روحانی دوست
سکھر سے ن،م صاحبہ روحانی دوست بھائی! میرے بیٹے کے ساتھ بہت مسائل ہیں، 27 سال کی عمر ہوچکی ہے، بی کام کرچکا ہے۔ اس کے لیے کمپیوٹر بھی جانتا ہے لیکن نہ تو اس کی گورنمنٹ کی جاب ہوئی اور نہ ہی پرائیویٹ۔...
View Articleعلم الاعداد کی روشنی میں 2022!
صائم المصطفے صائم المعروف بہ ”روحانی دوست”! واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) اس سال کا حاکم عدد 6 ہے۔ 6 کا کشش، میک اپ زدہ خوب صورتی، سکون، راحت، عیش و عشرت اور دل فریبی سے تعلق ہے۔...
View Articleکروڑوں روپے کمانے والے استاد
چاکل یونگ (Cha Kil-yong) نے سر پر ہیڈفون جمایا، آنکھیں بند کیں اور اسٹوڈیو میں گانا گانے لگا۔ چاکل مگر جنوبی کوریا کا مشہور گلوکار یا اداکار نہیں، گو عوامی شہرت رکھنے والا نوجوان ضرور بن چکا… وہ ریاضی...
View Articleکوچۂ سخن
غزل ہر گام پہ اک دام ہے اب عارض و لب کا یہ مرحلہ اِس پیار میں آیا ہے غضب کا اِک عمر سے تعبیر کو میں ڈھونڈ رہا ہوں وہ خواب تو مہمان تھا اِک لمحۂ شب کا کچھ اور نہیں شعر و سخن سے مجھے مقصود بن جاؤں...
View Articleجیمزویب خلائی دوربین
دنیا کی یہ پہلی ٹائم مشین آپ کو ماضی یا مستقبل کی سیر تو نہیں کراسکتی لیکن یہ ہماری کائنات کہ جس کا ہم جزُوِلازم ہیں، اس کی پیدائش و تشکیل کے وقت کی کہانی کو بے نقاب کرنے کی پوری اہلیت رکھتی ہے جسے...
View Articleہالی وڈ کی قلوپطرہ……الزبتھ ٹیلر
عصر حاضر میں سائنس و ٹیکنالوجی کی جدت کے باعث زندگی کے تمام شعبہ جات کی طرح شوبز میں بھی خاطر خواہ ترقی ہوئی، آج یہاں رعنائیوں اور رنگوں سے بھرپور اک جہاں آباد ہے۔ مشینری اور آلات سمیت جدید سہولیات...
View Articleخیبر پختون خوا میں گائے کی نسلیں
’’اس نے جانور پیدا کئے جن میں تمہارے لیے پوشاک بھی ہے اور خوراک بھی اورطرح طرح کے دوسرے فائدے بھی۔ ان میں تمہارے لیے جمال ہے جب کہ صبح تم انہیں چرنے کے لیے بھیجتے ہو اور جب کہ شام انہیں واپس لاتے ہو۔...
View Articleکارل مارکس
ہائی گیٹ لندن کے قبرستان میں ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد معلوم اور نامعلوم افراد مدفون ہیں لیکن اس قبرستان کا ایک مکیں ایسا بھی ہے جس کی قبر پر ہمیشہ تازہ پھول رکھے ملتے ہیں۔ کارل مارکس جسے پیار سے مور...
View Articleملکی ترقی میں ملازمت پیشہ خواتین کا کردار اہم ۔۔۔ قومی دھارے میں لانا ہوگا!!
22 دسمبر کو سرکاری سطح پر ’ورکنگ ویمن کا قومی دن‘ منایا جاتا ہے جس کا مقصد رسمی اور غیر رسمی شعبے میں کام کرنے والی خواتین کے کام کو تسلیم کرنا اور ان کے حقوق وتحفظ کیلئے اقدامات کرنا ہے۔ 2011ء میں اس...
View Articleسنڈے ایکسپریس سال نامہ 2021-22 ( جولائی / اگست)
سنیئر فن کار انور بلوچ سپردخاک یکم جولائی کو پاکستان ٹیلی ویژن کے سنیئر فن کار انوراقبال بلوچ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، انہیں کراچی میں میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم اداکار عارضہ...
View Articleسنڈے ایکسپریس سال نامہ 2021-22 ( مئی / جون)
انتخابی سیاست میں نریندر مودی کو زبردست دھچکا بھارت سے نریند مودی کو سیاسی دھچکا لگنے کی خبر اس وقت آئی جب 5 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی (ودھان) کے لیے ہونے والے الیکشن کے نتائج حکم ران جماعت کی توقع...
View Articleسنڈے ایکسپریس سال نامہ 2021-22 ( اپریل)
وفاق کا مکمل لاک ڈاؤن سے انکار یکم اپریل: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کورونا پھیلنے سے روکنے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ سے انکار کردیا۔ ملک بھر میں کورونا سے مزید 78...
View Articleسنڈے ایکسپریس سال نامہ 2021-22 ( مارچ)
فرانس: سابق صدر نکولس سرکوزی، بدعنوانی پر تین سال قید مارچ: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا، کیس کی سماعت کرنے والے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ان جرائم...
View Articleگزرے برس کی باتیں
2020ء کو دنیا بھر کے لیے اگر ’کورونا‘ کا سال کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔۔۔ وہ برس جب 2019ء میں چین سے نکل کر سارے عالَم میں پھیل کر زندگی کو محدود کر دینے والی ایک وبا نے ایک بہت کٹھن امتحان لا کھڑا...
View Articleدیس بدیس کے کھانے
سردیوں کا موسم ہو اور بچوں کی چھٹیاں ہوں یا ہفتہ وار تعطیل ہو، تو ہر تھوڑی دیر بعد بچوں کی ایک ہی فرمائش ہوتی ہے کہ کچھ مزے دار سی چیز کھائی جائے۔ بار بار بچوں کے لیے کیا جھٹ پٹ بنایا جائے، جو بچوں کو...
View Articleبچوں کی نافرمانی کی وجہ توجہ کا حصول؟
بچے جب اس دنیا میں آنکھ کھولتے ہیں، تو وہ اپنی حسیات اور پھر پروان چڑھتے ہوئے شعور کے وسیلے اپنے ارد گرد کے ماحول کو جاننے اور پرکھنے کی جستجو میں غیرمعمولی توجہ اور رغبت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ پھرجوں...
View Articleخون کیسے صاف کیا جائے؟
علمِ طب کو باقی طریقہ علاج پر بہت سی وجوہات کی بنا پر فوقیت حاصل ہے۔ اس کا ثبوت بھی موجود ہے کہ احادیثِ مبارکہ میں پورا باب طب پر موجود ہے، یہاں تک کہ مختلف قدرتی اشیاء پھل (مثلاً زیتون)، سبزیوں (مثلاً...
View Articleسابقہ بلدیاتی نظام نمائشی تھا، اب نمائندوں کے زیادہ اختیارات ہوں گے، ایکسپریس...
لاہور: بلدیاتی انتخابات کیلیے پنجاب میں 22 مارچ تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی، مجوزہ ایکٹ کو متفقہ طور پر منظور کرنیکی اپوزیشن کی خواہش پر کام ہو رہا ہے۔ زیادہ اختیارات منتخب نمائندوں کو منتقل کیے...
View Articleسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے اور دفاتر و اسکول بند کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کسی بھی لاک ڈاؤن سمیت دفاتر اور اسکولز بند کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا اور یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ جمعہ کو سندھ کورونا ٹاسک فورس کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں۔ محکمہ صحت...
View Articleوقت کی قدر و قیمت جانیے۔۔۔۔!
پروردگارِ عالم کی ذاتِ پاک کی عطا کردہ زندگی میں، ساعتیں، لمحے، گھڑیاں، دن، ماہ و سال اور صدیاں وقت کے تابع ہیں کہ جوں جوں وقت گزرتا ہے تو گزرنے کے اِس عمل سے دن، ہفتے، ماہ و سال اور صدیاں جنم لیتی...
View Article