Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

عید تو ہم نے خوب منالی ہے مگر۔۔۔

عید الفطر کے بعد ہی سے عید الاضحی کا انتظار اور تیاریوں کا آغاز ہو جاتا ہے۔ عید الاضحی کی تیاری، عید الفطر سے مختلف ہوتی ہے۔ اس کا تعلق چوں کہ جانوروں اور اس کے گوشت سے ہوتا ہے، لہٰذا اسے ’نمکین عید‘...

View Article


صنف نازک کی حصے داری

عید قرباں کا لطف ایسا ہے کہ اس کی لذت بعد تک برقرار رہتی ہے۔ ویسے تو عید الاضحی کے موقع پر خواتین سے لے کر بڑے بچے سب ہی پندرہ، بیس دن قبل ہی قربانی کے جانوروں کی خدمتوں سے لے کر دیگر تیاریوں میں مصروف...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

انسانی ناخن…بیماریوں کے سراغرساں

ہمارے ناخن بظاہر معمولی شے دکھائی دیتے مگر درحقیقت قدرت کا حیرت انگیز عجوبہ اور انسان کے واسطے انعام ہیں۔ ناخنوں کی ساخت شکل اور رنگت پر اگر غور کیا جائے‘ تو ہمیں بڑی دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات حاصل...

View Article

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی مذاہب کو لڑانے کی سازش، ایکسپریس فورم

لاہور: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی مذاہب کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے، عالمی امن یقینی بنانے کیلیے اقوام متحدہ اور یورپی یونین، تمام مذاہب اور مقدسات کی توہین کے حوالے سے سخت قانون سازی کریں۔ اگر...

View Article

شانِ سیّدنا عثمان ذوالنورین رضی اﷲ عنہ

نبی کریم ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’میں اس شخص (عثمان بن عفانؓ) سے حیا کیوں نہ کروں، اﷲ کی قسم ! جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں۔‘‘ (مسلم) اﷲ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’میری امت میں سب سے زیادہ حیا دار عثمانؓ...

View Article


سیّدنا عثمان غنی ؓ کی شہادت

خلیفۂ سوم، پیکر جُود و سخا سیدنا عثمان غنیؓ کو حضور اکرمؐ نے کئی بار جنّت کی بشارت دی۔ آپؐ کو ’’عشرہ مبشرہ‘‘ میں بھی شامل ہونے کی سعادت حاصل ہے۔ حضور اکرمؐ ﷺ کی دو بیٹیوں حضرت سیدہ رقیہؓ اور حضرت...

View Article

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی ؓ کی خدمات و ایثار

حضرت عثمان ؓ بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف تیسرے خلیفۂ راشد تھے۔ آپؓ قریش کی مشہور شاخ بنی امیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؓ کے خاندان کو یہ منفرد اعزاز بھی حاصل تھا کہ ایام جاہلیت...

View Article

توہین مذہب پر سخت سزا کا عالمی قانون بنایا جائے!

28 جون کو سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحی کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی پولیس کی سخت سکیورٹی میں ایک معلون نے مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے...

View Article


آبادی کا عالمی دن،ایکسپریس میڈیاگروپ اور ڈی کے ٹی کے اشتراک سے سیمینار

اسلام آباد: آبادی کے عالمی دن کے موقع پر ایکسپریس میڈیا گروپ اور غیر سرکاری تنظیم DKTکے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد، سیمینار میں DKT کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر جارج اور صحت کے شعبہ سے لیڈی ڈاکٹرز اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چینی اتنی بھی خطرناک غذا نہیں!

آج کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ رواج چل نکلا ہے کہ ہر قسم کی ’’شوگر‘‘ (sugar) سے پرہیز کیا جائے، مثلاً شکر اور چینی! اس کی وجہ معالجین کا یہ دعوی ہے کہ شوگر کی سبھی اقسام خطرناک بیماریاں مثلاً...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تمباکو نوشی کے نقصانات

تمباکو (سگریٹ، پان، چھالیا، گٹکا، ای سگریٹ وغیرہ) کا استعمال ایک وبا کی طرح مسلسل بڑھ رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ایک اندازے کے مطابق دنیا میں ایک ارب آبادی تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہے۔ ان میں سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

یوکلڈ ٹیلی سکوپ مہم

فلوریڈا سے یورپی ٹیلی سکوپ سائنس کی دنیا کے سب سے بڑے سوال کا جواب تلاش کرنے کی مہم پر روانہ ہو چکی ہے کہ کائنات کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟ یوکلڈ نامی مشن کی اس کوشش کے دوران تھری ڈی نقشہ بنایا جائے گا...

View Article

کائنات کی تسبیح

اس کائنات کا ذرّہ ذرّہ اﷲ کی حمد و تسبیح کر رہا ہے، یہ پوری کائنات ایک زندہ کائنات ہے اور اﷲ کی تسبیح و تہلیل میں مصروف ہے اور اﷲ تعالیٰ کے سامنے جھکی ہوئی ہے۔ قرآن مجید کی مختلف آیات میں بیان ہُوا...

View Article


ایفائے عہد

اسلام کی بے شمار بہترین صفات میں سے ایک صفت ایفائے عہد یا وعدے کی پابندی بھی ہے۔ ایفائے عہد ایک مسلمان کے دیگر فرائض میں سے ایک بڑا فرض ہے۔ اگر کوئی انسان ایفائے عہد کی صفت سے خالی ہے تو وہ انسانیت کے...

View Article

محنت میں عظمت

دنیا میں انسانی حقوق کی بنیاد رکھنے والا مذہب دینِ اسلام ہے، اسی مذہب نے معاشرے کو امن و آشتی کا گہوارہ بنایا اور تقسیم کار کے فطری قانون کے ذریعے کسی کو مالک تو کسی کو مملوک، کسی کو خادم تو کسی کو...

View Article


ایشین کلچرل ایسوسی ایشن ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ دوسرے شعبوں کی طرح پاکستان میں فنون لطیفہ کے شعبہ میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ قوی خان، سلطان راہی، مصطفی قریشی، نور جہاں، نصرت فتح علی خان، عاطف اسلم، ساحر علی بگا،...

View Article

ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے 2023ء

15جولائی کو ہر سال ’’ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے‘‘ منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا میں ہنر کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نوجوانوں کو ہنرمند بنانا ہے۔ پاکستان میں نوجوان آبادی 64 فیصد ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق...

View Article


صدمہ تو پھر صدمہ ہے۔۔۔!

پیدائش سے آخری سانس تک انسان کی زندگی کئی بار ایسے واقعات یا سانحات کا شکار ہوتی ہے، جو اس کے لیے ذہنی، جسمانی، جذباتی اور روح کے دکھ، تکلیف اور اذیت کا باعث بنتے ہیں۔ ایسے ناخوش گوار حالات اور صدموں...

View Article

حال کو بے حال نہ بنائیے!

بہت سی صورتوں میں ماضی ایک کرب ناک حقیقت کے طور پر بھی سامنے آتا ہے، جسے یاد کر کے ہم صرف خود کو ہلکان ہی کر سکتے ہیں۔ گزری ہوئی تلخیوں کو تازہ کر کے ہم  اپنے دل کو پریشان ہی کر سکتے ہیں، کیوں کہ جو...

View Article

اولاد آپ کی ذمہ داری ہے، دادی یا نانی کی نہیں!

مقابلے کے اس دور میں کیریئر بنانا اور خودمختاری حاصل کرنا ہر لڑکی کی اولین ترجیح بنتی جا رہی ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوری طور پر کسی نوکری کا مل جانا انھیں کسی قارون کے خزانے سے کم نہیں لگتا۔ اب وہ...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>