Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

پاکستان میں چین کا بڑھتا اثرورسوخ!

 کراچی /  اسلام آباد /  لاہور / کوئٹہ / ہشاور:  اپریل 2015 میں چین نے پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ بنانے کا اعلان کیا۔ سی پیک کے آغاز کے بعد ملک بھر میں جہاں ایک طرف چینی...

View Article


رمضان کی نشریات اور عدالتی احکامات

ٹی وی چینلز پر روز پیش کیے جانے والے مارننگ شوز اور رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات کی خصوصی نشریات کے حوالے سے دائر کی گئی ایک درخواست کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج شوکت عزیز...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

تخت ہزارہ۔۔۔ گِرتے آثار، مِٹتا قصبہ

 زندہ قومیں اپنی تاریخ و ثقافت کی حفاظت کرتی ہیں، جس کی بنا پر ان کے مہذب و متمدن ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ قوموں کی اپنی تاریخ و ثقافت سے محبت انہیں جدت اور راہ نمائی فراہم کرتی ہے۔ مہذب قوموں کا قومی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’ نیوکلیئر ٹائی ٹینک‘‘

کئی ترقی یافتہ ممالک بجلی حاصل کرنے کے روایتی ذرایع جیسے کوئلے سے چلنے والے اور ایٹمی بجلی گھروں سے نجات پانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ ان کا سارا زور ماحول دوست ذرایع سے بجلی پیدا کرنے پر ہے۔ اس مقصد...

View Article

عہد ماضی کے نرالے رسم و رواج

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آج کی نسبت ماضی میں لوگ کم سنکی ہوا کرتے تھے تو یہ آپ کی بھول ہے۔ آپ ان کے فیشن اور روایات پر تحقیق کریں، ہوسکتا ہے کہ آپ اپنی رائے تبدیل کرنے پر مجبور ہوجائیں۔ ذیل میں کچھ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پنڈت وشنودت ملتان والا۔۔۔

ملک اﷲ دتہ نسیم‘ جو ملتان میں اے ڈی نسیم کے نام سے معروف رہے کی شہرت کے بہت سے حوالے تھے، بطور شاعر وہ شہر کے ادبی حلقوں میں ایک خاص مقام رکھتے تھے۔ ان کی شہرت کا ایک حوالہ انگریزی زبان میں غیرمعمولی...

View Article

دور جدید کا انوکھا مظہر؛ سڑکیں کیا الیکشن جتوا سکتی ہیں؟

وطن عزیز میں حزب اختلاف کی جماعتیں ن لیگی حکومت پر ایک بڑا الزام یہ لگاتی ہیں کہ اس نے بیشتر سرکاری فنڈز شاہراؤں، سڑکوں، پلوں، ٹرین منصوبوں اور دیگر تعمیراتی پروجیکٹس پر صرف کر دئیے۔بقول ان جماعتوں کے...

View Article

تاریخ پاکستان میں  ُشہرت پانے والے ’نکات‘

نوآبادیاتی نظام تاریخ انسانی کا بدتر ین جابرانہ نظام ہے اور کوئی مانے یا نہ مانے 1492 ء سے یہ نظام آج تک کسی نہ کسی شکل میں دنیا کے بہت سے خطوں میں اپنے اقتصادی اور مالیاتی شکنجوں اور حربوں کے ساتھ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کانیں کیوں مزدوروں کو کھا جاتی ہیں؟

 کان کَنی دنیا بھر میں بہت مشکل کام تصور کیا جاتا ہے۔ قیمتی معدنیات کرومائیٹ، ماربل، سونا، کوئلہ سمیت سیکڑوں اقسام کے جواہرات ان کانوں میں اللہ نے مقید کر رکھے ہیں۔ انسان ہمیشہ سے رزق کے حصول کے لیے...

View Article


مہاتر محمد کی حیران کن واپسی

ساٹھ برس سے حکمرانی کے مزے لینے والی جماعت  کو ایوان اقتدار سے کیسے نکال باہر کیاجاتاہے ؟ ملائشیا میں ہونے والے حالیہ انتخابات اس سوال کا بہترین جواب ہیں۔ اسی ایک سوال اور جواب کو ملائشیا کی پوری تاریخ...

View Article

عدالتی فعالیت

محمد مشفع احمد ایڈووکیٹ  (اسکالر لاء ریسرچ) عدلیہ کے ہر جج پر لازم ہے کہ وہ ہر سائل کو شفاف انصاف فراہم کرے، اس لیے عدلیہ کے باضمیر ججوں نے اپنے حلف کا پاس رکھتے ہوئے اپنے اوپر کی جانے والی تنقید کی...

View Article

آپ بچوں میں ’خود اعتباری‘  کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟

اگر ترازو میں تولا جائے تو پیار، اعتماد، احساس اور اعتبار میں ’اعتبار‘ کا درجہ کچھ بڑھ کر ہوگا۔ عملی لحاظ سے اعتبار کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کہ یہ دیا جا سکتاہے اور اس کی ضرورت ہر قدم پرپڑتی ہے۔ پیار...

View Article

خوابوں کی تعبیر

گھر میں صحت مند بیل اسماء خان، اسلام آباد خواب: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں کالج سے واپس آتی ہوں تو دیکھتی ہوں کہ گھر کے صحن میں ایک موٹا تازہ بیل بندھا ہے اور سارے گھر والے اس کے گرد جمع ہیں۔ میں...

View Article


شمائلہ؛ غم وہ کہ لہو کر دیں اندر سے ہمارا دل اپنوں کی ڈھائے ہوئے ستم کی کہانی

جس طرف نگاہ اٹھائیے کہانیاں بکھری ہوئی ہیں۔ چلتی پھرتی کہانیاں، زندہ افسانے اور سچی حکایتیں۔ اتنی کہانیاں کہ انسان کو سکتہ ہوجائے۔ ایسی کہانیاں جنھیں لکھتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہوجائیں، ہاتھ کانپنے لگیں،...

View Article

ادب کی سماجیات اور ہمارا عہد

وجہ خواہ کچھ بھی ہو، لیکن یہ سچ ہے کہ ہمارے یہاں فی زمانہ ادب سے زیادہ ادب کی سماجیات پر زور صرف کیا جارہا ہے۔ بعض اوقات تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے اس دور میں ادب کی سماجیات کو بجائے خود ادب سمجھ لیا...

View Article


جب کالے ریچھوں کی فیملی اسکول کی بن بلائی مہمان بن گئی

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں ایک بھوکی مادہ بھالو اپنے تین بچوں کے ساتھ داخل ہوئی اور اسکول کے کیمپس میں آزادی سے گھومنے پھرنے لگی۔ اس وقت اسکول میں بچے اپنی کلاسوں میں موجود تھے اور تعلیم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قدیم ہندو موسیقی میں رَس اور تاثیر مسلمانوں کی دین ہے

گزشتہ ڈیڑھ عشرہ سے وطن عزیز کی ابتر معاشی، سیاسی اور امن و امان کی صورت حال کے باعث جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوئے وہاں فنون لطیفہ سے وابستہ سرگرمیاں بھی زوال پذیر ہوئیں اور نتیجتاً میوزک انڈسٹری...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پلوٹو کا ’جانشین‘ دریافت ہونے کے امکانات قوی

2006ء تک نظام شمسی سورج سمیت دس اجرام فلکی پر مشتمل تھا۔ نظام شمسی کے اراکین میں سورج کے علاوہ نو سیارے عطارد، زہرہ، زمین، مریخ، مشتری، زحل، یورینس، نیپچون اور پلوٹو شامل تھے۔ بارہ سال قبل سائنس داں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عمران خان نے کہا، ’’مجھے اقتدار مکمل اختیارات کے ساتھ چاہیے‘‘

ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحریک انصاف کی جانب سے کھڑنے ہونے والے امیدوار عمران اسماعیل اُن...

View Article

بلوچستان اقتصادی اور مالیاتی مسائل کا شکار کیوں؟

قیام پاکستان کے فورا بعد ہی پا کستان میں مشرقی اور مغربی پاکستان میں پارلیمنٹ میں آبادی کے اعتبار سے پارلیمانی جمہوریت کے تحت اراکین کی نشستوں کی تعداد کو 1955 ء میں ہی برابری کے اصول کو اپنایا گیا...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>