Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

امریکی فوج خطرناک ’خفیہ جنگ‘ میں پھنس گئی

بیس سالہ ماریا فرانسس لیٹربیخ امریکی فوج میں ملازم تھی۔ اس کی تعیناتی نارتھ کیرولینا کے میرین بیس پر تھی جہاں سے وہ 14 دسمبر2007ئکو لاپتہ ہوگئی۔ گیارہ جنوری 2008 ء کو پولیس نے اس کی جلی ہوئی لاش اسکے...

View Article


قدیم روم میں دی جانے والی انسانیت سوز سزا

یہ دوسری صدی عیسوی کا قصہ ہے۔ روم کی عظیم سلطنت میں ’’اینڈروکلس‘‘ (Androcles) نامی ایک غلام رہتا تھا۔ اس کا آقا، روم کے ایک افریقی مقبوضہ کی انتظامیہ میں روم کی حکومت کی طرف سے قونصل (سفیر) رہ چکا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

 کمپیوٹر اور اسمارٹ فون پر بچے کونسا گیم کھیل رہے ہیں؟ نظر رکھیں

’’بیٹا کیا کررہے ہو؟‘‘، ’’امی موبائل پر گیم کھیل رہا ہوں‘‘، ’’بیٹی ابھی تک سوئی نہیں ہو، کمپیوٹر بند کرو‘‘، ’’بس امی یہ گیم ختم ہوجائے تو ابھی سوتی ہوں‘‘ اس قسم کے جملے آج کل ہمارے گھروں میں عام ہوگئے...

View Article

بازار کیوں جائیں؟

 خوب صورت دوپٹہ لباس کی جاذبیت کو اُجاگرکرتا ہے۔ کچھ رنگوں کے میچنگ دوپٹے مارکیٹ میں دست یاب نہیں ہوتے۔ اس لیے خواتین اپنے لباس کی مناسبت سے رنگ کا انتخاب کرکے ان کو ڈائی کرا لیتی ہیں، لیکن کئی بار وقت...

View Article

آئی لائنر کے استعمال سے آنکھیں پُرکشش بنائیں

آنکھیں چہرے کی خوب صورتی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اگر انھیں ٹھیک طریقے سے سنوارا جائے تو ان کی دل کشی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ آئی میک اپ میں لائنر کی خا ص اہمیت ہوتی ہے ۔آنکھیں چھوٹی ہوں یا...

View Article


پری چہرہ بہوکی تلاش

پری چہرہ بہو کی تلاش، ہمارے سماج کا ایسا المیہ ہے جس کے نتیجے میں کتنی ہی بیٹیاں بن بیاہی رہ جاتی ہیں اور جو نہ جانے کتنی زندگیاں نگل چکا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اس المیے کو جنم بھی عورت ذات نے دیا ہے۔...

View Article

جیون آسان : آئینہ بھی، الماری بھی

گھر چھوٹا ہو تو پھر مکینوں کو مختصر جگہ میں زیادہ سے زیادہ چیزیں رکھنے کا چیلینج درپیش ہوتا ہے۔ خاص طور سے ان شہروں میں جہاں لوگ ڈربا نما فلیٹوں میں رہنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر شے...

View Article

جیون آسان : شرٹ ڈھیلی ڈھالی ہے؟ تو کوئی بات نہیں

پتلون کے ساتھ پہنی جانے والی قمیضیں یعنی شرٹس سلوانے کا رواج نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ تیارشدہ ہی خریدی جاتی ہیں۔ تیارشدہ شرٹ خریدنے میں قباحت یہ ہے کہ عام طور پر یہ فٹ نہیں آتیں، کیوں کہ ایک ہی کالر...

View Article


جیون آسان : من پسند نام اور شبیہ والے توس، کریں ناشتے کا مزہ دوبالا

توس سینکنے والی مشین (ٹوسٹر) گھروں میں عام استعمال ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جہاں ہر شے جدت اختیار کررہی ہے وہیں اب ٹوسٹر میں توس سینکنا بھی ایک غیر دل چسپ کام نہیں رہا۔ اب ایسا ٹوسٹر بنالیا گیا ہے جس...

View Article


جیون آسان : اب نوڈلز نہیں گِریں گے!

’’ممّا! آج پھر عامر نے نوڈلز گرادیے ہیں!‘‘،’’اُفوہ میں تو تنگ آگئی ہوں اس سے۔۔۔۔ عامر تم سے پیالہ پکڑا کیوں نہیں جاتا؟‘‘،’’ممّا وہ بریڈ پر مارجرین لگایا تھا تو ہاتھ چکنے ہوگئے تھے، بس پیالہ ہاتھ سے...

View Article

استاد توکل حسین خاں …… آواز سے تصویر بنانے والے فنکار

جنوبی پنجاب کے رہنے والوں کو بجا طور پر یہ شکوہ رہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کی جانب سے انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے، میڈیا اور حکومت دونوں کا رویہ سوتیلی ماں کا سا رہا ہے، دونوں نے اپنی توجہ فقط چند بڑے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جیوانی میں چین کا فوجی اڈہ: حقیقت یا امریکی پراپیگنڈہ

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ دسمبر2017ء میں چینی فوج کے ایک گروپ نے بلوچستان میں شہر گوادر سے اسّی کلو میٹر دور واقع ایک قصبہ اور بندرگاہ جیوانی کا دورہ کیا‘ جیوانی سے صرف چونتیس کلو...

View Article

شیوۂ غالب

(گذشتہ سے پیوستہ) جب ہم بڑے تناظر میں دیکھتے ہیں تو بات سمجھ میں آتی ہے کہ غالب کی اس افتادِ طبع کے عقب میں اجتماعی احساس کی واماندگی، تہذیب کا اضمحلال، قومی اقتدار کا زوال اور خاندانی نجابت کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی ہے کہ کچرا گھر

کل کا عروس البلاد آج اجڑے ہوئے چمن کا منظر پیش کر رہا ہے، وسائل کم، مسائل زیادہ، پبلک ٹرانسپورٹ ناپید، پانی، بجلی جیسی بنیادی سہولیات سے محرومی اس شہر کے باسیوں کو مایوسی کی اتھاہ دلدل میں گُم کر رہی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی کی عبرت ناک تباہی

یہ تذکرہ ہے اُس عروس البلاد کا جو بحیرۂ عرب کے کنارے سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر ہے۔ 1737ء میں کراچی مغلیہ سلطنت سے نکلا، تو تالپوروں، کلہوڑوں اور ریاست قلات کی باج گزاری میں آتا جاتا رہا۔ 1839ء...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک بھارتی صحافی چین میں

اکشیت راٹھی(Akshat Rathi)سائنسی وتکنیکی موضوعات پر مضامین لکھنے والے معروف بھارتی صحافی ہیں۔فی الوقت برطانیہ میں مقیم ہیں۔ان کے مضامین عالمی شہرت یافتہ علمی جرائد واخبارات مثلاً...

View Article

پڑھائی اور ورزش ساتھ ساتھ

موجودہ زمانے میں سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی نے انسانی زندگی کو آسان تر کردیا ہے۔ ایجادات و اختراعات کی بہ دولت انسان کی نقل و حرکت محدود ہوگئی ہے، اس میں بچے بھی شامل ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں بچوں کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

زپر ہینڈز فری لے آئیں

آپ موبائل فون استعمال کرتے ہوں اور ہینڈز فری سے دور رہیں، یہ قریب قریب ناممکن ہے۔ بالخصوص اسمارٹ فون کے صارفین کے بارے میں یہ تصور کرنا بھی محال ہے کہ وہ ہینڈز فری استعمال نہیں کرتے ہوں گے۔ موٹرسائیکل...

View Article

ٹچ پیڈ کی بورڈ شارٹ کٹس یاد رکھنے کے جھنجٹ سے چھٹکارا

کی بورڈ شارٹ کٹس کا استعمال کمپیوٹر کے سبھی صارفین کرتے ہیں۔ ان سے وقت کی بچت ہوتی ہے اور کوئی بھی ٹاسک تیزی سے انجام پا جاتا ہے۔ آپ کسی بھی سوفٹ ویئر میں کام کررہے ہیں، کی بورڈ شارٹ کٹس کے بغیر کام...

View Article

بچوں کے جنسی استحصال کے واقعات

اس وقت پوری دنیامیں بچوں سے جنسی زیادتی و تشددعالمی مسئلے کے طور پر ابھر رہا ہے، اور دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں خوف، بے حسی اور بے اعتمادی کا باعث بن رہا ہے۔ یہ مسئلہ ترقی پزیر ممالک کے ساتھ ساتھ...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>