Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

ریل کہانی؛ فیصل آباد تا کراچی ریل کا ایک یادگار سفر

کتابوں میں پڑھا ہے کہ پہلے وقتوں میں ریل گاڑی کے نچلے درجوں میں باتھ روم نہیں ہوا کرتے تھے۔ ضرورت مند مسافر اپنی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے اگلے اسٹیشن کا انتظار کرتے اور اس کے جلدی آنے کی...

View Article


علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20اپریل آپ کا سیارہ مریخ سفر کے خانے میں ابتدائے ہفتہ پیر اور منگل متحرک ہورہا ہے۔ ایسے میں آپ کی جیب کا سیارہ اخراجات کے خانے میں جاچکا ہے۔ اخراجات بڑھ سکتے ہیں، سفر...

View Article


روحانی دوست

صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...

View Article

ہیتھرو ایئر پورٹ پر سبز پاسپورٹ دیکھتے ہی مجھے قطار سے باہر نکال لیا گیا

تیسری  قسط ٹرمینل 4 مسافروں سے بھرا پڑا تھا۔ بس کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا۔ میں بس کی کھڑکی سے تجسس آمیز نظروں سے ہوائی اڈے کو دیکھنے لگا جس کی تب و تاب آنکھوں کو خیرہ کر تی تھی۔ ہر سُو آتی جاتی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوڑا کیسے ٹھکانے لگائیں؟

وطن عزیز میں ایک بڑا مسئلہ کوڑے کو ٹھکانے لگانے کا ہے۔ بڑے شہر ہوں یا دیہات، ہر جگہ کچرے، گندگی اور کوڑے کے ڈھیر نظر آتے ہیں۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومتی اداروں کو جہاں دستیاب وسائل کا بہترین...

View Article


ہفتہ وار منصوبہ بندی اپنائیے

 انسانی فطرت ہے کہ وہ مقصد، اہداف، خواب، خواہشات کی تکمیل کرکے سکون محسوس کرتا ہے، مگر مقاصد کا حصول تب ہی ممکن ہوتا ہے، جب انھیں حاصل کرنے کے طریقے اور راستے بالکل واضح ہوں۔ لیکن اگر منزل کا تعین اور...

View Article

زباں فہمی نمبر172؛ سرقہ، توارُد، چربہ اور استفادہ (حصہ سِوُم /آخری)

 کراچی: غالبؔ خوش قسمت تھے کہ انھیں شیفتہ ؔ جیسا تنقیدی مزاج کا حامل دوست اور علامہ فضل حق خیرآبادی جیسا جید عالم، ناقد اور سخنور بطور رہنما ملا جس نے ان کے دیوان کا اولین عکس مرتب کیا، مگر ذوقؔ سے اُن...

View Article

آزادی اظہار کی آڑ میں توہین مذہب پر سخت سزا کا عالمی قانون بنایا جائے!!

گزشتہ دنوں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا دلخراش اور بدترین واقعہ پیش آیا جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ،وہ سراپا احتجاج ہیں اور ان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی...

View Article


بہو کی ملازمت

دو دلوں کا ملن، سدا کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کے عہدوپیمان اور پھر جس طرح لفظ شادی کے معنی خوشیوں کے ہیں، بالکل ویسے ہی اس تقریب کے ایک پس منظر میں تفکرات اور پریشانیاں موجود ہوتی ہیں۔ دکھاوا اور نمود...

View Article


’’میں نے تو ایسی عورت  سے شادی نہیں کی تھی!‘‘

کتنا بھدا اور بدنما ہو جاتا ہے عورت کا جسم ماں بننے کے بعد۔۔۔ سو درد اٹھانے کے بعد بھی اپنے اس بے ڈھنگے دکھائی دینے والے سراپے پر نظر اس وقت تک جاتی ہی نہیں، جب تک ننھے منے اور بھینی بھینی سی خوش بو...

View Article

کیا گھر کے کام باقاعدہ ورزش کا متبادل ہیں؟

خواتین اپنی ذہنی اور نفسیاتی صحت کی اہمیت سے ناواقف ہونے کے علاوہ ’تن درستی‘ کے حوالے سے بھی بے پروائی کا شکار ہوتی ہیں، جب کہ خواتین جو نہ صرف ایک خاندان اور گھر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، ان...

View Article

کینسر کا کامیاب علاج ممکن ہے

جس طرح ایک ذرہ ریگ میں پورا صحرا سمٹ آتا ہے اور ایک قطرہ آب پورے سمندر کا ترجمان ہوتا ہے، اسی طرح انسانی جسم کا ایک خلیہ پورے جسم کی نمائندگی کرتا ہے۔ ہر خلیے میں زندگی سانس لیتی ہے اور ایک جیتاجاگتا...

View Article

بعض دوائیں کافی یا چائے کے ساتھ کیوں نہیں کھانی چاہئیں؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے ایک کپ کافی یا چائے کے بغیر دن کا آغاز ناقابل تصور ہے۔ تاہم بعض صورتوں میں دوا کے ساتھ لیے جانے والے مشروب کے حوالے سے احتیاط برتنی چاہیے۔کچھ دوائیں دن کے مختلف اوقات میں...

View Article


کیا پاستا کھانے سے وزن بڑھتا ہے؟

نیا سال، آپ اور غذا کا نیا پلان۔ یہ پرہیز سے متعلق ایک عمومی سوال ہے جو ذہن میں گھر کر جاتا ہے۔ پرہیز کی ایک مشہور تکنیک کھانے کی ’بلیک لسٹ‘ تیار کرنا ہے، جس میں ’کاربوہائیڈریٹ‘ یا پیکڈ فوڈز کو چھوڑنا...

View Article

مسئلہ کشمیر قدم بہ قدم

20 جنوری 1947 ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وادی جموں وکشمیر میں ہونے والی لڑائی کو روکنے کے لیے جنگ بندی کی قرارداد منظور کی۔ قبل ازیں 17 جنوری 1947 ء کو ہندوستان نے سیکیوریٹی کونسل کے صدر کے...

View Article


چولستان جیپ ریلی

18ویں چولستان جیپ ریلی 15 فروری تا 19 فروری 2023 بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان اضلاع کے وسیع صحرائے چولستان میں منعقد کی جا رہی ہے جو کہ بلاشبہ پاکستان بالخصوص جنوبی پنجاب کاایک بہت بڑا موٹر...

View Article

جموں و کشمیر پر قبضے کا ’مودی پلان‘

ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں کی بڑی بدقسمتی ہے کہ انھیں مخلص، دیانت دار اور قابل لیڈرشپ نہ مل سکی۔ 1947ء میں شیخ عبداللہ کشمیری مسلمانوں کا مقبول ترین راہنما تھا۔ اس نے اقتدار و جاہ وحشمت کی ہوس میں...

View Article


انجیر

واہ کینٹ: انجیر کا نباتاتی نام فکس کریکا (Ficus Carica) ہے۔ تاریخی پس منظر: انجیر کی کاشت قدیم زمانے سے جاری ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی ابتدا روم اور مغربی ایشیا سے ہے۔یہ چھوٹے درخت کی ایک قسم...

View Article

دربار محل

دربار محل بہاولپور کے دربار کمپلیکس میں واقع ہے۔ اس کمپلیکس میں نواب آف بہاولپور کے تین محلوں (دربار، نشاط او فرخ) سمیت ایک بارہ دری، مسجد اور وسیع و عریض سرسبز لان واقع ہیں۔ تاریخ؛اس محل کی...

View Article

چیٹ جی پی ٹی

بہاولپور: کبھی آپ نے کسی ایسے دوست کے بارے میں سوچا ہے جس سے آپ ہر بات کسی بھی وقت کر سکیں، جو آپ کے سبھی سوالات کے جوابات دے سکے، جو آپ کو مشورہ دے، سیکھنے اور کوڈ لکھنے میں آپ کی مدد کر سکے۔...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>