Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

فضائل نمازِ تہجّد

حضرت ابواُمامہ ؓ سے روایت ہے کہ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’تم ضرور قیامِ لیل کیا کرو (نمازِ تہجّد پڑھا کرو) کیوں کہ وہ تم سے پہلے صالحین کا شیوہ، شعار اور طریقہ رہا ہے اور قربِ الٰہی کا...

View Article


سیرت رسول کریم ﷺ اور خدمتِ خلق

مسلمانوں کو آپس میں معاملات اور معاشرت بھائیوں کی طرح کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کے ساتھ رحمت، شفقت، نرمی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون و تناصر میں پورے اخلاص اور خیر خواہی سے پیش...

View Article


ہاری، ہالی، ہل اور حارث

زباں فہمی 107 زبانوں کی کثرت، تنوع، اختلاف اور اشتراک پر غور کیا جائے تو انسان اپنے خالق ومعبود کے وجود کا قائل ہوئے بغیر نہیں رہتا۔ اس سے پہلے کہ کوئی کہے ’’سر! آپ بہت مشکل اردو لکھتے ہیں‘‘، مجھے یہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’تم کر سکتے ہو‘‘

کسی بھی قوم کی ترقی میں نوجوان نسل کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے۔ نوجوان ملک و ملت کا مستقبل اور قوم کے معمار ہوتے ہیں۔ آج کا نوجوان ہی کل کا لیڈر ہے۔ وہ اقوام جہاں نسلِ نو میں کچھ نیا سیکھنے اور کرنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سمادھی رام جی

گوجرانوالہ شہر میں جی ٹی روڈ کے کنارے اور شیرانوالہ باغ سے ذرا پہلے تھانہ سبزی منڈی کی ایک پرانی عمارت واقع ہے جو باہر سے دیکھنے میں تو بالکل سادہ ہے لیکن مرکزی دروازے سے اندر جاتے ہی یہ آپ کو ورطہ...

View Article


سارے رنگ

اپنے کتّے ’رجسٹرڈ‘ کرائیے۔۔۔ خانہ پُری ر۔ ط۔ م وقت کچھ ایسا آن پڑا ہے کہ اب ہم کتّوں کے حوالے سے اظہار خیال کرنے سے پہلے دس بار سوچتے ہیں۔۔۔ خبردار! جو یہاں کسی نے کتّوں کے مجازی معنی اخذ کرنے کی کوشش...

View Article

غم سے کیسے نکلیں؟

دنیا میں آئے ہر انسان کو بلا تخصیص جنس، طبقہ، نیک و بد قانونِ قدرت کے تحت کسی نہ کسی صورت میں دکھوں، غموں اور پریشانیوں سے ضرور سابقہ پڑتا ہے۔ یہ دنیا دارالامتحان ہے۔ امتحان میں مشکل اور آسان ہر دو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لیاری کا فنکار 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج میں مصروف

 کراچی: لیاری کے ایک فنکار اپنے فن کے بل بوتے پر 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج کررہے ہیں۔ سندھ کی قدیم اور دنیا میں منفرد ثقافت کو محفوظ رکھنے اور اس کے فروغ کے لیے سندھ حکومت کے تحت محکمہ ثقافت...

View Article


آبادی پر قابو پانے کیلئے کورونا کی طرز پر ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے!

آبادی میں اضافہ پاکستان سمیت دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے جس پر قابو پانے کیلئے دنیا بھر میں اقدامات کیے جا رہے ہیں اس حوالے سے 11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد اس اہم مسئلے پر...

View Article


دیس بدیس کے کھانے

تُرک بوٹی اجزا: دنبے کے گوشت کی چوکور بوٹیاں (ایک کلو)، دودھ (ایک پیالی)، زیتون کا تیل (ایک پیالی)، لچھے کی شکل میں کٹی ہوئی پیاز (ایک عدد)، نمک (حسب ذائقہ)، کُٹی ہوئی کالی مرچ (ایک چمچا) ترکیب: تمام...

View Article

نین سنوارنے کے کچھ نئے انداز۔۔۔

میک اپ میں سب سے مشکل اور توجہ طلب مرحلہ آنکھوں کے میک اپ کا ہوتا ہے، کیوں کہ ہر خاتون اس کی تکنیک سے ناواقف ہوتی ہے۔ کچھ عورتیں تو لپ اسٹک یا بلش آن کو ہی آنکھوں پر مل کر خوش ہو جاتی ہیں، جو ایک...

View Article

بچوں کی کھانے سے رغبت کیسے پیدا کی جائے؟

یہ تقریباً ہر گھر ہی کی کہانی ہے کہ کوئی گوشت نہیں کھاتا، تو کوئی دال سبزی سے دور بھاگتا ہے۔۔۔ اکثر ماؤں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ ہمارے بچے یہ نہیں کھاتے اور وہ نہیں کھاتے، انھیں تو بس ’سینڈوچ‘ اور برگر...

View Article

روحانی دوست

صائم المصطفے صائم واٹس اپ (03338818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ...

View Article


یہ تھے کراچی کے بادشاہ

لاہور والو! تمھیں مبارک ہو، تمھارے شہر کو نیویارک ٹائمز نے رواں سال دنیا کے 52 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا ہے۔ اور ہاں، یہ مبارک باد ہم خوشی خوشی نہیں بڑے دُکھی دل کے ساتھ دے رہے ہیں، کیوں کہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

غزل اونٹ کو باندھ دیا تیغ اتاری میں نے شب حریفوں کے علاقے میں گزاری میں نے ایسے لوگوں سے کوئی جیتنا مشکل تو نہ تھا جان کی بازی مگر جان کے ہاری میں نے آج دیکھا ہے اسے جاتے ہوئے رستے میں آج اس شخص کی...

View Article


پھر وہی دھوبی کا کُتّا……..

زباں فہمی نمبر 83 گزشتہ سے پیوستہ (دوسرا اورآخری حصہ) مکتوب جناب شجاع الدین غوری بنام سہیل احمدصدیقی: اقتباس سوم {دھوبی کپڑے دھونے‘ کوٹنے کے لیے جو چیز استعمال کرتا ہے اس کے لیے اردو میں ایک لفظ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گنج پن کے لئے وگ کا انتخاب کیوں؟

 لاہور: پاکستان میں انسانی بالوں کی خریدوفروخت کا کاروبار بھی بڑھتاجارہا ہے،یہ انسانی بال وگوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں، گنجے پن اوربالوں کے گرنے کے مسائل سے دوچار افراد جہاں اب پیوندکاری کروا رہے...

View Article


معاملہ لڑکیوں کی شادی کا

صبیحہ میری بچپن کی دوست تھی، اس کے بھائی بھابی امریکا سے آئے ہوئے تھے۔ ہم نے ان لوگوں کو کھانے پر بلایا۔ ان کے ساتھ پیاری سی بیٹی نتاشا تھی، جو اگرچہ بہت زیادہ خوب صورت تو نہ تھی، لیکن دیکھنے میں پیاری...

View Article

’’موبائل مانیٹرنگ ایپس ‘‘

آن لائن کلاسوں کی وجہ سے اب موبائل فون کا استعمال بچوں سے لے کر نوجوانوں تک کافی ضروری ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر گھروں میں لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے بہ جائے ’اسمارٹ فون‘ پر ہی کلاسیں لی جاتی ہیں۔۔۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سینیٹ الیکشن 2021ء: ارکان کی خریدوفروخت کا تدارک ممکن ہوپائے گا؟

 گیارہ مارچ 2021ء کو چھ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جس کے بعد بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں خاصی کمی واقع...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>