اب شروع کرو ۔۔۔’’خبروں سے پاک شوز‘‘
میں وئی کؤں کہ بھیے! اتنے اچھے، دیانت دار، باصلاحیت، لاجواب حکم راں، گویا ’’چُنے‘‘ ہوئے دانے۔۔۔کوئی مانے یا نہ مانے، جس طرح ’’شبیر تو دیکھے گا‘‘ اسی طرح عثمان تو مانے گا، پھر بھی سب کیا کچھ بھی ٹھیک...
View Articleتھر کا سحر
اچانک فون کی آواز سے میں ہڑبڑا کر اٹھ گیا، دوسری طرف میرحسین تھا۔ میرے کچھ کہنے سے پہلے وہ بول اٹھا: “ارے یار شبیر! جلدی سے پیکنگ کرلو۔ فوری” “کیوں ؟ کیا دشمن ملک نے حملہ کردیا ہے یا کوئی زلزلہ آنے...
View Articleکیسے ہوں گے اگلے 10 سال۔۔۔۔!
بلاشبہہ 2020 ایک نئے سال کی شروعات کے ساتھ ایک نئی دہائی کا نقطہ آغاز بھی ہے۔ گذشتہ دہائی میں ہم نے ستارہ مریخ کی جانب مختلف ملکوں کو تیزی سے اپنے قدم بڑھاتے ہوئے دیکھا، بغیر ڈرائیور کی خودکار گاڑیوں...
View Article’اُجڑے دیار‘ والوں کی نگری پھر اجڑنے کو ہے۔۔۔؟
آپ ایک ’پیالے‘ میں مسلسل پانی ڈالتے رہیے۔۔۔ اور جب وہ چَھلک جائے، تو اس کے گرد ایک اونچے ’کنارے‘ کا تھال رکھ دیجیے، اور پھر پیالے سے چَھلکنے والا پانی اِس بڑے تھال کا حصہ بننے لگے۔۔۔ حتیٰ کہ بڑھتے...
View Articleطور سینین
حضرت موسٰی ؑ اپنے اہل و عیال کے ہمراہ مدین سے اپنے آبائی علاقے مصر کی جانب رواں دواں تھے کہ راستے میں وادی ٔ سینا پڑی سخت سردی کا موسم تھا تو آپؑ نے رک کر اپنی اہلیہ صفورہ (Safurah) سے فرمایا تم لوگ...
View Articleنہرِسوئزایک انوکھا شاہ کار
ایک زور دار دھماکے کے ساتھ ہزاروں پتھرفضا میں اچھلے اور مٹی نے فِضا کو دھندلا دیا۔ اسی کے ساتھ ہی بحیرۂ روم اور بحیرۂ قلزم (بحیرۂ احمر) کے پانیوں کا مِلاپ ہوا۔ یہ بات ہے نومبر 1869 کی جب مصر میں...
View Articleشاہین باغ کا انقلابی احتجاج
یہ 30 مئی 2015ء کی بات ہے۔ساٹھ سالہ عبدالغفار قریشی گوشت کی اپنی دکان میں بیٹھے تھے۔وہ بھارتی ریاست راجھستان کے بیرلوکا نامی گاؤں میں رہتے تھے۔اچانک لاٹھیوں اور فولادی سریوں سے لیس آرایس ایس کے غنڈوں...
View Articleسارے رنگ
سَید فخرالدین بَلّے ادب کی ہنگامہ خیز شخصیت جاویداحمد قریشی سَید فخرالدین بَِلّے میرے دوست بھی تھے اور رفیق کار بھی۔ ہماری رفاقت نصف صدی کا قصہ ہے۔ وہ کوئٹہ، قلات اور خضدار گئے، تو وہاں بھی ادبی ہنگامہ...
View Articleخواجہ غلام فرید ؛ جنھیں سرائیکی زبان کا رومی کہا جاتا ہے
برصغیر کے نام ور صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید 25نومبر 1845کو (بمطابق 5ربیع الثانی) چاچڑاں شریف ریاست بہاولپور میں خواجہ خدا بخش عرف محبوب الٰہی کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤ اجداد فاتحین سندھ کے...
View Articleدور حاضر کا ایک انوکھا سوال جدید انسان کیا مزید ذہین نہیں ہو گا؟
انسان پچھلی ڈیرھ دو صدیوں میں اپنی دماغی صلاحیتوں کے بل بوتے پر ہر شعبے میں محیرالعقول ترقی کرکے دنیا کا حکمران بن چکا۔یہ لگ بات کہ قدرتی وسائل کے بے دریغ استعمال سے اب زمین کا فطری ماحول تباہ ہو رہا...
View Articleارے ہم بھی ہراساں ہیں
ن م راشد نے نہ جانے کیوں حیرت سے پوچھا تھا ’’آدمی سے ڈرتے ہو، آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں۔‘‘ بھئی کیسا سوال اور کاہے کا تعجب، عمر کے ایک خاص حصے تک ہر آدمی کو بعض ایسے آدمیوں سے ڈرنا...
View Articleایک دُھتکارا ہوا جیون
زندگی مُشکلات میں گھری ہوئی ہے، سُکون نہ قرار، بس ہر پَل اذیّت سے بھرا ہوا۔ جیون ہے کیا ہے یہ۔۔۔۔۔ ؟ ایک مُشکل سے بہ صد کوشش نکلتے ہیں تو دوسری سامنے کھڑی منہ چڑھا رہی ہوتی ہے، کچھ نہیں بچا، بس دُکھ ہی...
View ArticleAcanthosis Nigricans
Acanthosis Nigricans ایک جلدی بیماری ہے، جس کا اثر جسم کے مختلف حصوں بالخصوص گردن، بغل، کہنی، ٹخنوں اور گھٹنوں پر ہوتا ہے۔ اس بیماری میں ان حصوں کی جلد سخت، کھردری اور سیاہی مائل ہوجاتی ہے۔ بعض افراد...
View Articleقائد اعظم کشمیر میں جنگ بند کرنے کے خلاف تھے
( قسط نمبر 3) اقوام متحدہ کے چارٹر کے ساتھ ہی 24 اکتوبر 1945 میں اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل پا گیا، اور پھر اس کے تین ماہ نو دن بعد 2 فروری 1946 کو اس کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے سیکرٹری جنرل ناروے کے...
View Articleکیسا گزرا خلاء میں وقت!
کرسٹینا نے نہایت خوشی خوشی ساتھی خلابازوں کے ساتھ اپنا سامان باندھااور اپنے اسٹیشن کے چیمبر کی صفائی وغیرہ کرنے کے بعد وہ واپسی کے لیے بالکل تیار تھی۔ اپنے گھر، زمین پر واپسی کے لیے ایک نہایت خوش گوار...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر 80 رنگا رنگ دنیا ہے یہ جی! دکھائی دیتا ہے تو دیکھیے اور اگر نہیں تو دعا کیجیے کہ بینا آنکھ عطا ہو جی! جس طرف دیکھیے ہمہ رنگ انسان اور یہ کہنے کی اجازت ملے کہ کیسے کیسے لعل ہماری بے حسی کی...
View Articleبھارتی ذرایع اِبلاغ آج سے پہلے کبھی اتنے پست نہیں ہوئے۔۔۔!
نئی دہلی: کئی مرتبہ آپ کسی سنجیدہ موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں لیکن الفاظ ساتھ نہیں دیتے اور یوں آپ اس موضوع پر بھی اظہارِخیال سے قاصر رہ جاتے ہیں اور مستقبل میں کبھی ایسے معاملوں پر رائے زنی کی خواہش کے...
View Article’’اچھا کھانا کھائیں یا بچوں کو پڑھائیں؟‘‘
بھارتی شہر،ممبئی کی باسی تیس سالہ ترپتی کملا پچھلے چھ ماہ سے بہت پریشان ہے۔ وہ ہر دم اس گومگو میں رہتی ہے کہ آخر کس راستے کا انتخاب کرے؟ اپنے چاند سے بیٹے کو اچھی تعلیم دلوائے یا پھر اس کو اچھا کھانا...
View Articleبے تُکی جنگیں!
کہا جاتا ہے کہ جنگ وہ آخری آپشن ہوا کرتا ہے جسے کوئی بھی قوم، دوسرے ملک پر جارحیت کے لیے بہت سوچ و بچار اور انتہائی مجبوری کے عالم میں استعمال کرتی ہے ورنہ عمومی حالات میں غاصب سے غاصب ملک کی بھی یہ...
View Articleسی آئی اے کا ’’آپریشن روبیکون‘‘
گیارہ فروری کو ممتاز امریکی اخبار، واشنگٹن پوسٹ نے ایک انوکھا انکشاف کیا۔ یہ کہ 1970ء سے لے کر 2018ء تک سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی، کرپٹو اے جی (Crypto AG)کی اصل مالک امریکا کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے...
View Article