Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

بعض لوگوں کو اتنی گدگدی کیوں ہوتی ہے؟

گدگدی سبھی کو ہوتی ہے، کسی کو کم کسی کو زیادہ، کسی کو پیٹ پر تو کسی کو تلووں ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ گدگدی ہوتی کیوں ہے؟ کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں کہ آپ ان کے پیٹ یا پیروں کے تلووں کی جانب گدگدی کی نیت...

View Article


پیپٹک السر

اس کے بیکٹریا کا نام ایچ پائیلوری H pylori ہے۔ یہ بیکٹریا معدہ اور چھوٹی آنت میں موجود ہوتا ہے اور معدہ اور چھوٹی آنت کی دیواروں میں زخم بنا دیتا ہے۔ جس کی وجہ سے معدہ میں موجود NACL Kcl HcL ایسڈز یا...

View Article


صارف کی ایک سادہ درخواست پر بھی بینکنگ محتسب کا ادارہ متحرک ہوجاتا ہے

بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدے پر فائض رہ چکے ہیں اور مرکزی بینک کے امور سمیت کمرشل بینکاری میں ان کا تجربہ 38 سال کے وسیع عرصے پر محیط ہے۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف کے...

View Article

خوابوں کی تعبیر

شیشے میں دانت دیکھنا غلام مرتضی، لاہور خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں شیشے میں اپنے دانت دیکھ رہا ہوں اور حیران ہوں کہ ایک دانت بہت زیادہ سفید کیوں ہے ۔ مجھے اس کو دیکھ کر کافی گھبراہٹ ہوتی ہے اور...

View Article

مغربی استعمار نے انڈونیشیا کے حریت پسند رہنما کو کیسے راہ سے ہٹایا؟

’’جیسے جیسے انسان کی طاقت بڑھے، اس کے ناجائز استعمال کا خطرہ بھی بڑھتا چلا جاتا ہے۔‘‘(آئرش فلسفی، ایڈمنڈ برک) ٭٭ پچھلے ماہ حکومت برطانیہ نے باضابطہ طور پر اقرار کر لیا کہ چھپن سال قبل وہ انڈونیشیا میں...

View Article


کچھ علاج اس کا بھی اے ’’ چارہ گراں‘‘ ہے کہ نہیں

’’ باجی ! میں کیا کروں ، وہ مچھلی کی طرح تڑپتا ہے ، میرا کلیجہ کٹنے لگتا ہے۔‘‘ اپنی جوان اولاد کو اس حالت میں دیکھ کر حاجرہ روتے ہوئے اپنے بیٹے کی بربادی کا قصہ سنا رہی تھی ۔ آج پھر اسے تنخواہ کے پیسے...

View Article

سارے رنگ

’’تیل ہو تیل ہو۔۔۔ جدوجہد تیل ہو۔۔۔!‘‘ خانہ پُری ر۔ ط۔ م یوں تو تَحریک کے معنی حرکت پذیری کے ہیں، لیکن سماجی اصطلاح میں جب ہم لفظ ’تَحریک‘ برتتے ہیں، تو یہ اس امر کا واضح طور پر اظہار ہوتا ہے کہ یہ...

View Article

وزیراعظم کا ’’فلسفۂ اوپر‘‘

یہ یقین تو ہمارے دل میں راسخ ہے کہ عمران خان صاحب کی حکومت جو کرتی ہے بھلے کے لیے ہے، البتہ اس معاملے میں سوچ بچار کرنا پڑتی ہے کہ کس کے بھلے کے لیے؟ اب تک ہماری سمجھ میں دو قسم کے بھلے آئے ہیں۔ ایک...

View Article


کوچۂ سخن

غزل تم سامنے تھے اس لیے سودا نہیں کیا ورنہ متاع ِ دل کو تو سستا نہیں کیا میں ہی تمہارے بخت کی روشن لکیر تھی تم نے گنوا دیا مجھے، اچھا نہیں کیا تجھ سے محبتوں کی خطائیں ضرور کیں لیکن یقین کر، کبھی دعوی...

View Article


سِواء اور عِلاوَہ

زباں فہمی 122 بعض اوقات اہلِ زبان بھی طے شدہ اُمور میں یوں اختلاف کرتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے۔ یہ حیرت اُس وقت دوچند ہوجاتی ہے جب اس بحث میں اچھے خاصے صاحبِ علم لوگ شامل ہوجائیں۔ زبان کا علم یقیناً کسی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تیمر کے جنگلات، جو زیرِ سمندر زلزلوں سے آنیوالے سیلابوں کو روکتے ہیں

یہ26 دسمبر2004 کا دن تھاجب میرے کانوں نے پہلی بار لفظ ’’سونامی ‘‘سنا اور اس کی ہولناک تباہی دیکھی۔ آپ اسے میری کم علمی سمجھیں کہ مجھے اس سے پہلے سونامی کے لفظ سے آشنائی نہ تھی۔ شاید اس کی ایک بڑی...

View Article

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پرجوش پاکستان کی اونچی اڑان

حیران کن بیٹنگ، بولنگ یا فیلڈنگ کی بدولت حاصل ہونے والی ناقابل یقین فتوحات کی وجہ سے دنیا بھر کے کروڑوں شائقین کرکٹ سے بے پناہ لگاؤ رکھتے ہیں۔ سنسنی خیزی کی وجہ سے ہر گیند کے ساتھ دلوں کی دھڑکنیں تیز...

View Article

اقبالؒ کے معاشی افکار کو نمایاں کرنے کی ضرورت ہے

علامہ اقبالؒ کی علمی وجاہت میں فلسفہ ، تاریخ ، شاعری اور مذہب  نمایاں ترین پہلو ہیں، تاہم ان کی عظمت کا ایک بھاری بھر کم پہلو ان موضوعات کے سامنے  قدرے دب کر رہ گیا ہے یعنی ان کے معاشی افکار۔ ان کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسموگ اورفضائی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے بڑا خطرہ

 لاہور: فضائی آلودگی اوراسموگ انسانی زندگی کے لئے بڑاخطرہ بنتی جارہی ہے،انسانوں، جانوروں اورپودوں کے ساتھ پورے ماحول کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ سردیوں میں جب نمی میں اضافہ اور دھند پیدا ہوتی ہے تو فضا...

View Article

رات 10 بجے سونے سے فالج اور دل کے دورے کے امکانات کم ہو سکتے ہیں

محققین کا کہنا ہے کہ دل کی صحت کے لیے رات کو 10 سے 11 بجے کے درمیان کا وقت سونے کے لیے بہترین وقت ہو سکتا ہے۔ محققین نے یہ نتیجہ 88 ہزار رضاکاروں پر تحقیق کے بعد اخذ کیا ہے۔ یوکے بائیوبینک کے لیے کام...

View Article


26 فیصد پاکستانی ذیابیطس میں مبتلا

حالیہ برسوں میں جہاں بیماریوں کے بارے میں لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوا ہے وہیں ان بیماریوں کی شدت اور ان کا شکار افراد کی تعداد بھی کئی گنا بڑھی ہے۔ ایسی بیماریوں میں شوگر یا ذیابیطس بطور خاص قابلِ...

View Article

موٹاپا؛ انسانی صحت کا دشمن، بچاؤ نہایت آسان

ہماری روز مرہ خوراک نہ صرف ہمارے بدن کی لازمی ضرورت بلکہ تن درستی کا ذریعہ بھی ہے اور امراض کا سبب بھی۔ معیاری، ملاوٹ سے پاک اور قدرتی اشیائے خور ونوش کا انتخاب اور استعمال ہی ہماری صحت مندی، جوانی،...

View Article


اسلام میں خودکُشی کی مذمّت

آج کل خودکشی کا رجحان اتنا عام ہوتا جارہا ہے کہ پاکستان میں ہی نہیں بل کہ پوری دنیا میں آئے روز خودکشی کے واقعات رونما ہورہے ہیں، جن کی خبریں آپ اخبارات اور مختلف نیوز چینلز سے دیکھتے اور سنتے ہیں۔...

View Article

اسلام کا نظام تجارت

زمانہ قبل از اسلام مکہ میں عقیق و عکاظ جیسے مشہور بازاروں میں تجارتی نمائشیں لگتی تھیں۔ ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺ بھی اس نمائش میں اپنے بیس اونٹ لائے، جن میں سے ایک اونٹ معمولی لنگڑا تھا جسے ہر کوئی پہچان...

View Article

تقسیم اموال: قرآنِ حکیم کی روشنی میں

اِسلام ایک کامل دِین ہے، جو زِندگی کے ہر موڑ پر انسان کی صحیح راہ نمائی کرتا ہے۔ مال و دولت اِنسان کی اہم ضرورت ہے، اسے کیسے حاصل کیا جائے؟ کون سے ذرائع اور وسائل اِختیار اور کن ذرائع سے اِجتناب کیا...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>