مٹی کی گڑیا نہ سمجھے کوئی!
خواتین کو دنیا کے ہر معاشرے میں ویسے تو ’صنف نازک‘ یا حضرات کے مقابلے میں کمزور صنف تصور کیا جاتا ہے۔ کبھی ان کو کائنات میں رنگ بھرنے والی تخلیق بتایا جاتا ہے، تو کبھی ان کو صرف نازک اور خوب صورت...
View Articleپھیپھڑوں کے امراض سے کیسے محفوظ رہیں؟
جس طرح انسان ہر جانب سے احاطے میں ہے یعنی اوپر آسمان ، دائیں بائیں، آگے پیچھے ہوا اور نیچے زمین۔ اسی طرح اعضاء مرؤس (خادم عضو جو قلب کو صاف خون مہیا کرتا ہے ) چاروں طرف سے گھرا ہوا ہے، جسے عمومی طور...
View Articleذہنی صحت کے بغیر کوئی صحت نہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں ڈپریشن ایک عام مرض بنتا جا رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں قریباً پانچ فیصد بالغ افراد ڈپریشن میں مبتلا ہیں۔ ان مریضوں میں بھی5.7 فیصد کی...
View Articleسارے رنگ
’مٹھو میاں‘ کو ہماری ’قید‘ راس آگئی تھی! کیسے کوئی بے زبان جانور یا پرندہ بھی ہمارے گھر ہی کا حصہ بن جاتا ہے، اس کا احساس تب ہوتا ہے، جب ہم جی وجان سے کسی ایسی ’جان‘ سے تعلق پیدا کریں اور اسے...
View Articleہیتھرو ایئرپورٹ اپنی وسعت میں ایک الگ دنیا ہے
دوسری قسط یہ ایئر پورٹ ہمارے ہاں کے ہوائی اڈوں کی بہ نسبت خاصا جدید اور وسیع تھا۔ اگر آپ کو وہاں پر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو آپ ڈیوٹی پر موجود افسران اور سکیورٹی گارڈز سے مدد لے سکتے ہیں جو آپ کی بات...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ، 21 مارچ تا20اپریل آپ کا سیارہ مریخ مسلسل کم زور(الٹا) رہنے کے بعد طاقت ور ہونے جارہا ہے ۔ کیریئر سے متعلق جاری خرابیوں کا اختتام ہونے جارہا ہے۔ سواری میں جو خرابی سمجھ میں نہیں...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل دل سے دنیا نکال کر مرے دوست پھر تو مجھ سے سوال کر مرے دوست دیکھ میری جبیں پہ لب رکھ دے میری سانسیں بحال کر مرے دوست عین ممکن ہے کام آ جاؤں رکھ لے مجھ کو سنبھال کر مرے دوست ایک درویش ہنستا جاتا ہے...
View Articleڈاکٹر اکبر ایس احمد۔۔۔ ایک عظیم پاکستانی
پاکستان قدرت کا ایسا نایاب اور بیش قیمت تحفہ ہے جس کی قدروقیمت کا اندازہ شاید ا بھی تک نہ ہم پاکستانیوں کو ہوا ہے اور نہ ہی دُنیا کو اس کی اصل افادیت کا ادراک ہوا ہے۔ قوموں کی زندگی میں ترقی کے لیے...
View Articleدائروں کی دنیا میں آپ کا دائرہ کون سا ہے؟
یہ دنیا دائروں کی دنیا ہے۔ اس میں رنگ رنگ کے دائرے ہیں ۔ کچھ دائرے تو قدرت نے بنائے کہ نظام دنیا چلانے اور باہمی پہچان کے لیے ضروری تھے ۔ کچھ دائرے انسانوں نے خود بنا لیے ۔ قدرت کے دائرے تو بلاشبہ ہر...
View Articleبُک شیلف
بڑے سوالوں کے مختصر جواب مصنف: اسٹیفن ہاکنگ، ترجمہ: محمد احسن ، قیمت:600 روپے، صفحات: 220 ناشر: فیکٹ پبلی کیشنز، علی پلازہ ، سیکنڈ فلور ٹیمپل روڈ، لاہور(03009482775) اسٹیفن ہاکنگ سائنس کی دنیا کا ایسا...
View Articleانار
واہ کینٹ: انار کا شمار خوش ذائقہ اور دل کش پھلوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کی ساخت گول اور سائز لیموں کے پھل سے چکوترے کے سائز کے برابر ہوتا ہے۔ یہ پھل اپنے ذائقے میں کھٹا میٹھا اور رس دار ہوتا ہے۔ اس کا...
View Articleافغان جہاد کے دور میں بھی روس نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبے جاری رکھے
دوسری قسط افغان صدر سردار داؤد نے ایک بار پھر امن کی خواہش کا پیغام پاکستان کے نئے فوجی حکمران کو بھیجا ، جنرل ضیاء الحق اقتدار سنبھالنے کے محض تین ماہ بعد افغان دارالحکومت کابل جا پہنچے اور مفاہمت کی...
View Article2023ء آزمائشوں کا سال…معاشی مسائل سنگین ہوسکتے ہیں!
غیب کا علم بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہے اور کوئی بھی شخص اس کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔انسانی علم‘ فکر اور سائنس کی بنیاد پر کیے جانے والے تجزیے‘ اندازے اور پیش گوئیاں اگرچہ حتمی اور یقینی نہیں ہوتی لیکن...
View Articleمصنوعی چکنائی کا استعمال، پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شامل
عالمی ادارہ صحت کی ایک حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں صنعتی طور پر تیارشدہ چربی یا صحت کو نقصان دینے والی چکنائی کے استعمال سے ملکی آبادی کا بڑا حصہ...
View Articleایڈ ٹیوٹر ایپ کی غیر معمولی مقبولیت، ایجوکیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی
لاہور: طالب علموں کو ذہین بنانے اور قابلیت کوچارچاند لگانے والے ایڈ ٹیوٹر کی غیر معمولی مقبولیت نے ایجوکیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔ دنیا بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے عام کرنے...
View Articleقرآن کی توہین بدترین انتہا پسندی، دشمن آپسی اختلافات کا فائدہ اٹھا رہا ہے،...
لاہور: قرآن کریم کی توہین بدترین انتہا پسندی اور دہشت گردی ہے،اس سے دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ مسلمان کسی مذہب یا الہامی کتاب کی توہین نہیں کرتے، ان پر ایمان لائے بغیر ہمارا...
View Articleجو کی فصل
فیصل آباد: “حیرت ہے ڈاکٹر صاحب کہ صرف جو (Barley) کا دلیہ کھانے سے میں کیسے ٹھیک ہوگئی! نہ میں نے دوائی کھائی، نہ ٹیکہ لگوایا، نہ کوئی آپریشن یا لیزر ٹیکنالوجی کی طرف جانا پڑا…! سمجھ میں نہیں آرہا کہ...
View Articleفلورائیسز؛ دانتوں کی بیماری جس کا سبب آگاہی کی کمی
بیماری اور تکلیف یقیناً اللہ کی جانب سے انسان کا امتحان ہوتی ہیں۔ یہ انسانی آزمائش کی ایک شکل ہوتی ہیں پر بعض اوقات کچھ ایسی چیزیں وقوع پذیر ہو جاتی ہیں جو بیماریوں کے لئے راہ ہموار کرتی ہیں۔کچھ...
View Article9/11 کے بعد ہمارے پاس امریکہ کا ساتھ دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا
آخری قسط 1994 میں اچانک ایک نئی صورتحال پیدا ہو گئی۔ افغانستان کے شہر قندھار کے مضافات میں ملا محمد عمر نامی ایک سابق جنگجو مدرسے کا معلم تھا، مدرسے کے ایک طالب کو ایک ’وار لارڈ‘ نے اغوا کر لیا تو ملا...
View Article