ملالہ یوسف زئی کی چھ برس بعد گھر واپسی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مارچ کے آخری ہفتے اچانک وطن واپس آئیں، اگرچہ یہ دورہ محض چار روزہ تھا تاہم اسے غیرمعمولی طور پر اہم سمجھاجارہاہے۔ چھ برس بعد پاکستان آمد پر اسلام آباد کے بے...
View Articleروس چین اتحاد سے خائف مغرب
26 مارچ کو دنیائے مغرب کے اکیس ممالک نے روس سے تعلق رکھنے والے ایک سو پندرہ سفارت کار ملک بدر کردیئے۔ یہ واقعہ اس لحاظ سے بھی نمایاں ہوا کہ عالمی سفارت کاری کی تاریخ میں پہلی بار اتنے زیادہ ممالک نے سو...
View Articleپھر بھی خوش ہیں پاکستانی
لیجیے، ایک مژدۂ جاں فزا آیا ہے۔ اور ذرا دیکھیے کہ کیا خبر آئی ہے کہ سُن کر آپ کا سیروں خون ہی تو بڑھ جائے گا۔ دیکھنے کی بات تو یہ بھی ہے کہ کیسے دنوں میں اور کس طرح کے حالات میں یہ خبر آئی ہے۔ ایک طرف...
View Articleفوبیا؛ دماغی الجھنوں کا عجیب و غریب اظہار
انسانی ذہن اللہ تعالیٰ کی ایک لاجواب اور منفرد تخلیق ہے۔ یہ دماغ ہی ہے جو انسانوں کو دیگر حیوانات سے ممتاز بناتا ہے۔ اسی ذہن رسا کی بدولت انسان نے ترقی و ارتقاء کی وہ منازل طے کیں کہ ناصرف پاتال کی خبر...
View Articleجب شاہی ڈاک ٹرین میں لٹیرے گُھسے
بریگو ریلوے برج (انگلینڈ) سے گزرتے ہوئے مال گاڑی کی رفتار کم ہونے لگتی ہے اور ایک مقام پر گاڑی رک جاتی ہے۔ انجن کے ڈرائیور کو سگنل ملا تھا۔ اس مال گاڑی میں شاہی خاندان کی ڈاک، قیمتی سامان کے علاوہ خطیر...
View Articleبُک شیلف
شوکت تھانوی کا کمال سعادت حسن منٹو، کرشن چندر اور کنہیالال کپور کافی ہاؤس میں بیٹھے کافی پی رہے تھے کہ ایک مشہورناشر ان کی میز کے قریب آیا، علیک سلیک کے بعد اُس نے تینوں سے درخواست کی:’’ہمیں بھی کبھی...
View Articleدنیا کی کم سن ترین صحافی جنیٰ جہاد
اُس دن حسب معمول نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر اسرائیلی فوجیوں کی رکاوٹیں اور پابندیاں دیکھیں، تو ایک ننھی سی بچی چیخ اٹھی۔۔۔ ’یہ ہماری زمین ہے، تم کون ہوتے ہو ہمیں آنے جانے سے روکنے...
View Articleآزادی کے لیے ووٹ اور گولی، دونوں سے کام لینا ہوگا
یکم اپریل کو بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور اننت ناگ میں فائرنگ سے 17کشمیری شہید کر دیئے۔ ان میں سے 13جہادی تنظیم، حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے مجاہد تھے اور بقیہ شہری۔ یوں مقبوضہ...
View Articleسی پیک ۔۔۔ گوادر، ژوب اور خضدار میں نظر نہ آئے تو مایوسی بڑھتی ہے، حافظ...
اسلام وہ دین ہے، جس کے پیروکاروں کو اپنے پروردگار کی اطاعت اور عبادت کے لئے رہبانیت یا تنہائی پسندی سے منع کیا گیا ہے، یعنی اسلام دنیا سے قطع تعلق نہیں بلکہ اس میں رہ کر اپنے خالق کی عبادت و...
View Articleفیصلے جلدی ہوں تو قیدی مستقل اذیت سے آزاد ہوسکتے ہیں
یہ31 دسمبر 1998کا واقعہ ہے۔ رمضان کا دوسرا عشرہ اپنے اختتام پر تھا۔ کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر میں تین افراد کا قتل ہوا۔ مقتولین میں اسماء نواب کے والد نواب احمد خان، والدہ ابرار بیگم، اور بھائی...
View Articleبناکر فقیروں کا ہم بھیس۔۔۔۔۔دنیا کے امیر بھکاری
بھکاری، فقیر، گداگر، منگتا۔۔۔یہ سب الفاظ عام بول چال میں ایسے لوگوں کی پہچان ہیں جو دَر دَر جاکر پیسے یا کھانے کے لیے چیزیں مانگتے ہوں اور جن کی مالی حیثیت نہ ہونے کے برابر ہو۔ دنیا بھر میں ہر ملک اور...
View Articleکتے کی قبر؛ متنازع مقام کی دلچسپ کہانی
پوری دنیا میں سرحدوں اور پانی کے معاملے پر تنازعات اور جنگوں کی خبریں تو ہر لمحے سننے میں آتی ہیں، مگر کبھی کبھی کسی ملک کے صوبوں کے درمیان بھی تنازع اور تصادم کی فضا پیدا ہوجاتی ہے، جیسے پاکستان کے...
View Articleپیڑوں کو بچانے کے لیے جان دینے پر تیار لوگ
دنیا کے عجائب خانے میں کئی قیمتی چیزیں محفوظ ہیں جو ہماری آنکھوں سے چھپی ہوئی ہیں ان میں ایسے ہزاروں انسان بھی شامل تھے جنہوں نے اپنے ادوار میں صرف اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے آس پاس پھیلے انسانی دکھوں...
View Articleپانی کا ہر قطرہ سونا ؛ قلت آب کے سنگین ہوتے مسئلے سے نمٹنے کی جنگ
زندگی کا بنیادی اور اہم جزو پانی ہے، زندگی کا آغاز ہی پانی سے ہوتا ہے، اسی لیے سائنس داں کسی سیارے کی دریافت پر سب سے پہلے یہ معلوم کرتے ہیں کہ وہاں پانی کے آثار ہیں یا نہیں۔ پانی نہیں تو زندگی بھی...
View Articleدنیا کے سب سے انوکھے انسان
یہ دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کو ہر رنگ اور ہر نسل کے انسان ملتے ہیں اور یہ ایسے ایسے عجیب و غریب لوگوں سے بھری پڑی ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ یہاں اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے ایسے لوگ بھی پائے جاتے...
View Articleخوابوں کی تعبیر
پانی پینا رقیہ محی الدین ، لاہور خواب: میں نے خواب دیکھا کہ میں کسی کے گھر آئی ہوئی ہوں ، بظاہر کسی جاننے والے کا نہیں لگتا ، مگر وہاں کافی رشتے دار موجود ہوتے ہیں۔ میں ایک کمرے میں بیٹھی اپنی کچھ...
View Articleیہ انوکھی دنیا
ترکی میں گلہری کو مصنوعی پنجے مل گئے ترکی سے شائع ہونے والے روزنامہ ’’الصباح‘‘ نے ترکی کی ایک گلہری کے حوالے سے ایک خاص واقعے کی خبر شائع کی ہے۔ اخبار کے مطابق ترکی کے علاقے بیٹ مین میں یہ عجیب...
View Articleکوئٹہ میں پانی کا مسئلہ
پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ (تمغہ امتیاز) کا شمار بلوچستان کی چنیدہ علمی و ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ انھیں درس و تدریس ، شعر و ادب اور سماجی تحقیق کے شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل...
View Articleﷲ ڈینو
’’ہم ہر فن مولا ہے‘‘ اس نے اپنا تعارف کراتے ہوئے یہی کہا تھا۔ دنیا کے ہر مسئلے کا حل، ہر دکھ کا مداوا، ہر تکلیف کا علاج، ہر مرض کی دوا، ہر الجھن کی سلجھن، اس کی بوسیدہ پٹاری میں موجود ہے۔ وہ قسمت کے...
View Articleسمادھ بھائی وستی رام
پنجاب میں مغلوں کی گرتی ہوئی سرکار اور سکھوں کی بڑھتی ہوئے طاقت کے وقت میں بھائی وستی رام اور ان کا خاندان شہر لاہور میں انتہائی معتبر اور عزت دار مانا جاتا تھا۔ ان کے خاندان کی عزت کا یہ سلسلہ سکھ عہد...
View Article