Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’قبائل ہوں ملت کی وحدت میں گُم‘‘، انضمام یا صوبہ۔۔۔ کیا ہوگا فاٹا کے لیے منصوبہ

خیبرپختون خوا سے ملحقہ قبائلی ایجنسیوں کی تعداد سات ہے، جنہیں فاٹا یعنی فیڈرلی ایڈمنسٹریٹڈ ٹرائبل ایریاز‘‘ کہا جاتا ہے، جب کہ کچھ علاقے پراونشلی ایڈمنسٹریڈ ٹرائبل ایریاز ’’پاٹا‘‘ کہلاتے ہیں۔ فاٹا کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

شدت پسندی جب دہشت گردی کا روپ دھارتی ہے

12 فروری کو پاک فوج کے سربراہ، جنرل قمر جاوید باجوہ نے فاٹا کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آپریشن ضرب عضب نے شدت پسندوں کی کمر توڑ دی ہے تاہم اگلے ہی ہفتے جنگجوؤں نے پے در پے کارروائیاں کرکے ثابت...

View Article


بُک شیلف

روزگار فقیر مصنف: فقیر سید وحید الدین قیمت:1000 روپے،صفحات:487 پبلشرز: آتش فشاں، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور حضرت علامہ اقبالؒ کی شخصیت پر اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے اور ان کی شخصیت کے اتنے پہلو سامنے آ...

View Article

جدید دنیا، روبوٹ اور انسانی رشتے

مبین مرزا صاحب کا شمار اردو کے ممتاز اہل قلم میں ہوتا ہے۔ ایک شاعر، ادیب اور نقاد کی حیثیت سے ادبی دنیا میں انہیں ایک محترم مقام حاصل ہے۔ ان کی نثری اور منظوم تخلیقات کے متعدد مجموعے شایع ہو چکے ہیں،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا امریکا اور چین میں جنگ ہونے کو ہے؟

راج مینن Anne and Bernard Spitzer چیئر رکھنے والے ممتاز امریکی پولیٹیکل سائنٹسٹ ہیں۔ وہ سٹی یونیورسٹی نیویارک کے Powell اسکول مں۔ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے پروفیسر ہیں۔ راج مینن کولمبیا یونیورسٹی کے...

View Article


چقندرکا رس عمررسیدہ افراد کے لیے توانائی کا خزانہ

لندن: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چقندر کے رس میں موجود اہم مرکبات عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بھی غیرمعمولی توانائی پہنچاتے ہوئے ان کے کام کاج ، سیڑھیاں چڑھنے اور ورزش میں مدد فراہم کرتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

زمین سے باہر بھی سات ’عجوبے‘ دریافت

حضرت انسان کو یقین ہے کہ اس جہان فانی میں وہ تنہا نہیں ۔ خلائے بسیط میں کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی سیارے پر زندگی ضرور وجود رکھتی ہے جسے اس نے ’’خلائی مخلوق‘‘ کا نام دے رکھا ہے۔ اس تصور کو ابتداً قصے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عام خاص باغ؛ ملتان میں مغل حکمرانی کی آخری نشانی

ملتان شہر اپنی قدامت اور تاریخی اہمیت کے حوالے سے ایک خاص مقام کا حامل ہے، قدامت کے ساتھ ساتھ گرد و گرما گدا و گورستان بھی ملتان کی دنیا بھر میں شہرت کا حوالہ بنتے ہیں، گردوگرما کے حوالے سے دیکھا جائے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سرد جنگ کے بعد اسلحہ کی فروخت نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی

بدقسمتی! سے کرہ ارض پر انسان کا سب سے بڑا دشمن وہ خود ہے اور اس دشمنی میں ایک دوسرے کو زیر کرنے کے جنون نے آج اسے لاٹھی، خنجر، تلوار، نیزے، تیرکمان سے نیوکلئیر ہتھیاروں تک پہنچا دیا، حالاں کہ اس جنون...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بولی وُڈ کی وہ اداکارائیں جن کے انداز سب نے اپنائے

لباس کسی بھی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ ایک اچھا پہناوا دوسروں کو بہت جلد اپنی جانب متوجہ کرلیتا ہے۔ کسی بھی فیشن کا اہم اور بنیادی حصہ لباس ہی ہوتا ہے، اس کے بعد...

View Article

وحشت کی فصل اور قومی بیانیہ

دہشت گردی کے یکے بعد دیگرے واقعات نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ کراچی سے خیبر تک ان واقعات پر جس عوامی کیفیت اور احساس کا اظہار ہوا ہے، اُس میں دُکھ اور تشویش کے ساتھ ساتھ بے یقینی اور اس کا پیدا کردہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پرویز مشرف نے پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا کے سامنے ایکسپوز کیا

فروری کے آخری عشرے کی ایک دوپہر ، بزرگ سیاست دان راجہ ظفرالحق سے رابطہ کی کوشش کی، راجہ صاحب نے فون اٹھایا، میں نے ملاقات کی خواہش ظاہرکی، انھوں نے کمال محبت سے اگلے روز آنے کی اجازت مرحمت فرمائی، یہ...

View Article

روشن راستہ

مراقبہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟ سوال: محترم ڈاکٹر وقار عظیمی! کئی مسائل کے جواب میں اکثر لوگوں کو آپ مراقبہ بھی تجویز کرتے ہیں۔ میں یونیورسٹی میں پڑھتا ہوں۔ میں نے اور میرے کئی فیلوز نے مراقبہ کے بارے میں سنا تو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آپریشن اسٹورم سے آپریشن ردالفساد تک

یہ 27 اپریل 1978ء کا واقعہ ہے جب افغان کمیونسٹوں نے افغانستان میں شاہی حکومت کا خاتمہ کرکے اقتدار سنبھال لیا۔ نور محمد ترکئی جمہوریہ افغانستان کے پہلے صدر بن گئے۔ تاہم جلد ہی کمیونسٹ لیڈروں کے مابین...

View Article

روشن راستہ

مراقبے کے اثرات (گذشتہ سے پیوستہ) گذشتہ ہفتے شائع ہونے والے محمد خاور (کراچی) کے استفسار بعنوان ’’مراقبہ کیا ہے؟‘‘ پر مزید چند معروضات: سائنس دانوں کے تحقیقی نتائج کے مطابق مراقبہ نہ صرف ذہنی سکون اور...

View Article


پرنسس بامبا سدھر لینڈ

پرنسس بامبا سکھ سرکار کی پنجاب پر حکومت کے حوالے سے ایک انتہائی اہم خاتون ہیں۔ وہ رنجیت سنگھ کے خاندان کی آخری خاتون تھیں جن کا پنجاب اور خصوصاً لاہور سے گہرا تعلق رہا۔ رنجیت سنگھ کی وفات کے بعداس کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

منفی خیالات سے چھٹکارا پائیے؛ قیمتی راز جو زندگی بدل سکتے ہیں

ایک سیانے کا قول ہے: ’’جب زندگی رونے پیٹنے کی سو وجوہ آپ کو دکھائے، تو اسے بتائیے کہ ہنسنے کی ایک ہزار وجوہ موجود ہیں۔‘‘ یہ خوبصورت قول ہمارے سامنے زندگی کا مثبت رخ پیش کرتا اور اُمید دلاتا ہے۔ زندگی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مردم شماری 2017 پرکیا ہیں خدشات اور کیا ہوں گے اثرات؟

پاکستان ایک ایسا ترقی پذیر ملک ہے جہاں بسنے والے افراد کی اکثریت اپنی شناخت بطور پاکستانی کے بجائے زبان، علاقائی نسبت اور برادری کی بنیاد پر کرنا پسند کرتی ہے جس کے سبب ان کے درمیان بھروسے کا شدید...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

موٹاپے کی وجہ سے گردوں کے امراض بڑھ رہے ہیں

موٹے موٹے ہاتھوں، پیروں اور پھولے ہوئے گالوں والے بچے کی پیدائش پر مبارک باد سمیٹتے ہوئے والدین کو یہ فکر بھی ستاتی رہتی ہے کہ ان کے تن درست اور توانا بچے کو کسی کی نظر نہ لگ جائے۔ نومولود کی صحت کے...

View Article

زبانوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

انسان روحانی و بدنی لحاظ سے تمام تر کائناتی مخلوقات پر فضیلت رکھتا ہے اور اس کی سب سے اہم صلاحیت اس کا مکمل اظہارخیال و رائے ہے جو کہ وہ گفتگو کی شکل میں بول کر کرتا ہے۔ اسے ’’زبان‘‘ کہتے ہیں اور ہر وہ...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>