے سینیٹر فریسر ایننگ کے انڈا کھانے کی ہے۔ اس میں ایسی کوئی خاص بات نہیں کہ انھوں نے انڈا کھایا، اگر یہی انڈا...
View Article’کراچی‘ سستا سے مُفتا تک
ارے واہ، ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ ہم جس کراچی میں رہتے ہیں وہ دنیا کا چَھٹا سستا ترین شہر ہے۔ برطانوی ادارے ’’اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ‘‘ کے سروے نے یہ انکشاف کرکے ہمیں خوشی سے نہال کردیا ورنہ ہم منہگائی...
View Articleسارے رنگ
کوئی تعلق سی ’لاتعلقی‘ ہے۔۔۔! خانہ پُری ر۔ ط ۔ م عام طور پر سردمہری کی اگلی شکل کو ’لاتعلقی‘ کہا جاتا ہے۔ جو تعلق اعلانیہ نہ ہو، تو اکثر اس سے ’لاتعلقی‘ بھی غیراعلانیہ ہی ہوتی ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی...
View Articleسابق صدر اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل محمد ایوب خان کا عہد
25 مارچ 1969 میں کوئٹہ کے سنڈمن ہائی اسکول میں آٹھویں جماعت کا طالبعلم تھا، ملک میں سیاسی بحران عروج پر تھا۔ صدر جنرل ایوب خان کے خلاف مشرقی اور مغربی پاکستان میں احتجاج اور تحریک شدت اختیار کر گئی...
View Articleسانحہ کرائسٹ چرچ ہمیں سبق دے گیا نفرت کا مقابلہ محبت سے!
جنوبی افریقہ کے لیجنڈری رہنما، نیلسن منڈیلا کا خوبصورت قول ہے ’’کوئی بھی انسان اس طرح پیدا نہیں ہوتا کہ وہ رنگ، نسل یا زبان کی بنیاد پر دوسرے انسانوں سے نفرت کرے… اسے نفرت کرنا سیکھنی پڑتی ہے۔ اگر ایک...
View Articleکوچۂ سخن
غزل بجھا کے رقص کیا رات بھر چراغ کی لَو جلی ہے دیکھیے اس بات پر چراغ کی لو یہ میرا عکس گریزاں ہے کس لیے مجھ سے ہے جب چراغ کے نزدیک تر چراغ کی لو مجھے پتا نہیں چلتا کہ کون کون ہے ساتھ شبِ بلا میں نہ...
View Articleہے جرم ِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات؛ مقتول بھی ہم، مجرم بھی ہم
15 مارچ 2019 مسلمانوں کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔نیوزی لینڈ جیسے پُر امن ملک میں بھی دو مساجد میں مسلمان نمازیوں کو سفید فام دہشتگرد نے بے دریخ فائرنگ کرکے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا، اس دلخراش واقعہ...
View Articleسائنس نامہ
خلائی دوڑ: جاپان بھی تسخیرِقمر کے لیے کوشاں جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی مستقبل قریب میں چاند کی جانب تحقیقی خلائی جہاز روانہ کرنے کے لیے تیاریاں چاند، کرۂ ارض سے نزدیک ترین قدرتی سیارہ ہے۔ اسی قربت کے...
View Articleمعدوم ہوتی پاکستانی زبانیں
کسی بھی قوم کی پہچان، اس کی شناخت اس قوم کی ثقافت کے بغیر ادھوری ہے۔ ثقافت ہماری زندگیوں میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دنیا کی کسی بھی قوم کو اْس کی زبان اور دیگر ثقافتی اقدار سے پہچانا جاتا ہے۔...
View Articleتینتیس کروڑ باشندوں کے دیس امریکا میں نظریاتی جنگ کون جیتے گا؟
یہ وسط فروری کی بات ہے، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر واقع شہر، ال پاسو پہنچے۔ وہاں انہوں نے ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ دوران تقریر امریکی صدر کا زور بیان اسی نکتے پر مرکوز رہا کہ...
View Articleخالصہ جنم دن، اقلیتوں کی مذہبی آزادی کا مظہر
حسن ابدال میں واقع گوردوارہ پنجہ صاحب کوخوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے، مختلف حصوں میں رنگ و روغن بھی مکمل ہو چکا ہے، مہمانوں کے لئے مختص 400 کمروں کی صفائی، ستھرائی بھی مکمل ہو گئی ہے۔ مختلف...
View Articleآسمانوں پر بنا جوڑا
مصر کے ایک معمر صاحب اور بزرگ خاتون پینسٹھ سال ایک دوسرے سے محبت کرنے کے بعد آخرکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ یہ ہیں 85 سالہ حسین قدری اور 81 سالہ عصمت صادق۔ حُسین اور عصمت ایک دوسرے کے خالہ زاد...
View Article’’ہوم ورک‘‘ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل آن لائن کی ایک خبر کے مطابق برطانیہ میں والدین یہ سمجھنے کے لیے کہ ان کا بچہ کیا پڑھ رہا ہے، خود پرائیویٹ ٹیوٹرز سے ٹیوشن پڑھ رہے ہیں۔ یہ برطانوی والدین ہی کا مسئلہ نہیں...
View Articleسندھ پولیس کی نئی وردی، جیبوں کی تعداد بڑھادیں
سندھ پولیس کے سربراہ ڈاکٹر کلیم امام کی تجویز پر حکومت سندھ نے پولیس کی نئی وردی متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ علامہ اقبال نے کہا تھا: ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضروموجود سے بے زار...
View Articleٹیلی پیتھی اور ’’ٹیڑھی پیتھی‘‘
برطانیہ کے لیے ’’بریگزٹ‘‘ یعنی یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ دردِسر بن کے رہ گیا ہے۔ اب یہ ہندوستان سے نکلنے کا معاملہ تو ہے نہیں کہ ’’فرنگی بھائی کس کے، کھایا پیا کھسکے۔‘‘ برصغیر میں تو ویسے بھی...
View Articleبھارت میں لوک سبھا چناؤ 2019
بھارت میں عام انتخابات کا آغاز چند روز بعد ہورہا ہے۔ یہ لوک سبھا کا سترھواں انتخاب ہوگا۔ سات حصوں میں ہونے والے اس انتخاب کی ابتدا گیارہ اپریل 2019ء سے ہوگی، جب 91 نشستوں کے لیے ملک کے بیس حصوں میں...
View Article