فضائل نمازِ تہجّد
حضرت ابواُمامہ ؓ سے روایت ہے کہ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’تم ضرور قیامِ لیل کیا کرو (نمازِ تہجّد پڑھا کرو) کیوں کہ وہ تم سے پہلے صالحین کا شیوہ، شعار اور طریقہ رہا ہے اور قربِ الٰہی کا...
View Articleسیرت رسول کریم ﷺ اور خدمتِ خلق
مسلمانوں کو آپس میں معاملات اور معاشرت بھائیوں کی طرح کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کے ساتھ رحمت، شفقت، نرمی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون و تناصر میں پورے اخلاص اور خیر خواہی سے پیش...
View Articleسارے رنگ
آداب عرض کرنا خوشامدانہ چلن نہیں! خانہ پُری ر۔ ط ۔ م گذشتہ دنوں ایک صاحب نے ’آداب‘ کرنے کو ’خوشامدانہ‘ اور ’دربارانہ‘ چلن کہہ کر ایک بھپتی کسی تو ہمیں ثمر بھائی یاد آگئے، جو ’حکومت سندھ‘ کے ’کورونا‘...
View Articleکوچۂ سخن
غزل شجر سے کچا ثمر توڑ کر بہت رویا میں جلد باز چمن چھوڑ کر بہت رویا کھلونے خواب کے بیزار کرنے لگ گئے تھے پھر اس کے بعد انہیں توڑ کر بہت رویا جو قدردان نہ تھے ان کے سامنے اپنے دکھوں کے آبلے میں پھوڑ کر...
View Articleمرادِ رسول کریمؐ سیّدنا عمر فاروق اعظمؓ
آپؓ کا اسم گرامی عمر، لقب فاروق اور کنیت ابوحفص ہے۔ آپؓ ستائیس سال کی عمر میں مشرف بہ اسلام ہوئے۔ چوں کہ نبی کریمؐ سیدنا عمرؓ کے اسلام قبول کرنے کے لیے بہت دعا فرمایا کرتے تھے اس لیے سیدنا عمر فاروقؓ...
View Articleسیرت سیّدنا عمر فاروق اعظم ؓ
سیدنا عمر فاروقؓ کا سلسلہ نسب آٹھویں پشت میں جاکر نبی کریم ﷺ سے جاملتا ہے۔ آپؓ کی کنیت ابوحفص اور لقب فاروق ہے جو دربار رسالت مآب ﷺ سے عطا ہوا۔ آپؓ کو رحمت عالم ﷺ نے اپنے رب سے دعا کے ذریعے مانگا...
View Articleشاہ کارِرسالتؐ سیّد ناعمر فاروقؓ
یوں تو حضور ختمی مرتبت سیّدالمرسلین حضرت محمد مصطفی کریم ﷺ کے تمام رفقاء جذبۂ جاں سپاری، خلوص و ایثار، محبت و انسیت، مہر وفا، مروت و مودت اور قرآن و صاحب قرآن ﷺ کے ساتھ فداکارانہ الفت میں اپنی مثال...
View Articleتمام مسالک کے علماء مذہبی رواداری کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں!
’’محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال‘‘ کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مسالک کے علماء کو مدعو کیا گیا۔ ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ مولانا سید...
View Articleپیدل چلنے کے 9 شاندار فوائد
پیدل چلنے کا عمل آپ کے جسمانی جوڑوں کے لئے کتنا مشکل ہوسکتا ہے؟ اپنے جسم سے یہ سوال پوچھیے، وہاں سے جواب آئے گا : ’’ بالکل بھی مشکل نہیں۔‘‘ کیونکہ یہ نہایت آسان عمل ہے۔ پیدل چلنے کے بعد جسم میں...
View Articleمسائل کا حل قومی یکجہتی، ہماری اقلیتیں بھارت سے زیادہ محفوظ ہیں، ایکسپریس فورم
لاہور: پاکستان کے تمام مسائل کا حل قومی یکجہتی میں ہے لہٰذا سیاسی جماعتوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنے ذاتی مفاد پر ملکی مفاد کو ترجیح اور قومی سوچ کو فروغ دینا ہوگا۔ 1947ء کی نسبت آج پاکستان ہر...
View Articleحفاظتِ نگاہ
حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ حدیث قدسی بیان فرماتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ کا ارشاد رسول اکرم ﷺ نے نقل فرمایا: ’’آنکھ کی نظر شیطان کے تیروں میں سے ایک زہریلا تیر ہے۔ پھر فرمایا: اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے جو شخص میرے خوف سے...
View Articleمومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند۔۔۔! ؛ اتحاد، تنظیم، یقین محکم
خالق کائنات اﷲ رب العزت نے ہمیں پیدا فرمایا اور پھر اپنے حبیب ﷺ کو ہمارے لیے راہ بر و راہ نما بناتے ہوئے حکم دیا کہ میری اور میرے حبیب ﷺ کی اطاعت کرو۔ اس خالق کائنات نے اپنے حبیب ﷺ کی زندگی کو ہمارے...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (03338818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ...
View Articleیہ تھے کراچی کے بادشاہ
لاہور والو! تمھیں مبارک ہو، تمھارے شہر کو نیویارک ٹائمز نے رواں سال دنیا کے 52 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا ہے۔ اور ہاں، یہ مبارک باد ہم خوشی خوشی نہیں بڑے دُکھی دل کے ساتھ دے رہے ہیں، کیوں کہ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل اونٹ کو باندھ دیا تیغ اتاری میں نے شب حریفوں کے علاقے میں گزاری میں نے ایسے لوگوں سے کوئی جیتنا مشکل تو نہ تھا جان کی بازی مگر جان کے ہاری میں نے آج دیکھا ہے اسے جاتے ہوئے رستے میں آج اس شخص کی...
View Articleپھر وہی دھوبی کا کُتّا……..
زباں فہمی نمبر 83 گزشتہ سے پیوستہ (دوسرا اورآخری حصہ) مکتوب جناب شجاع الدین غوری بنام سہیل احمدصدیقی: اقتباس سوم {دھوبی کپڑے دھونے‘ کوٹنے کے لیے جو چیز استعمال کرتا ہے اس کے لیے اردو میں ایک لفظ...
View Articleگنج پن کے لئے وگ کا انتخاب کیوں؟
لاہور: پاکستان میں انسانی بالوں کی خریدوفروخت کا کاروبار بھی بڑھتاجارہا ہے،یہ انسانی بال وگوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں، گنجے پن اوربالوں کے گرنے کے مسائل سے دوچار افراد جہاں اب پیوندکاری کروا رہے...
View Articleمعاملہ لڑکیوں کی شادی کا
صبیحہ میری بچپن کی دوست تھی، اس کے بھائی بھابی امریکا سے آئے ہوئے تھے۔ ہم نے ان لوگوں کو کھانے پر بلایا۔ ان کے ساتھ پیاری سی بیٹی نتاشا تھی، جو اگرچہ بہت زیادہ خوب صورت تو نہ تھی، لیکن دیکھنے میں پیاری...
View Article’’موبائل مانیٹرنگ ایپس ‘‘
آن لائن کلاسوں کی وجہ سے اب موبائل فون کا استعمال بچوں سے لے کر نوجوانوں تک کافی ضروری ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر گھروں میں لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے بہ جائے ’اسمارٹ فون‘ پر ہی کلاسیں لی جاتی ہیں۔۔۔...
View Articleسینیٹ الیکشن 2021ء: ارکان کی خریدوفروخت کا تدارک ممکن ہوپائے گا؟
گیارہ مارچ 2021ء کو چھ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جس کے بعد بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں خاصی کمی واقع...
View Article