Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

خوابوں کی تعبیر

بے موسم کے پھول نسیم یوسف، گوجرانوالہ خواب : میں نے دیکھا کہ میں اپنے باغ میں ہوں اور وہاں مالی کے ساتھ مل کے کاٹ چھانٹ کر رہی ہوں ۔ میں پھولوں کی طرف دیکھتی ہوں تو بہت حیران ہوتی ہوں کہ ان میں کافی...

View Article


’ آسمان سے گرا ، ’’ جنگل ‘‘ میں اٹکا ‘

کسی ایسے ویرانے میں کھو جانا جہاں انسانوں کا نام ونشان نہ ہو ، کسی گھنے جنگل میں بھٹک جانا جہاں کسی مدد یا ریسکیو کی بھی امید نہ ہو،کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ ایسی جگہوں پر انسان صرف اپنی غیر معمولی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

300 یونٹ بجلی مفت

مہنگائی کے اس دور میں شاید یہ ہوائی بات لگے مگر یہ حقیقت ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب کی حکومت 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی مفت فراہم کر رہی ہے۔اس عوام دوست سرکاری اسکیم سے ریاست کے لاکھوں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بُک شیلف

صرف تمھارا، انور مسعود مصنف : انور مسعود، قیمت : 1495 روپے، ناشر : بک کارنر ، جہلم ، رابطہ : 03215440882 جناب انور مسعود کی کہانی نہایت دلچسپ ہے ۔ میٹرک کے بعد والد کی خواہش پر ڈاکٹر بننے کی غرض سے ایف...

View Article

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز مینجمنٹ کیلئے کئی سوال چھوڑ گئی

کئی اسٹار کرکٹرز کے بغیر پاکستان آنے والی انگلش ٹیم کیخلاف 7ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو فیورٹ خیال کیا جارہا ہے۔ توقع تھی کہ ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گرین شرٹس مہمانوں کو تختہ مشق...

View Article


عملی اقدامات کے بغیر عالمی ماحولیاتی چیلنجز پر قابو نہیں پایا جاسکتا !

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورہ امریکا اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ماہرین امور خارجہ اور...

View Article

آفت کی گھڑی میں پردہ رکھ لیجیے!

 پشاور:  ذرا چشم  تصور میں لائیں کہ ایک طرف چلچلاتی دھوپ ہو، گرمی کا پارہ 40 درجے سینٹی گریڈ سے اوپر ہو، دن کے وقت لوُ پہلے سے مرجھائے چہروں سے ٹکرا کر ان کے صبر کا امتحان لے رہی ہو، سر چھپانے کو جگہ...

View Article

کس سے بات کریں۔۔۔؟

کہنے میں یہ بات بہت عجیب معلوم ہوتی ہے کہ ہمارے دفاتر اور مختلف اداروں اور کارخانوں وغیرہ میں خواتین کے واسطے کسی قسم کا کوئی خاص بندوبست تک نہیں ہوتا، جیسے ان کے لیے ’کامن روم‘ الگ بیت الخلا یا ’ڈے...

View Article


اگر تمھیں اب نہ یوں نامراد لوٹایا ۔۔۔

وہ چل پڑا تھا، جب سے اس نے نہایت تحقیر میں اس کی محبت کوجھٹلاتے ہوئے اسے لوٹ جانے کا عندیہ دیا تھا، کیوں ہمیشہ عورت ہی کمزور اور مایوس قدموں سے محبت کی وادیوں سے پلٹے، مردوں کو بھی تو اس زہر کا کسیلا...

View Article


کیا آپ کو بھی اپنے عورت ہونے پر شرمندگی ہے؟

آپ نے بہت سی خواتین کو یہ کہتے ہوئے ضرور سنا ہوگا کہ اگر انھیں دوبارہ زندگی ملی، تو ہم ‘لڑکا’ پیدا ہونا پسند کریں گے! مانا کہ ہمارے معامشرے میں مردوں کو جتنا مقام، رتبہ، آزادی یا پھر زندگی جینے کے...

View Article

دجلہ؛ عراق کا عظیم دریا کیوں مر رہا ہے؟

دریائے دجلہ، یہ وہ دریا ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے بائبل دور کے باغ عدن کو سیراب کیا تھا اور انسانی تاریخ کی قدیم ترین تہذیب اسی کا پانی پی کر پروان چڑھی تھی۔ لیکن آج دریائے دجلہ خود مر...

View Article

دل کی حفاظت نہایت ضروری

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دل کے امراض سے ہرسال دو کروڑ سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عوام تیزی سے اس مرض کا شکار ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے...

View Article

ذہنی دباؤ ہماری صحت پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے؟

سیانے کہتے ہیں کہ ذہنی دباؤ آپ کے باس ، آپ کے بچوں ، رفیق حیات ، ٹریفک جام ، صحت کے مسائل اور دیگر حالات کی وجہ سے نہیں آتا ، بلکہ حالات کے بارے میں آپ کے خیالات کے سبب پیدا ہوتا ہے۔ شعبہ طب کی...

View Article


صحت مند دماغ ہی صحت مند معاشرہ تشکیل دیتے ہیں، مقررین

 کراچی: شعبہ نفسیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام گزشتہ روز کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں سیمینار بعنوان ’’صدمے کے شکار بچوں پر نفسیاتی اثرات‘‘کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا انعقاد...

View Article

جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ

ماہِ ربیع النور کے آتے ہی ہر طرف موسم بہار آجاتا ہے، حضور نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کے عاشقین میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ جب کائنات میں کفر و شرک اور وحشت کا گھپ اندھیرا چھایا ہوا تھا، بارہ...

View Article


گندم کا اچھوتا انقلاب

پائلو بوناٹو(Paulo Bonato)نے گندم کا پودا بڑے پیار سے ہاتھوں میں تھام رکھا تھا۔ وہ ملائمت سے اس کی بالیوں پہ انگلیاں پھیر رہا تھا۔ آسمان پہ سورج آب وتاب سے چمک اٹھا تھا۔کھیت کے اردگرد واقع مٹی دھوپ...

View Article

سیاحت، سیلاب اور سوشل میڈیا

اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ایک لعنت ہے، منفی سرگرمیوں کا محور ہے، ایک ایسی لت ہے جو لگ جائے تو بندہ تباہ ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ سوشل میڈیا سے ملنے والے لوگوں کو بھی مطلبی، سطحی اور...

View Article


طالبان کے زیر انتظام افغانستان کیسا ہے؟

افغانستان پر طالبان حکومت قائم ہوئے ایک برس سے کچھ زیادہ عرصہ بیت چکا ہے ۔ نئے حکمرانوں کے بارے میں دو مختلف آرا ظاہر ہو رہی ہیں ۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ طالبان اپنے پچھلے دور حکومت سے مختلف انداز...

View Article

سارے رنگ

’’حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو۔۔۔!‘‘ ’’میرا بھائی سوا چھے سال سے لاپتا ہے۔۔۔! والدہ انتظار میں اللہ کو پیاری ہوگئیں۔ ان کی پرسوں دوسری برسی گزری ہے، والد رات کو اٹھ کر روتے ہیں تو دل چاہتا ہے ساری...

View Article

ہمارے میڈیا کو عمران خان کا ’ہوکا‘ ہو گیا ہے۔۔۔! ڈاکٹر نثار احمد زبیری

ساحلی شہر میں گنجانیت سے بہت پرے۔۔۔ عین سمندری لہروں کے ساتھ ساتھ ایستادہ اِس بلند عمارت میں اُس روز کی چمکیلی صبح روشن تر ہوئی، جب ہم اپنے استادِ محترم ممتاز محقق اور عملی صحافت کے سرد وگرم سے گزرے...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>