وفاقی بجٹ 2023-24ء …عوام کو ریلیف ملے گا؟
وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2023-24ء رواں ہفتے پیش کیا جائے گا۔ یہ بجٹ کیسا ہوگا، اس میں عوام کو ریلف ملے گا یا مشکلات میں اضافہ ہوگا؟ اس طرح کے بیشتر سوالات کے جوابات جاننے کیلئے ’’ایکسپریس فورم اسلام...
View Article’’جو دے رہے ہیں اپنی بیٹی کو دے رہے ہیں!‘‘
جہیز ایک ایسی لعنت ہے، جس میں شادی کے بندھن کی حقیقی خوب صورتی اور معنی کہیں پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ ویسے تو ہر کوئی جہیز کو ایک لعنت مانتا ہے، لیکن ساتھ میں یہ ضرور کہتا ہے ’جو دے رہے ہیں اپنی بیٹی کو...
View Article’’جو رشتہ نہ سنبھلے چھوڑ دو۔۔۔؟‘‘
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر خواتین کی ایک بہت بڑی ایسی تعداد موجود ہے، جو یہاں کھانا پکانے سے لے کر باغ بانی، گھریلو ٹوٹکے، بناؤ سنگھار جیسے بے شمار موضوعات پر نہ صرف لکھتی ہیں، بلکہ ان موضوعات...
View Articleرشتہ کرانے کے طور نہ بدلے۔۔۔!
دوپہر کی تپتی اور جھلستی ہوئی دھوپ میں بسوں کے دھکے کھا کر جب وہ گھر میں داخل ہوئی، تو کچھ اَن جانی خواتین کو اپنی ماں اور بھاوج کے ساتھ محو گفتگو دیکھ کر ایک لمحے کو وہ ٹھٹھک گئی، لیکن جیسے ہی اس کی...
View Articleبجٹ 2023-24؛ عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی ارادے اور اقدامات بارآور ہوپائیں گے؟
اتحادی حکومت انتہائی مشکل حالات میں اپنا دوسرا بجٹ رواں ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کرنے جارہی ہے۔ مجموعی طور پر ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے سے زائد مالیت پر مشتمل آئندہ مالی سال 2023-24 کاوفاقی بجٹ 9 جون کو...
View Articleکیا مصنوعی ذہانت خطرناک ہو سکتی ہے؟
17مئی کو چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے چیف ایگزیٹو سیم آلٹمین نے امریکی سینٹ کی کمیٹی کے سامنے یہ بیان دیا کہ مصنوعی ذہانت کو ریگولرائز کیا جانا چاہیے۔ وہ یہ بیان مصنوعی ذہانت کے ممکنہ...
View Articleبڑھاپے میں بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟
امریکی سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے عمر کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کر لی ہے۔ ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جب بالوں کو سیاہ رکھنے والے خلیے اپنی پختگی کی صلاحیت کھو دیتے ہیں تو...
View Articleتحائف دینے کی فضیلت اور آداب
معاشرتی زندگی میں پیار محبت بڑھانے میں باہمی تحائف وغیرہ کے تبادلے کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خلوص و محبّت کا اظہار کرنے اور بڑھانے کے لیے تحفے تحائف کا تبادلہ باہمی دلوں کے جوڑنے کا حیرت انگیز زود اثر نسخہ...
View Articleقربانی کے شرعی احکامات
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، انسانی زندگی کا کوئی بھی گوشہ ایسا نہیں جس کی راہ نمائی کے لیے اسلامی تعلیمات ناکافی ہوں۔ لیکن! المیہ یہ ہے کہ عوام الناس نے مسائل شرعیہ سے آگاہی کو شجرِ ممنوعہ قرار دے...
View Articleآپ کا بھی بُلاوا آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک!
حاضری اور وہ بھی رب کائنات کے در کی، ایسی حاضری جس کے لیے چاہے کتنا بھی عاصی و خطاکار مسلمان ہو اس کا دل تڑپتا ضرور ہے۔ یہ راہ شوق ہے اس میں قدم سنبھال کے رکھ انسان، احسان کا بندہ ہوتا ہے اگر کوئی اس...
View Articleچائلڈ لیبر عالمی مسئلہ، قوانین پر عملدرآمد سے قابو پایا جا سکتا ہے، ایکسپریس...
لاہور: چائلڈ لیبر عالمی مسئلہ ہے، اس کی بڑی وجہ معاشی عدم استحکام اور سماجی رویے ہیں، دنیا بھر میں اس کی روک تھام کیلیے کام ہو رہا ہے، پاکستان میں اس حوالے سے اچھی قانون سازی ہوئی ہے۔ چائلڈ لیبر ایکٹ،...
View Articleپولیس افسروں کی طرف سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف
کراچی: پنجاب اور سندھ کے بارڈرز پر کچے کے علاقہ میں ڈاکوؤں کے خلاف دوصوبوں کی پولیس کا مشترکہ کریک ڈاؤن گزشتہ 2 ماہ سے جاری ہے، سندھ کے 4 اضلاع (گھوٹکی، کشمور، شکارپور، سکھر) میں ڈاکوؤں کا منظم اور...
View Articleانتقال خون؛ اہمیت اور احتیاطی تدابیر
خون ہماری رگوں میں رواں دواں رہتا ہے اور ہمیں زندگی کی جاودانی اور پیہم روانی کا پیغام دیتا ہے۔ خون اردو ادب کا بڑا معتبر استعارہ ہے۔ اتنا معتبر کہ زندگی کے ہر موڑ پر ہمیں لہو سے نیا راستہ تلاش کرنے کا...
View Articleورزش؛ ایک مفت اور مفید دوا
بدقسمتی سے ہمارے ہاں صحت مند طرز زندگی اور معیاری خوراک کا چلن پروان نہیں چڑھا۔ بحثیت قوم ہمارا مزاج ایسا بن چکا ہے کہ بیماریوں کے باوجود ہم اپنی عادات میں تبدیلی نہیں لاتے، جس کی وجہ سے مرض کی شدت میں...
View Articleفلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
’’بے شک! ( اے حبیبؐ) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا فرمایا۔ پس اپنے رب کے لیے نماز ادا کیجیے اور قربانی دیجیے، بے شک! آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔‘‘ ذی الحج کا مہینا آنے سے قبل ہی عید قرباں اور قربانی...
View Articleفضائل ومسائل قربانی
’’ قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے۔‘‘ (ترمذی) ’’جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔‘‘ (ابن ماجہ) جو...
View Articleمساواتِ انسانی کا عملی مظہر
کعبہ جس کی بنیاد آج سے تقریباً چار ہزار سال قبل حضرت ابراہیم علیہ السلام نے رکھی تھی۔ اسے کعبہ تو اس لیے کہتے ہیں کہ اس کی لمبائی اور چوڑائی قریب قریب برابر یعنی مکعب نما ہے۔ اس کا دوسرا مشہور بل کہ...
View Articleرہے سلامت آپؐ کی نسبت ۔۔۔۔۔ ! ؛ فضائلِ مدینہ منورہ
انصار مدینہ نے حضور اکرم ﷺ پر اپنے دل و جان نچھاور کردیے۔ حضورؐ کی تشریف آوری سے اس شہر کا ماحول ہی بدل گیا۔ پہلے یہاں کی آب و ہَوا صحت کے لیے سازگار نہ تھی۔ بخار اور دیگر متعدی بیماریاں وبا کی صورت...
View Articleڈومیسٹک ورکرز کو کم معاوضہ زیادہ کام و دیگر مسائل درپیش، ایکسپریس فورم
لاہور: جنوبی ایشیا میں پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں ڈومیسٹک ورکرز کے حوالے سے باقاعدہ قانون موجود ہے اور انھیں ورکر کا درجہ دیا گیا ہے، اب ان کی کم از کم اجرت دن اور گھنٹوں کے حساب سے مقرر کی جا رہی ہے جو...
View Articleاستحصال کا خاتمہ کرکے ڈومیسٹک ورکرز کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے!
16 جون کو ہر سال دنیا بھر میں ڈومیسٹک ورکرز کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس روز عالمی و مقامی سطح پر اقوام متحدہ کے رکن ممالک میں تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جن میں نہ صرف سال بھر کی کار کردگی کا جائزہ لیا...
View Article