غزوۂ بدر: فیصلہ کن معرکہ حق و باطل
قریش مکہ جزیرۃ العرب کے تمام قبائل میں خود کو سب سے زیادہ ذی مرتبہ اور عالی وقار سمجھتے تھے۔ اﷲ کی وحدانیت اور روز قیامت پر ایمان لانا نیز اسلام کے مساویانہ نظام عدل کو قبول کرنا، ان کے متکبّرانہ سوچ...
View Articleاُم المومنین سیدہ عائشہؓ کے فضائل و محاسن
اُم المومنین سیدنا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی ولادت مکہ میں ہوئی۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ کا شجرہ نسب والد کی طرف سے آٹھویں پشت پر اور والدہ کی طرف سے گیارہویں پشت پر حضور سرکار کائنات ﷺ سے جا ملتا...
View Articleعلامہ محمد اقبال؛ مولانا روم کے بعد عالم اسلام کا سب سے بڑا شاعر اور مفکر
ڈاکٹر اقبال ہمارے عصر کے نابغۂ اعظم تھے‘ جن کی شخصیت نصف صدی تک ہمارے ملک کے علم و ادب‘ ملت اسلامی کے افکار و تصورات اور شعر و سخن کی مجالس پر ابر رحمت بن کر چھائی رہی۔ آج وہ دنیا میں موجود نہیں ہیں...
View Articleبازارِحصص میں سرمائے کی حفاظت!
(سربراہ مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ) ٭ اپنے انویسٹمنٹ پورٹ فولیو کو محفوظ بنائیں: ہم سب کی یہ چاہت ہوتی ہے کہ ہماری محنت سے کمائی گئی رقم میں بڑھوتری اور اضافہ ہو۔ اگرچہ...
View Articleباغوں کا شہر لاہور اپنے 70 فیصد درختوں سے محروم ہو چکا ہے
لاہور باغوں کا شہر۔۔۔درختوں کا شہر ۔۔۔آج دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں شامل ہوگیا ہے۔ اس ڈرامائی تبدیلی کے یقینا مجھ سمیت لاکھوں زندہ گواہ آج بھی موجود ہیں۔ہم نے اپنے بچپن میں جس لاہور کو دیکھا...
View Articleکوچۂ سخن
غزل ازبر تھی مجھے میں نے لگاتار بنائی تصویر تری جب بھی مرے یار بنائی پوچھاجوعدونے مرے شجرے کاتو میں نے کاغذ پہ مچلتی ہوئی تلوار بنائی اکثرنظر آتی ہیں تماشے کی طلبگار خالق نے مری آنکھ عزادار بنائی اک...
View Articleحساس بچوں کی خاص عادات
بچے ہماری دُنیا کا سب سے خوب صور ت اور انمول حصہ ہیں۔ یہ والدین کے لیے قدرت کا سب سے بڑا تحفہ ہوتے ہیں، لیکن اس سے بڑھ کر یہ والدین کے لیے ایک امتحان ہوتے ہیں جس میں کئی والدین کام یاب نہیں ہوپاتے۔ اس...
View Articleخوابوں کی تعبیر
کھانا لگانا نیلوفر ، راولپنڈی خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں گوشت کے انتہائی دیدہ زیب پارچے کسی ٹرے میں لگا رہی ہوں جو کہ بھنے ہوئے ہیں اور ان میں سے بہت سوندھی سوندھی خوشبو آ رہی ہے۔ تعبیر : اچھا...
View Articleننھے ہاتھ مزدوری پر مجبور کیوں؟
پاکستان میں چائلڈ لیبر کا معاملہ انتہائی تشویش ناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ ورلڈ لیبر آرگنائزیشن ((W.L.Oکے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ بچے چا ئیلڈ لیبر کا شکار ہیں،اور دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں...
View Articleبُک شیلف
داستان دانش مصنف: ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم، قیمت:750 روپے، صفحات:248 ناشر: فیکٹ پبلی کیشنز، علی پلازہ ، ٹیمپل روڈ، لاہور (03009482775) دانش کے سوتے کہاں پھوٹے ، یہ بڑی طویل داستان ہے ، انسانی تاریخ پر نظر...
View Articleباشگلی؛ چترال کی ایک مشہورقوم اور زبان
زبان صرف انسان کے مافی الضمیر کے اظہار کا وسیلہ ہی نہیں بلکہ گردوپیش سے رابطے کا اہم ذریعہ بھی ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ نطق انسانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود انسان۔ وجہ یہ ہے کہ انسان کے...
View Articleاحمد علوی کے کلام کا سرسری مطالعہ
زندگی کی ہماہمی میں چاردانگِ عالم سے کانوں میں ٹکرانے والی، شاعری کی آوازیں اس قدر زیادہ ہیں کہ ان میں کوئی فرق رَوا رکھنا، امتیاز کرنا اور کسی ایک کو دوسرے سے بہتر ٹھہرانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ جب...
View Articleامن کے فروغ کیلئے مذہبی ہم آہنگی ناگزیر، مل کر کام کرنا ہوگا!!
کسی میں معاشرے کی ترقی کیلئے وہاں رہنے والے تمام مذاہب، مسالک، رنگ و نسل کے لوگوں میں اخوت، پیار، محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی، رواداری اور برادشت بہت ضروری ہے۔ وطن عزیز پاکستان میں بھی مختلف مذاہب،...
View Articleسارے رنگ
سندھ کی ’دوسری ثقافت‘ کو کہاں جگہ ملے گی؟ خانہ پُری ر۔ ط۔ م 17 اپریل 2022ء کے اخبارات کے مطابق ’حکومت سندھ‘ نے گاڑیوں کے لیے ’سندھی اجرک‘ سے مزیّن نئی ’نمبر پلیٹ‘ کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے۔ یہ نمبر...
View Articleشب قدر خزینۂ رحمت الٰہی
رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں، آخری عشرے کی طاق راتوں میں، وہ سعادتوں سے بھری گھڑی جس کا انتظار ہر مسلمان کی آنکھ میں سجا ہے، جیسے حاصل کرنا ہر روزہ دار کی خواہش و چاہ ہے، وہ رات جو ہر اس دل کا...
View Articleاعتکاف و لیلۃُ القدر کے فضائل و برکات
رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ اور اس کی دعا یہ ہے: ’’اے اﷲ! ہم کو آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنا سنّت ہے۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ بیان فرماتی ہیں: ’’جب (رمضان المبارک کا...
View Articleشبِ مغفرت
قرآن حکیم ، فرقان حمید میں اﷲ رب العزت کے ارشاد گرامی کا مفہوم: ’’حٰم! اس کتاب روشن کی قسم کہ ہم نے اس کو (قرآن مجید) مبارک رات میں نازل فرمایا، ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں۔ اسی رات میں تمام حکمت کے...
View Articleشبِ نزول ملائکہ
ﷲ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اسے بے پناہ نعمات سے نوازا۔ جہاں اسے آسائشیں عطا کیں وہاں اسے دنیا و آخرت سنوارنے کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات قرآن کی صورت میں عطا فرما دیا۔ کلام الہی...
View Articleرخصت ہُوا یہ ماہ مبارک۔۔۔۔!
رمضان کریم کے آخری آیام ہیں اور یہ ماہ عظیم ہم سے رخصت ہُوا چاہتا ہے۔ آج اس ماہ رمضان کا آخری جمعۃ المبارک ہے۔ اس عظیم اور بابرکت دن ہمیں اپنے رب سے اپنے گناہوں پر معافی طلب کرنا چاہیے اور اس کی...
View Articleصدقۂ فطر، اہم مسائل
صدقۂ فطر ادا کرنے سے جہاں ایک شرعی حکم کو پورا کرنے کا ثواب ملتا ہے وہاں اس کے کئی اور فائدے بھی ہیں جیسے صدقۂ فطر روزوں کو پاک صاف کرنے کا ذریعہ ہے۔ روزے کی حالت میں جو فضول یا بیہودہ باتیں زبان سے...
View Article