Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

جب سیاست، تجارت میں بدل گئی ؛ ریاستی اثاثوں اور و سائل کی لُوٹ سیل

یہ بے نظیر بھٹو شہید کے پہلے دَور حکومت کا ذکر ہے، میں کسی کام کے سلسلہ میں اسلام آباد میں تھا کہ میرے ایک واقف کار ایک صاحب کو لے کر آئے۔ رسمی سلام دُعا کے بعد انھوں نے ان صاحب کا تعارف ان الفاظ میں...

View Article


کوئٹہ، تفتان ہائی وے

بلوچستان میں قومی شاہراہوںکی تعداد10 ہے لیکن اِن میں سے تین شاہراہیں ملک کی اہم ترین شاہراہیںہیں۔ نیشنل ہائی وے 10 جس کو کوسٹل ہائی وے بھی کہا جاتا ہے، یہ ساحل کے ساتھ ساتھ گوادرسے براستہ پسنی،...

View Article


زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز

بھوک اور افلاس انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ بدقسمتی سے آج کی دنیا میں یہ بلائیں تیزی سے اپنا دائرہ بڑھا رہی ہیں۔ اس صورت حال کی ایک اہم وجہ دنیا کی آبادی کا بڑھنا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لائن آف کنٹرول کے آس پاس لوگ کیسے جیتے ہیں؟

مسئلہ کشمیر کے کئی پہلو ہیں ۔جہاں کرب اور درد کی وادی کشمیر میں تقسیم ہند کے بعد سے ہی موت کا رقص جاری ہے وہیں آزادکشمیر میں رہنے والے بھی اس تقسیم سے کئی حوالوں سے متاثر ہوتے ہیں۔ تاہم آزاد کشمیر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت میں ہندو اکثریت کا فریب

5 اگست 2019ء کی دوپہر بھارتی وزیر داخلہ نے لوک سبھا میں بڑے طمطراق اور مغرورانہ انداز سے ریاست جموںو کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کا خاتمہ کردیا۔ انہوں نے بڑے غرور سے بتایا کہ پچھلے ستر برس سے جو کام...

View Article


رنگ کھولیں شخصیت کے راز

رنگ کائنات کے حسن کا نکھار ہیں۔ ان رنگوں کی بدولت اس کرہِ ارض پر بہار چھائی رہتی ہے۔ رنگوں سے متعلق مختلف قیاس موجود ہیں۔ انھیں کبھی خوشیوں سے جوڑا جاتا ہے تو کبھی دکھوں سے۔کسی نے رنگوں کے بارے میں کیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین کو ڈیڑھ ارب نفوس کی شکم سیری کا چیلینج درپیش

 بیجنگ میں واقع چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کی عمارت کے ایک وسیع و عریض ہال نما کمرے میں جسے ٹشو کلچر روم کہا جاتا ہے، شیشے کے چھوٹے چھوٹے مرتبانوں میں ننھے پودے سَر اٹھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی نظام تعلیم میں مدارس کا انضمام۔۔۔۔۔ ایک تشنہ ضرورت

آج دنیا بھر میں خواندگی کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں تعلیم کے فروغ کے لئے ہر طرح کی کوششوں کے عزم کا اعادہ ہے وہیں ماضی میں خواندگی کے فروغ کے لئے کی جانے والی...

View Article


کرفیو کے دن، کرفیو کی راتیں

5 اگست کو ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 370 میں ترمیم کے بعد مقبوضہ کشمیر ( وادی سمیت جموں اور لداخ )سے ابھی تک کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں ملی سوائے اس کے کہ لداخ اور جموں میں بھی ہندوستان کے اس فیصلے کے...

View Article


سارے رنگ

زیادہ دن جھگڑا رہنے سے محبت میں کمی آجاتی ہے! سر سید احمد خان جب کتے آپس میں مل کر بیٹھتے ہیں، تو پہلے تیوری چڑھا کر ایک دوسرے کو بُری نگاہ سے آنکھیں بدل بدل کر دیکھنا شروع کرتے ہیں، تو پھر تھوڑی...

View Article

LEDلائیٹس آپ کی بصارت تباہ کر سکتی ہیں

اﷲ تعالیٰ کی قدرت نے نہ صرف انسان کو آنکھ جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے بلکہ اس کی بہترین حفاظت کا انتظام بھی کر رکھا ہے۔ انسانی آنکھ کی پتلی ایسا پہرے دار ہے جو کہ روشنی کی مقدار کو نہایت حساس طریقے سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

یہ پرچم کیا کہتے ہیں؟

  مختلف ممالک کی پہچان مختلف چیزوں سے ہے جیسے فرانس ایفل ٹاور کے حوالے سے جانا جاتا ہے وہیں مصر کو قدیم اہراموں نے شہرت بخشی ہے۔ لیکن کچھ چیزیں ان میں یکساں بھی ہیں جیسے بڑے بڑے عالمی فورمز پر ہر ملک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

سرزمین کشمیر! بہتے جھرنوں، دریائوں، سحر انگیز جھیلوں، جھومتے گاتے درختوں، سبزہ و گُل سے آراستہ، فلک بوس کہساروں کی وادی، جس کے باسی دہائیوں سے بھارت کے ظلم و ستم اور جبر کا سامنا کررہے ہیں اور اپنی...

View Article


خرچہ کم، منافع اُدھم

فلمی تاریخ کتنی پرانی ہے یہ بتانا تو ذرا مشکل ہے لیکن اگر تاریخ کھنگالیں تو چند فلموں کا نام سامنے آتا ہے جنہیں سنیما کی تاریخ کی ابتدائی فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان میں 1878میں ریلیز ہوئی فلم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

غزل ظلمتِ شب کے بہت دور حوالے جاتے ہم کہاں ڈھونڈنے بے سود اُجالے جاتے بے بصر لوگ اکٹھے تھے درِ جاناں پر دیکھنے جاتے مگر دیکھنے والے جاتے اچھا ہوتا جو زمانے کی طرح سوچتے ہم روگ سینے میں محبت کے نہ پالے...

View Article


جہاں گشت

قسط نمبر60 جب وہ دیہاتی قریب پہنچا تو فقیر نے اسے سلام کے بعد راستے کا معلوم کیا، وہ مجھے دیکھ کر پہلے تو حیران ہوا، مُسکرایا اور پھر اشاروں سے مجھے بتایا کہ وہ بول سُن نہیں سکتا۔ میں نے اسے اشاروں سے...

View Article

سارے رنگ

خانہ پُری چھین لے مجھ سے  ’شوہر‘ میرا۔۔۔! ر۔ط۔م پچھلے مہینے شارجہ سے خبر آئی کہ خاتون نے حد سے زیادہ محبت اور کبھی جھگڑا نہ کرنے پر عدالت میں جا کر طلاق کا مطالبہ کر دیا۔۔۔! یعنی وہ جو لوگ کہتے ہیں کہ...

View Article


ہماری صحت اور طبِ نبوی

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ترجمہ: (پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تمہیں محبوب بنالے گا اور تمہارے گناہ معاف کردے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان...

View Article

نوزائیدہ کی دیکھ بھال، قدم قدم پر احتیاط کی ضرورت

ماں بننا ہر عورت کی اولین خواہش ہوتی ہے، کہتے ہیں کہ ہر عورت کے اندر ایک ماں چھپی ہوتی ہے۔ ممتا کا احساس ہی اتنا دلکش ہے کہ اسے فراموش کرنا ممکن نہیں۔ شادی کے بعد کسی بھی لڑکی کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ وہ...

View Article

کراچی کا کُوڑا

صوبائی وزیراطلاعات ومحنت سعید غنی نے اطلاع دی ہے کہ کراچی میں پھیلے کچرے سے حکومت سندھ کا تعلق نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے کبھی عذیربلوچ سے اس قدر واشگاف الفاظ میں اعلان لاتعلقی نہیں کیا جتنے واضح...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>