فضائل نمازِ تہجّد
حضرت ابواُمامہ ؓ سے روایت ہے کہ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’تم ضرور قیامِ لیل کیا کرو (نمازِ تہجّد پڑھا کرو) کیوں کہ وہ تم سے پہلے صالحین کا شیوہ، شعار اور طریقہ رہا ہے اور قربِ الٰہی کا...
View Articleسیرت رسول کریم ﷺ اور خدمتِ خلق
مسلمانوں کو آپس میں معاملات اور معاشرت بھائیوں کی طرح کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کے ساتھ رحمت، شفقت، نرمی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون و تناصر میں پورے اخلاص اور خیر خواہی سے پیش...
View Articleعلمِ فلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا 20 اپریل اس ہفتے کا پہلا دن یعنی سوموار کے لیے واضح اشارے موجود ہیں کہ آپ محبت کے حسین ڈوروں میں پھنس سکتے ہیں۔ یہ دریا کے طغیانی کی طرح آپ کو بہاسکتا ہے، لیکن لگتا ہے...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ...
View Articleسارے رنگ
تیری آواز مکے مدینے۔۔۔! خانہ پُری ر۔ ط۔ م 23 جون 2021ء کو ’سندھ اسمبلی‘ میں تحریک انصاف کے رکن فردوس شمیم نقوی سیاہ شیروانی اور سرخ رنگ کی روایتی ترکی ٹوپی پہن کر جلوہ افروز ہوئے، تو ان کی جھپ ہی کچھ...
View Article’تعصب‘ بڑے کام کی چیز ہے
یہ تعصب بھی عجیب مرض ہے بھئی، اس کا مریض نسل، وطن، زبان، مذہب اور فرقے کی بنیاد پر اپنے اور غیر کے درمیان امتیاز کی ایک لکیر کھینچتا ہے اور پھر اس لکیر کا فقیر ہوجاتا ہے۔ قسمت کی لکیر کا بدلنا آسان ہے...
View Articleزباں فہمی؛ کَلّو،کَلّوُ، کُلُو اور کالا کُلُو
زباں فہمی 105 اردو زبان کی وسعت، ہمہ گیری اور مماثل الفاظ یا ایک ہی ہجے پر مبنی بظاہر مماثل، بباطن (یعنی معانی اور استعمال میں) مختلف الفاظ کے ذخیرے کے متعلق شاید کوئی ایک مبسوط کتاب اب تک تحریر نہیں...
View Articleپورے ملک کیلئے مثالی شہر کہلانے والا کوئٹہ مسائل تلے دب گیا
کوئٹہ وہ حوالہ ہے جس سے میری شناخت جڑی ہوئی ہے۔ آنکھ کھولنے سے چیزوں کو دیکھنے ، سیکھنے اور پرکھنے تک کے تمام مراحل کی بنیاد اسی شہر کے دروبام سے وابستہ ہے۔ایک مثالی شہر جہاں کبھی معاشرتی زندگی ایک...
View Articleلاہورکا خفیہ شیش محل
لاہور: بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ لاہور میں ایک نہیں دو شیش محل ہیں، ایک لاہور کے شاہی قلعہ میں واقع ہے جبکہ دوسراشیش محل اندرون دہلی گیٹ میں حویلی میاں سلطان میں موجود ہے۔ حویلی میاں سلطان میں موجود...
View Articleایکسپریس نیوز نے ہاتھ پیروں سے محروم طالبہ کی لاہور دیکھنے کی خواہش پوری کردی
لاہور: ایکسپریس نیوز اور والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم رحیم یارخان کی ہونہار بیٹی کی لاہوردیکھنے کی خواہش پوری کردی۔ رحیم یارخان کی یہ ہونہار اور قابل فخر بیٹی والڈ سٹی...
View Articleدیس بدیس کے کھانے
انّناس ڈرنک اجزا: اننّاس کے ٹکڑے (ایک پیالی) تازہ پودینہ کی پتیاں (دس سے بارہ عدد) پانی (ایک گلاس) سوڈا واٹر (ایک بوتل) پائن ایپل سیرپ (ایک پیالی) برف(ایک پیالی) شہد (حسب ذائقہ یا دو سے تین کھانے کے...
View Articleآٹزم کا شکار بچے کا والدین ہونا آسان نہیں!
شکر ہے کہ اب لوگوں میں آٹزم (Autism) کے بارے میں شعور پیدا ہوا ہے۔ مجھے اپنے گاؤں کے وہ دو بچے یاد آتے ہیں، جنھیں اس بیماری کی وجہ سے عجیب و غریب نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔۔۔ پورا گاؤں انھیں...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (03338818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ...
View Articleیہ تھے کراچی کے بادشاہ
لاہور والو! تمھیں مبارک ہو، تمھارے شہر کو نیویارک ٹائمز نے رواں سال دنیا کے 52 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا ہے۔ اور ہاں، یہ مبارک باد ہم خوشی خوشی نہیں بڑے دُکھی دل کے ساتھ دے رہے ہیں، کیوں کہ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل اونٹ کو باندھ دیا تیغ اتاری میں نے شب حریفوں کے علاقے میں گزاری میں نے ایسے لوگوں سے کوئی جیتنا مشکل تو نہ تھا جان کی بازی مگر جان کے ہاری میں نے آج دیکھا ہے اسے جاتے ہوئے رستے میں آج اس شخص کی...
View Articleپھر وہی دھوبی کا کُتّا……..
زباں فہمی نمبر 83 گزشتہ سے پیوستہ (دوسرا اورآخری حصہ) مکتوب جناب شجاع الدین غوری بنام سہیل احمدصدیقی: اقتباس سوم {دھوبی کپڑے دھونے‘ کوٹنے کے لیے جو چیز استعمال کرتا ہے اس کے لیے اردو میں ایک لفظ...
View Articleگنج پن کے لئے وگ کا انتخاب کیوں؟
لاہور: پاکستان میں انسانی بالوں کی خریدوفروخت کا کاروبار بھی بڑھتاجارہا ہے،یہ انسانی بال وگوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں، گنجے پن اوربالوں کے گرنے کے مسائل سے دوچار افراد جہاں اب پیوندکاری کروا رہے...
View Articleمعاملہ لڑکیوں کی شادی کا
صبیحہ میری بچپن کی دوست تھی، اس کے بھائی بھابی امریکا سے آئے ہوئے تھے۔ ہم نے ان لوگوں کو کھانے پر بلایا۔ ان کے ساتھ پیاری سی بیٹی نتاشا تھی، جو اگرچہ بہت زیادہ خوب صورت تو نہ تھی، لیکن دیکھنے میں پیاری...
View Article’’موبائل مانیٹرنگ ایپس ‘‘
آن لائن کلاسوں کی وجہ سے اب موبائل فون کا استعمال بچوں سے لے کر نوجوانوں تک کافی ضروری ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر گھروں میں لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے بہ جائے ’اسمارٹ فون‘ پر ہی کلاسیں لی جاتی ہیں۔۔۔...
View Articleسینیٹ الیکشن 2021ء: ارکان کی خریدوفروخت کا تدارک ممکن ہوپائے گا؟
گیارہ مارچ 2021ء کو چھ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جس کے بعد بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں خاصی کمی واقع...
View Article