بُک شیلف
کُلیاتِ مشیرکاظمی شاعر: مشیرکاظمی ، جمع وترتیب: ثقلین کاظمی، ناشر: ترتیب پبلی کیشنز، 2 شاہ راہِ ایوانِ تجارت، لاہور۔ صفحات: 336، قیمت: 500 روپے پاکستان کے عسکری معرکوں کو عنوان بنائے کوئی تقریب ہو،...
View Articleکوچۂ سخن
غزل یہ کارِ زیاں جچتا نہیں دیدہ وروں پر پاگل ہیں جو اتراتے ہیں بے کار غموں پر تب سے ہے خفا جیسے مری ذات سے تتلی اک شعر کہا تھا کبھی جگنو کے پروں پر اس واسطے دھڑکن میں توازن نہیں باقی اترا ہے صحیفہ ترے...
View Articleخوابوں کی تعبیر
کمرے میں سانپ افشاں افضال، حیدر آباد خواب: میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے کمرے میں بیٹھی پڑھ رہی ہوتی ہوں کہ اچانک میری نظر چھت پر پڑتی ہے وہاں پنکھے کے ساتھ ایک رسی سی لٹک رہی ہوتی ہے۔ میں یہ سوچ رہی...
View Articleہماری شہری آبادی اور اس کے مسائل
اقوام متحدہ کی جانب سے ہر سال 31 اکتوبر کو پوری دنیا میں شہروں کا عالمی دن یعنی World Cities Day منایا جاتا ہے۔ دنیا میں آغاز ہی سے آبادی کا رجحان دیہی آبادی رہا ہے یعنی جب انسان نے دنیا میں بطور...
View Article’’دنیا والو! میرا قصور تو بتا دو‘‘
صبح کے چار بجے ہیں۔ غزہ کی تیس سالہ رہائشی ، یاسمین جودہ اپنے فلیٹ میں محو خواب ہے۔ اسے کچھ عرصہ قبل ہی نیند آئی تھی ورنہ اسرائیلی افواج کی مسلسل بمباری نے اس کو جگائے رکھا تھا۔ وہ فلیٹ میں اپنے شوہر...
View Articleحیدرآباد کا مُکھی ہاؤس میوزیم
خان پور: حیدرآباد جیسے شہر میں مجھے بہت سے مقبرے اور سندھی ثقافت سے مزین عجائب گھر تو ملیں گے ہی لیکن ساتھ ہی ایک منفرد طرزِتعمیر کا حامل گھر بھی دیکھنے کو ملے گا یہ میں نے نہیں سوچا تھا۔ اگرچہ میں...
View Articleشانگلہ کے بے بس کان کن
شانگلہ کی پہچان دو حوالوں سے ہے، اول قدرتی مناظرکی خوبصورتی، دوسرے کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے یہاں کے مزدور۔ شانگلہ ایک سب ڈویژن کی حیثیت سے ضلع سوات کا حصہ تھا لیکن جون 1995ء میں اْسے ایک الگ...
View Articleوٹامن ڈی کے فوائد…سر سے لے کر پاؤں تک
انسانی جسم کو اپنی مضبوط اندرونی ساخت اور توانائی کو برقرار رکھنے کے لئے عمومی طور پر6 طرح کی غذا درکار ہوتی ہے، جن میں کاربوہائیڈریٹس (Carbohydrates)، پروٹینز (Proteins)، چربی (Lipids)، وٹامنز...
View Articleورتھم پاس مہم
میں نے چند سالوں میں پہاڑوں کے کچھ دل چسپ سفر کیے جن میں ٹریکنگ اور بائیکنگ دونوں شامل تھے۔ ان میں بائیک پر سارے شمالی علاقہ جات کی سیر اور پھر زیارت اور گوادر تک کا سفر بھی شامل ہے جب کہ کچھ مشہور...
View Articleزباں فہمی نمبر196؛ اردو کی بہن پشتو (حصہ اول)
’’پاکستانی ثقافت اور مِلّی نصب العین کی تکمیل کے لیے ہمیں یہ احساس پیدا کرنا چاہیے کہ ہماری مملکت کا کوئی فرد، زبان، رسم ورواج اور دستور آپس میں تضاد یا تناقض نہیں رکھتے۔ یہ تو صرف مفادپرست اور غرض...
View Articleایڈز: تشخیص، احتیاط اور علاج
یہ پچھلی صدی کی نویں دہائی کی بات ہے۔ ہالی ووڈ کے معروف اداکار راک ہڈسن ایک عجیب و غریب مرض میں مبتلا ہو گئے۔ پیرس کے ایک ہسپتال میں ان کا علاج ہوا مگر 2 اکتوبر 1985ء کو وہ انتقال کر گئے۔ بعد میں دنیا...
View Articleکانگو وائرس: علامات اور احتیاطی تدابیر
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جس کی نس نس میں احساس برتری اور تکبر کا عنصر کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ جس کا مظاہرہ وقتاً فوقتاً کرکے وہ اپنے ظرف کا پتا دیتا ہے۔ ایک طرف وہ زمین اور آسمان کی تسخیر میں جان کی بازی...
View Articleانسان کو بڑھاپے سے بچاتا معجزاتی نظام
اس لامحدود کائنات میں ہر دکھائی دینے والی شے ننھے منے ذرات، ایٹموں سے بنی ہے۔ آج سے تین ارب ستر کروڑ سال پہلے مختلف کیمیائی مادوں کے ملاپ سے زمین پہ ایسے ایٹموں نے جنم لیا جو ازخود حرکت کر سکتے تھے۔...
View Articleکوچۂ سخن
غزل یہ سہولت بھی وسائل میں نہیں آ سکتی ہر غزل میرے فضائل میں نہیں آ سکتی تیری دوری نے پریشان کیا ہے لیکن تو مرے ذاتی مسائل میں نہیں آ سکتی آپ کی بات کو لائیں بھی تو کس زمرے میں سب سے پہلے تو دلائل...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا 20 اپریل اس ہفتے کی اہم تاریخیں 4،5،8 اور9 دسمبر یعنی ابتدا و انتہائے ہفتہ ہیں۔ آپ کا سیارہ بیرون ملک اور دوردراز سفر کے امور کو متحرک کررہا ہے۔ اگر آپ بیرون ملک سفر...
View Articleفلسطینی سرزمین ‘ایک مرتبہ پھر لہو لہو
اس وقت جدیددنیا میں 193 تسلیم شدہ آذاد و خودمختار ریاستیں اپنا وجود رکھتی ہیں جواقوام متحدہ کے رکن ممالک ہیں علاوہ ازیں ہولی سی (ویٹیکن سٹی) اور فلسطین بطور 2 مبصر ریاستیں بھی اقوام متحدہ میں شامل...
View Articleسسٹرزیف ؛ عزم وہمت اور جہدِمسلسل کی قابل فخر مثال
زندگی میں بڑے خواب اور بلند عزم کی کہانیاں اکثر کتابوں میں پڑھنے اور فلموں میں دیکھنے کو ملتی ہیں، لیکن جب اپنے آس پاس موجود ایسی بے مثال کہانیوں کے منظر عام پر آنے پر ہم حیران رہ جاتے ہیں، جو جینے...
View Articleبکرمی کیلنڈر …کئی اعتبارسے بے مثال
واہ بھئی واہ، بکرمی کیلنڈر کی ہے کیا بات۔ منفرد اور دلکش ہیں اس کی امتیازی خصوصیات۔ موسمی تبدیلیوں کی بشارت دیتے نظر آتے ہیں اس کے معمولات اورغور طلب ہیں اس کے معاملات۔ دنیا بھر میں بالعموم اور...
View Articleجموں کے مقتل سے ہجرت
راجا منظور احمد خان ان چند افراد میں سے ہیں جو 1947کے جموں کے قتل عام میں بچ گئے تھے۔ یہاں یہ یہ داستان ان کی زبانی پیش کی جارہی ہے، لیکن یہ کہانی ان جیسے ہزاروں مسلمانوں کی ہے جو کہ 1947کے قتل عام میں...
View Article