2022 بیتے برس کا البم / جولائی، اگست
جولائی … اگست یکم جولائی مہنگائی میں اضافہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 30.31 تک پہنچ گئی۔ یہ پاکستان میں پچھلے تیرہ سال کے دوران مہنگائی کی بلند ترین شرح تھی۔ ماہرین معاشیات...
View Article2022 بیتے برس کا البم / ستمبر، اکتوبر
ستمبر … اکتوبر یکم ستمبر بجلی کا بم اور ہم یوں تو حکومت گاہے بگاہے عوام کو جھٹکے دیتی ہی رہتی ہے لیکن اس ماہ کے شروع میں ہی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4.34روپے فی یونٹ کرتے ہوئے عوام پر بم...
View Article2023؛ نواز شریف کی واپسی کا امکان کم، عمران کی مقبولیت بڑھے گی، ماہرین نجوم
لاہور: 2023 کا مفرد عدد 7 ہے، یہ روحانی گنتی میں معراج کا سال ہے، اللہ سے رجوع کرنے والے خوشحال ہو جائیں گے، یہ سال 2022 کا ہی تسلسل ہے، ابتدائی مہینے مشکل ہونگے،سیاسی ہنگامہ خیزی جاری رہے گی، نئی...
View Articleنئے سال میں بہت کچھ نیا پن بھر دیجیے
خوشیوں میں بسا ایک اور سال آپ کی زندگی میں روشنیاں بھرنے آن پہنچا ہے۔گزرے سال کے دکھ درد تکالیف بالکل بھلائے تو نہیں جا سکتے، لیکن انھیں وقت کی دوڑ میں بھولنے کی کوشش کی ضرور کی جا سکتی ہے۔ آپ زندگی...
View Articleحریم سلمان صدیقی
گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے چار سالہ بیچلرز ڈگری کے آخری سال کے طلبا کے تیار کردہ تخلیقی فن پارے، نمائش کے بعد اختتام پذیر ہوئے۔ انھی میں ایک طالبہ حریم سلمان نے جامعہ کراچی سے...
View Articleہیں دْکھ درد ہزار!
بحیثیت استاد روزانہ کی بنیاد پرسیکنڈری سے ہائی سیکنڈری اور پھر ماسٹرزلیول تک کم ازکم دو سو سے زائد بچوں کے ساتھ رابطہ، تدریس اور بات چیت کرنا انتہائی منفرد تجربہ ہوتا ہے، لیکن ان ہی بچوں کو اگر ایک ماں...
View Article’’ایک احساس، حقیقت کے آئینے میں‘‘ سمے کا راگ
لاہور: ماہ و سال کا آنا جانا، سانسوں کا ہے تانا بانا، سالوں کی یہ آنکھ مچولی، موسموں کی یہ پت جھڑ سالوں سے جاری ہے اور جاری رہے گی۔ اسی کا نام زندگی ہے، وقت کی رفتار کس قدر مسلسل ہے ،کبھی نہ ختم ہونے...
View Articleکرونز نامی بیماری کیا ہے ؟
یہ سنہ 2020 کی بات ہے جب کرسمس کے روز لوسی ہرمن کی طبیت بگڑ گئی۔ اس سے قبل کئی ماہ پہلے سے ہی ان کے پاخانے میں خون اور تیزی سے وزن میں کمی جیسی علامات ظاہرہو رہی تھیں، لیکن اس دن کھانے کی میز پر وہ بے...
View Articleجسمانی سرگرمی ، حاملہ خواتین کیلئے ضروری کیوں؟
حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان میں 86 فی صد خواتین دوران حمل اپنا زیادہ تر وقت چہل قدمی یا ورزش کی بجائے ٹی وی دیکھنے میں صرف کرتی ہیں۔ اس تحقیق کے450...
View Articleسفری سرگرمیاں قدرتی ماحول کیلئے کتنی نقصان دہ ہیں؟
سفر ہمیں دوسرے ملکوں اور جگہوں کے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن یہ ماحول کے لیے نقصان دہ بھی ہے۔ کیا آپ اپنی سواری کا ذریعہ تبدیل کر کے سفر کو ماحول دوست بنا سکتے ہیں؟ اس موسم سرما میں...
View Articleعلم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علم الاعداد کی روشنی میں 2023 اس سال کا حاکم عدد 7 ہے! 7 کا عدد نیپچون اور کیتو کا عدد ہے دونوں کہ فطرت ناقابلِ فہم سمجھی جاتی ہے...
View Article2022 بیتے برس کا البم / نومبر ، دسمبر
4اکتوبر ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل سلووینیا کی قومی اسمبلی میں ہم جنسوں سے شادی کو قانونی حیثیت دے دی گئی اور ہم جنس پرست جوڑوں کو بچے گود لینے کی اجازت مل گئی۔ ادھر پاکستان میں ٹرانس جینڈر ایکٹ منظور...
View Articleجب میں نے لکھنا سیکھا تھا
(حصہ دوم) ’’جب میں نے لکھنا سیکھا تھا‘‘ کے زیرعنوان اس مضمون کا پہلا حصہ روزنامہ ایکسپریس کے سنڈے میگزین میں شایع ہوچکا ہے، جس میں اردو کے کئی معروف اور ممتاز شعرا کا پہلا شعر دیا گیا تھا۔ ایکسپریس...
View Articleہیریسن فورڈ…جہد ِ مسلسل کی علامت
شوبز ایک سمندر ہے، جہاں بسنے والی ’مخلوق ‘کو موجوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے جہدِ مسلسل اور محنت شائقہ کا سامنا رہتا ہے۔ اس دنیا کی رعنائیوں کو دیکھتے ہوئے اس کا اندازہ کرنا اگرچہ بہت مشکل ہے، لیکن چند...
View Articleحُسن اور حیرت کا میلہ
واہ کینٹ: قطر میں ہونے والے فیفا عالمی کپ نے دنیا بھر میں قطر اور بالخصوص مسلم اور عرب ملک میں فٹبال کے چاہنے والوں کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ اندازوں اور امیدوں سے بھرپور اس عالمی کھیلوں کے میلے میں...
View Articleڈیجیٹل جرنلزم
ہماری دُنیا مسلسل بدلنے والی دُنیا ہے، اس میں صرف تبدیلی ہی مستقل عمل ہے۔ بدلتے وقت اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ صحافت بھی اس جدت اور تبدیلی سے متاثر ہوئی ہے۔...
View Articleجب ریاست دیوالیہ ہوجائے!
دسمبر22 ء کے دوسرے ہفتے خبر آئی کہ کراچی کی بندرگاہ پر پیاز سے بھرے ڈھائی سو کنٹینر پھنسے پڑے ہیں…کیونکہ حکومت کے پاس اتنے ڈالر ہی نہیں کہ انھیں امپورٹروں کو دے سکے اور وہ اپنا مال چھڑوا سکیں۔۔نتیجہ...
View Articleچنیوٹ
اگرچہ محکمۂ موسمیات بار بار یہ خبر دے رہا تھا کہ پنجاب کے میدانی علاقے آج کل دھند کی لپیٹ میں ہیں مگر پھر بھی مجھ پر چنیوٹ جانے کا بھوت سوار تھا۔ کم از کم ڈیڑھ ماہ سے چنیوٹ جانے کا ارادہ تھا مگر...
View Articleبُک شیلف
قرآن مجید دا پنجابی ترجمہ مترجم : پروفیسر روشن خان کاکڑ ، صفحات : 623، ہدیہ : 1750روپے ناشر : دارالسلام لوئر مال نزد سیکرٹریٹ سٹاپ لاہور اس وقت دنیا میں بہت سی الہامی کتابیں موجود ہیں جیسا کہ توارات...
View Articleباچاخان اور قائداعظم
ہم اکثر اوقات یہ جملہ سنتے، بولتے اور پڑھتے ہیں کہ تاریخ سے ہم نے فقط یہ سیکھا کہ کچھ بھی نہیں سیکھا۔ مگر میں بصد احترام یہ کہنے کی جسارت کررہا ہوں کہ ویسے تو یہ بات پختونوں پر سو فی صد صادق آتی ہے...
View Article