جنگل کی آگ ہمارے کرۂ ارض کو ٹھنڈا کررہی ہے؟
حال ہی میں سائنس دانوں نے ایک اسٹڈی کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ جنگل میں لگنے والے آگ جب شدت اختیار کرتی ہے تو اس کے شعلے اور دھواں سورج سے زمین پر پڑنے والی سورج کی شعاعوں کو منعکس کردیتے ہیں، یعنی...
View Articleجیسے پہنا ہو اِک حسین احساس
مشرقی ملبوسات کی اپنی سج دھج ہے اور مغربی پہناووں کے اپنی دل کشی۔ مشرق کے لباس، خاص طور پر ہمارے دیس کے نسوانی پہناوے شخصیت کو معصومیت کا روپ دیتے ہیں اور مغرب کی پوشاکیں آپ کو اعتماد کے رنگ کے ساتھ...
View Articleاسپیشل یونٹ کمانڈوزعوام کے نہیں وی آئی پیزکے محافظ ہیں
کراچی: عوام کے خون پسینے کی کمائی سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کوکمانڈو بناکر انھیں جدید ہتھیاروں سے مسلح کیاگیا پھرانھیں بلٹ پروف گاڑیاںبھی دے دی گئیں مگروہ عوام کی نہیں بلکہ خواص کی حفاظت...
View Articleدہشت گردی سے پاکستان کو 118ارب سے زائد کا نقصان
اسلام آباد: پاکستان کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 118ارب روپے سے زائد کانقصان ہو ا ہے، دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے فاٹا میں 68ارب51کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا۔ وزارت داخلہ...
View Articleمضبوط پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کی کنجی ہے!!
ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ’’یکجہتی ئِ کشمیرسیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کی۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات...
View Articleسعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 17 پاکستانی ڈی پورٹ
راولپنڈی: سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 17پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کر کے بے نظیر ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے آنے والی سعودی ایئرلائن کی پرواز نمبر ایس وی 722 بے نظیر ایئرپورٹ...
View Articleآپ کو بھارت کی کامیابی سے خوشی نہیں ہوئی، دھونی صحافی پر برس پڑے
بنگلور: بنگلا دیش کیخلاف سخت جدوجہدکے بعد فتح پر پوچھے گئے میڈیا کے سخت سوالات پر مسٹر’کول‘ مہندرا سنگھ دھونی غصے میں آگئے۔ بھارتی کپتان نے رپورٹر سے کہا کہ میں جانتا ہوں آپ کو بھارت کی کامیابی سے...
View Articleانسانی اسمگلنگ کا الزام؛ ایف آئی اے کے5 اہلکاروں سمیت 8 افراد پر مقدمہ
راولپنڈی: بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ راولپنڈی سے ایف آئی اے امیگریشن، نجی ائیرلائن عملے اورکورئیر کمپنی کے نمائندے کی مبینہ ملی بھگت سے انسانی اسمگلنگ کرنے پر ایف آئی اے امیگریشن کے اسسٹنٹ...
View Articleپاک بھارت کشیدگی میں کمی لانے کیلیے خاموشی سے کام جاری
اسلام آباد: ہفتوں کے لفظی جنگ اور بارڈر پر جھڑپوں، جس نے جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ہمسایوں کو مکمل فوجی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا، کے بعد یہ محسوس کرتے ہوئے کہ جنگ ایک آپشن نہیں، پاکستان اور...
View Article16 برس بعد، افغانستان کیسا ہے؟
سن 2014ء میں افغانستان کے دارالحکومت کابل سے محض ایک گھنٹہ کے فاصلہ پر واقع ضلع چرخ مکمل طور پر طالبان کے زیراختیار میں آچکا تھا۔ طالبان کھلے عام سڑکوںپر پٹرولنگ کرتے تھے، ان کی اپنی انتظامیہ تھی،...
View Articleکرۂ ارض کی خبیث ترین کارپوریشن
جہاں تک عطا کا تعلق ہے، تو انسان کو بہت حسین سرزمین رہنے کو دی گئی، خود انسان کو بہت خوب صورت بنایا گیا، بے عیب ہیئت اسے ملی لیکن۔۔۔۔ایک ہم ہیں کہ ہم نے اپنے باطن میں چھپی شیطنت کو زیادہ بالیدہ کیا اور...
View Articleسماجی ذرائع اِبلاغ۔۔۔ احتیاط ضروری ہے!
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں سماجی ذرائع اِبلاغ (سوشل میڈیا) باہمی رابطے کا ایک موثر ذریعہ بن چکا ہے، یہاں تک کہ اسے ایک متبادل ذریعہ اِبلاغ قرار دیا جا رہا ہے۔ عام ذرائع اِبلاغ سے جو خبریں اورمعلومات...
View Articleیونان کا قدیم گُم شدہ شہرایتھنز کے پہاڑوں میں دریافت
ماہرین ارضیات یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے شمال میں ماضی کے ایک ایسے گاؤں کی تلاش میں لگے ہوئے تھے جسے Vlochós کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ اس گاؤں کے حوالے سے کیا ہوا، یہ تو معلوم نہیں ہوسکا، مگر اپنی...
View Articleپاکستان الیکشن کمیشن خودمختاری کی راہ پر!
آسٹریلیا کی کہاوت ہے: ’’اگر آپ الیکشن میں ووٹ نہیں دیتے‘ تو آپ کو شکایت کرنے کا بھی حق حاصل نہیں۔‘‘ یہ کہاوت دور جدید میں الیکشنوں کی اہمیت بخوبی اجاگر کرتی ہے۔ آج پاکستان سمیت اکثر ممالک میں عوام...
View Articleبُک شیلف
Mental Power Project مصنف: ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی صفحات: 288، قیمت: 400 روپے ناشر: الحمدپبلی کیشنز، گلشن اقبال، کراچی اردو اور انگریزی میں لکھنے والے ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی انگریزی زبان میں...
View Articleکینیڈا کے اصل باشندے خودکشی پر مجبور
تیرہ سالہ ’شیرڈن ہوکیمو‘ دنیا کے امیر ترین ملک کینیڈا کی رہا ئشی تھی مگر اس نے اپنی غربت اور بیماری سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔ اہم بات یہ ہے کہ خود کشی کی کوشش کرنے والی وہ تنہا نہ تھی۔ کینیڈا کے...
View Articleموسمی تغیرات جنگوں سے زیادہ تباہ کُن!
انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران اب تک چار لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ علاوہ ازیں پانچ سال کے دوران سات لاکھ سے زیادہ افراد اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ ان میں سے بہت سوں...
View Articleخوابوں کی تعبیر
خانہ کعبہ کا طواف کرنا غلام مصطفی، کراچی خواب:۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مکہ شہر میں ہوتا ہوں پھر میں خانہ کعبہ کے اندر جاتا ہوں اور خانہ کعبہ کا طواف شروع کر دیتا ہوں۔ سات پھیرے مکمل کرتا ہوں اور...
View Articleروشن راستہ
بیٹا گٹکا کھاتا ہے سوال: میرا بیٹا بُری صحبت میں پڑگیا ہے۔ گٹکا کھاتا ہے اور سگریٹ پیتا ہے۔ ہم اُسے سمجھاتے ہیں تو ہم سے زبان چلاتا ہے۔ رات گئے تک گھر سے غائب رہتا ہے۔ پہلے اُس کا رنگ صاف تھا اب کالا...
View Articleخوابوں کی تعبیر
میاں مشتاق احمد عظیمی گزشتہ چودہ سال سے روزنامہ ایکسپریس کے سنڈے میگزین میں خوابوں کی تعبیر کا سلسلہ تحریر کر رہے تھے، گزشتہ دنوں وہ اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے، اپنی وفات سے قبل موصول ہونے والوں خطوں...
View Article