ہاں، میں مجرم ہوں
مجرم چاہے کوئی بھی ہو، انصاف کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ جرم کرنے والے کو قانون پکڑے اور سزا دے۔ مغربی ممالک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں قانون کی موثر علمداری نافذ ہے اور جرم کرنے والا کتنا ہی بااثر...
View Articleدس برس بعد ملکی سیاسی قیادت کا منظرنامہ کیسا ہوگا؟
بعض مرتبہ ایسے اشعار دیکھنے سننے کو ملتے ہیں کہ ان کا اثر تادیر قائم رہتا ہے رومانیت ایک خاص کسک کے ساتھ یادوں کے موسم اور رتیں لیے دل میں گھر کر لیتی ہے ایسا ہی ایک شعر گذشتہ دنوں کسی نے بھیجا ۔ گھر...
View Articleہیلمٹ پہنو ورنہ بھاری جرمانہ بھرو
11 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ٹریفک پولیس کو حکم دیا کہ وہ یہ امر ضروری بنائے، سڑکوں پر گامزن سبھی موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ زیب تن کریں۔ عدالتی حکم نامہ پاکر لاہور پولیس نے بڑی سرگرمی سے کارروائی...
View Articleمودی جی! گھٹالے پر گھٹالا؟
اگر نریندر مودی جی نے گذشتہ ماہ اپنا 68واں یومِ پیدائش بنارس کے نور پور گاؤں میں پرائمری اسکول کے بچوں کے ساتھ منایا تو اس میں حیرت کس بات کی۔ انہوں نے اپنے دورِ حکومت میں جس بچکانہ ذہنیت کا ثبوت دیا...
View Articleنادیہ مراد
نادیہ کے لئے اپنی کہانی بیان کرنا آسان نہ تھا، وہ ایک مغربی جریدے سے وابستہ خاتون صحافی کے سامنے بیٹھی تھی، پورا دن گزر چکا تھا اور وہ سب کچھ بیان کرنے کی کوشش کررہی تھی جو اس کے ساتھ بیت چکا تھا۔...
View Articleبچا سکتے ہیں تو بچا لیں، اب کس کس چیز کی حفاظت کی جائے ؟
چوری کرنا یقینا ایک برا کام ہے اور جرم بھی، لیکن بدقسمتی سے بہت سے دوسرے جرائم کی طرح یہ فعل بد انسانی تاریخ کے ہر معاشرے میں قدیم عرصے سے انجام دیا جا رہا ہے۔ چوروں کی بھی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ کچھ...
View Articleاُف یہ گندگی !
بعض لوگ جھوٹ بولتے ہوئے صفائی کا پورا خیال رکھتے ہیں، کچھ ہاتھ کی صفائی دکھانے میں کمال رکھتے ہیں، ایسے بھی ہیں جو گھر صاف کردینے کا کوئی موقع نہیں گنواتے۔ ان ’’صفائی پسندوں‘‘ کے ساتھ ایسے لوگ بھی...
View Articleسُسرالیوں کے ہو بہ ہو، مثالی بہو
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں قائم برکت اللہ یونی ورسٹی نے شادی شدہ خواتین کو سسرال والوں کا تابع دار بنانے کے لیے ’’مثالی بہو‘‘ کے نام سے ایک کورس متعارف کرایا ہے۔ یونی ورسٹی کے...
View Article’’کاش ہم قطری گھوڑے ہوتے‘‘
ایک ویب سائٹ پر قطر میں قائم گھوڑوں کے پُرتعیش ریزورٹ کے بارے میں جب سے پڑھا ہے ہم سوچ رہے ہیں کیا پایا انساں ہوکے، کاش گھوڑے ہوتے، مگر گھوڑے بھی اِدھر اُدھر کے نہیں قطر کے، اپنے ملک کا گھوڑا ہونا تو...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ اور کِم جونگ کے پریم پتر
امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کے خطوط نے انھیں کم جونگ کی محبت میں مبتلا کردیا ہے۔ ٹرمپ صاحب نے یقیناً مذاق فرمایا ہے، لیکن دونوں شخصیات میں محبت کا ہوجانا...
View Articleہم نے الطاف حسین کو اِن کی عدم موجودگی میں ’ایم کیو ایم‘ کا قائد بنایا، سید...
ایم کیو ایم (پاکستان) کے مرکزی راہ نما اور ترجمان سید امین الحق سے وقت لے کر اُس دن ہم ایم کیو ایم کے مرکز پہنچے، تو عام انتخابات کی آمد آمد تھی، یہ وضاحت کرتے چلیں کہ دراصل ہمارا یہ انٹرویو دو حصوں...
View Articleدیامیر بھاشا ڈیم؛ آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت
وجودِ کائنات کی تفہیم کو عقلِ انسانی کے احاطے میں لانے کے لئے اسے دو حصوں یعنی جان دار اور بے جان میں تقسیم کیا جا سکتا ہے اور پانی خدائے بزرگ و برتر کی وہ عظیم نعمت ہے، جو اس تقسیم کی لکیر کھینچتا ہے۔...
View Articleکشمیر پر قبضے کا نیا پلان
یہ 18 ستمبر 2018ء کی بات ہے، بھارتی شہر ناگ پور میں قوم پرست تنظیم ،آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے ہیڈکوارٹر میں اہم خفیہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میں موہن بھگت (سربراہ آر ایس ایس) امیت شاہ (صدر...
View Articleخدارا! کمپنیاں ایسے موبائل فون بنائیں۔۔۔
پاکستانی شوہروں کو اگر یہ خبر ملی ہوگی تو انھوں نے خوش ہو ہو کر پڑھی اور سُنی ہوگی کہ متحدہ عرب امارات میں ایک خاتون کو اس لیے جیل بھیج دیا گیا کہ انھوں نے اپنے شوہر کا موبائل بلااجازت دیکھا اور اس کا...
View Articleامداد سے شروع ہونے والا سلسلہ قرضوں کے ناقابل برداشت بوجھ تک کیسے پہنچا؟
1918ء میں جب پہلی جنگ عظیم ختم ہوئی تو دنیا میں سیاسی اقتصادی اور دفاعی اعتبار سے تین بڑی اور نمایاں تبدیلیاں ہو چکی تھیں، ایک تو برطانیہ کی جگہ امریکہ سپر پاور بن چکا تھا ، دوسرے نمبر پر روس میں زار...
View Articleبھائی ولیم مستقبل میں مٹرگشت کر آئے
علامہ اقبال نے مسلمانوں سے کہا تھا: کھول کر آنکھیں مِرے آئینۂ گفتار میں آنے والے دور کی دُھندلی سی اک تصویر دیکھ ہم آنے والے دور کی تصویر تو خیر کیا دیکھتے، ہم نے تو ان کے ’’کھول آنکھ زمیں دیکھ،...
View Articleہوا ہوئی بِکاؤ مال
آپ نے ہوا اُکھڑنے کا ذکر سُنا ہوگا، غبارے سے ہوا نکلنے کے محاورے سے بھی واقف ہوں گے، لیکن یہ اطلاع آپ کے لیے حیرت انگیز ہوگی کہ ہوا بیچی اور خریدی بھی جاسکتی ہے۔ نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی نے تازہ ہوا...
View Articleبھیا عادل عبدالمھدی۔۔۔ یہ کس جوکھم میں پڑگئے!
عراق کی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے لیے کمربستہ عادل عبدالمھدی نے اپنی حکومت کے وزراء کا چناؤ کرنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ انھوں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے، جس پر کسی بھی وزارت کے امیدوار...
View Articleچینی معاشرہ ہر زاویئے سے نظم و ضبط میں ڈھلا ہوا ہے
محمد کریم احمد ریڈیو پاکستان سے بطور سینئر پروگرام پروڈیوسر وابستہ ہیں۔ انگریزی ادب اور ابلاغ عامہ کے مضامین میں ماسٹر ڈگری رکھنے والے محمد کریم احمد2003ء میں ریڈیو پاکستان سے بطور پروگرام پروڈیوسر...
View Articleلینڈ مافیا قانون کے شکنجے میں
پندرہ سال پہلے کی بات ہے، کراچی کے ایک محنت کش، عامر نے شہر قائد کے مضافات میں اپنی جمع پونجی سے 80 گز کا پلاٹ خریدا۔ وہ چند سال بعد مزید سرمایہ جوڑ کر وہاں گھر بنانا چاہتا تھا تاکہ سر چھپانے کا ٹھکانہ...
View Article