سنجو بابا کے بعد اب سلو بھیا کی جیل یاترا کی تیاری؟
بالی وڈ فلم انڈسٹری میں عوام کے مقبول ترین فائٹنگ ہیروز کے ستارے گردش میں دکھائی دیتے ہیں۔ پہلے سنجو بابا کو جیل کی یاترا کرنا پڑی اور بالآخر انھیں پانچ سال کے لئے پابند سلاسل کر دیا گیا، اب ان کے بعد...
View Articleغذائیں جو کینسر سے بچائیں
کینسر یا سرطان ایک انتہائی موذی مرض ہے، جس کا علاج دنیا بھر کے ڈاکٹروں کے لیے آج بھی چیلینج کی حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا کے کونے کونے میں ماہرین، ڈاکٹر اور محققین اس موذی مرض کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کر...
View Articleموت کے کھلونے
ہمارے خطے میں کھلونا بم افغان جنگ کے دوران متعارف ہوئے جب روسی افواج نے افغان شہریوں کو مجاہدین کا ساتھ دینے کی پاداش میں سبق سکھانے کے لیے ہوائی جہازوں سے ہزاروں کھلونا بم افغانستان کے دیہات میں...
View Articleبیگم نے مارا۔۔۔ : بیویوں سے پٹنے والی مشہور شخصیات
گذشتہ دنوں مشہو ر امریکی اداکارہ جولیا رابرٹس کی بھتیجی اداکارہ ایما رابرٹس کو پولیس نے اپنے دوست اداکار ایوان پیٹر پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اس واقعے کے حوالے سے چھپنے والی خبروں کے مطابق...
View Articleمنہگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے؟
اسلام آ باد: رمضان المبارک کے دوران جب ملک بھر میں منہگائی کا طوفان پہلے ہی عروج پر تھا تو ایسے میں امریکی ڈالر نے اپنی قدر و قیمت میں بہ ظاہر اچانک اضافہ کر کے اس طوفان کو سونامی بنانے کا طبل بجا دیا...
View Articleعید کارڈ کی دم توڑتی روایت
آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی شاعر نے بلبل کی نغمہ سرائی کو گلشن میں بہار کی آمد کی نوید قرار دیا تھا، لیکن جہاں تک عید کا تعلق ہے، اس کی آمد کا اعلان صرف چاند رات...
View Articleخوشیوں کے رنگ بکھیرتی چاند رات
یوں تو عید کے تہوار کی تیاریاں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہیں ہر بچے ، بوڑھے ، جوان ، مرد اور عورت کے چہرے پر خوشیوں کے رنگ نظر آنے لگتے ہیں، مگر رمضان کے آخری عشرے میں عید کی تیاریوں میں...
View Article’’ایک آس ہوتی ہے کہ کوئی ملنے آئے گا‘‘
سہارا ہوم سہارا پبلک رائٹس ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام 1988 سے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اکبر علی رانا اس کے روح رواں ہیں۔ یہ ادارہ بے سہارا اور خصوصی افراد کی دیکھ بھال کے لیے بنایا گیا ہے۔ سہارا ہوم...
View Articleعید منانے کا اصل لطف گھر میں فیملی کے ساتھ ہے
عیدالفطر کو ’’میٹھی عید‘‘ کہا جاتا ہے جس میں خاندان کے لوگ اور عزیز واقارب خوشی کے لمحات مل بیٹھ کر گزارتے ہیں ۔ یہ مبارک دن آنے سے کئی روز قبل رمضان المبارک کی عبادات کے ساتھ ساتھ تیاریاں بھی شروع...
View Articleتیس سال بعد ایک خفیہ دستاویز کا احوال
اسلام آباد: برطانوی حکومت نے حال ہی میں یکم اگست 2013 کو 30 سال بعد سرکاری معلومات پر مبنی ایک خفیہ دستاویز کو قانون کے تحت عام کیا ہے۔ دستاویز میں ملکہ برطانیہ کا اپنی قوم کے نام اس خطاب کا متن سامنے...
View Articleمخلوط کھیل
انسانی زندگی میں سیر و تفریح کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ماضی سے تعلق رکھنے والی تہذیبوں کے جب آثار دریافت ہوئے تو ان آثار قدیمہ میں کھیلوں کے لیے مخصوص علاقے یا...
View Articleمصنوعی دانت اگانے کی طرف پیش رفت
سائنس دانوں نے مصنوعی طریقے سے دانت اگانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور جس شے کو استعمال کرکے ایسا کیاگیا ہے، وہ کچھ اور نہیں بلکہ انسانی پیشاب ہے۔ اس تجربے کی تفصیلات جریدے’’سیل ری جنریشن جرنل‘‘ میں...
View Articleکینسر کی فیملی ہسٹری سے خاندان کے دیگر لوگوں میں بھی کینسر کا خدشہ
ایک تحقیق میں اس بات کی ایک بار پھر تصدیق کی گئی ہے کہ اگر خاندان میں کسی کو فردکینسر ہو تو خاندان کے دیگر افراد کو بھی کینسر لاحق ہونے کاخدشہ بڑھ جاتا ہے۔ ان کو نہ صرف اسی قسم کا بلکہ دوسری اقسام کے...
View Articleوزن گھٹانے کے لیے ناشتہ ترک کرنا مفید ہے یا مضر؟
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اگر روزانہ کے کھانے میں سے ناشتے کو ترک کردیا جائے تو وزن گھٹانے میں خاطرخواہ کامیابی ہوسکتی ہے۔ کورنل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اس بات کا بھی کوئی خدشہ نہیں کہ اگر آپ...
View Article’’اور پیسے نکالو‘‘ اور تقاضا پورا نہ ہونے پر گولیاں برسا کر اس کی زندگی اُجاڑ...
زندگی کوئی سیدھی سڑک نہیں ہے کہ جس پر ہنستے گاتے چلتے چلے جائیں۔ کوئی روک ٹوک نہ ہو، راستہ سیدھا ہو، موسم سہانا ہو، زاد سفر بھی وافر ہو، امن ہو، امان ہو، کہیں لُٹنے کا ڈر نہیں ہو، نخلستان ہوں، سایہ دار...
View Articleڈاکٹر ذکی حسن، سائنسی فکر اور انسان دوستی کے علم بردار
پاکستان میں تعلیم کے شعبے کی جو کم زوریاں اور خامیاں ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ماضی کی مختلف حکومتوں نے تعلیم کو قومی ترجیحات میں وہ جگہ نہیں دی جو ایک روشن مستقبل کی خواہش مند قوم...
View Articleسائیکل چلائیں، صحت بنائیں، پٹرول بچائیں
اسلام آباد: بائی سائیکل انیسویں صدی کے آغاز میں جب متعارف ہوا، تو دنیا بھر میں اِس کے چرچے ہوئے تھے۔ سائیکل کی سواری کو گھوڑ سواری کا نعم البدل قرار دیا گیا اور شروع شروع میں اِسے طبقہ اشرافیہ میں خوب...
View Articleبلدیاتی انتخابات سے بھاگتی صوبائی حکومتیں
اختیارات، اقتدار اور وسائل کی نچلی سطح پر منتقلی کے عمل کو بلدیاتی نظام کا نام دیا جاتا ہے تاکہ گلی، محلوں کے مسائل انہیں سطحوں پر حل ہو سکیں۔ دور جدید میں یہ بحث بڑی شدت کے ساتھ جاری ہے کہ کسی بھی ملک...
View Articleرنگ اور پھول بنے پہناوا
فیشن کی دنیا میں جہاں جدت کی لہر آتی ہے وہیں ماضی بھی لوٹ کر آتا رہتا ہے۔ ہیئر اسٹائل ہوں یا میک اپ کے انداز ماضی کے ڈھنگ جوں کے توں یا کچھ کمی بیشی کے ساتھ دوبارہ رائج ہوکر مقبولیت حاصل کرتے ہیں ہیں۔...
View Articleچھوڑ کر پڑھائی خوب کی کمائی
اگر ہم دنیا میں معاشی اور سماجی طور پر کام یاب لوگوں پر نظر دوڑائیں تو واضح ہوتا ہے کہ ان کی کام یابی کے پیچھے جہاں بہتر قوت فیصلہ اور قسمت کا موافق ہونا ہے تو دوسری جانب ایسے حالات کی تشکیل بھی ہے جو...
View Article