کوچۂ سخن
غزل کبھی مشکل ،کبھی وہ شخص آسانی بناتا ہے جدھر ہو آگ کا دریا اُدھر پانی بناتا ہے کوئی تو ہے جو آ کر روز ساحل کی ہتھیلی پر ترے پاؤں بنا کر اپنی پیشانی بناتا ہے مصور طیش میں آ کر بڑے زرخیز رنگوں سے...
View Articleکام یابی یا ناکامی۔۔۔۔ذمے دار آپ خود
’’ہر شخص کی قسمت اس کے اپنے ہاتھ میں ہے، جیسے ایک مجسمہ ساز جو چاہے، مٹی سے تراش دے، البتہ اس مٹی کو جو وہ بنانا چاہتا ہے، اس میں تراشنے کی مہارت اسے سیکھنا اور استعمال کرنا پڑے گی: جوہانن وولف گنگ...
View Articleکرکٹ بہتری کی راہ پر گامزن ہوئی،اتھلیٹس نے دل جیتے
رواں سال شروع ہونے سے قبل ہی پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں سخت ترین قرنطینہ کے دن گزار کر سیریز کھیل رہی تھی۔ اس دوران گرین شرٹس پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز ہارنے کے بعد تیسرے میں فتح یاب ہوئے تھے،مختصر...
View Articleسمیت کا درست استعمال
زباں فہمی نمبر 131 تین جنوری سن دو ہزار بائیس کو، کراچی کتب میلے میں آخری روز محترم آصف انصاری (سابق ایکزیکٹو پروگرام منیجر، سابق سینئرپروڈیوسر، پاکستان ٹیلی وژن) سے ملاقات ہوئی۔ انھوں نے زباں فہمی...
View Articleفٹبال کے میدانوں سے اچھی خبریں آنے کی امید
نیا سال نئی توقعات اور نئی امیدیں لے کر آیا ہے،پاکستان میں کھیلوں کی بہتری کے بھی آثار نمایاں ہوئے ہیں، روبہ زوال عوامی کھیل فٹبال کی انٹرنیشنل سطح پر بحالی کا امکان ہے۔ پی ایف ایف معاملات میں ہونے...
View Articleشناختی کارڈ اور ووٹ سے محروم خواتین کی رجسٹریشن کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے!
شناختی کارڈ کسی بھی شہری کیلئے نہ صرف اس کی شناخت کی تصدیق ہوتا ہے بلکہ آئین پاکستان میں دیئے گئے حقوق اور مختلف سرکاری اور نجی منصوبوں، سکیموں سے فائدہ حاصل کرنے کا سبب بھی ہوتا ہے۔ سب سے اہم یہ ہے...
View Articleیخنی اور سوپ کے کچھ بدیسی ذائقے
آتی اور جاتی ہوئی سردیوں کا موسم واقعی ایک ایسا موسم ہے، جس میں آپ ہر قسم کے توانائی اور راحت بخش کھانے آزما سکتے ہیں۔ اور جہاں تک بات سُوپ کی ہے تو سُوپ ایک ایسی چیز ہے، جسے آپ کئی بار نت نئے...
View Articleبدلتے ہوئے کلینڈر کو اپنی طاقت بنائیے
زندگی کے ساحل سے وقت کی لہریں ٹکراتی ہیں اور پلٹ جاتی ہیں۔ ماہ و سال کی گردش زندگی کے شب و روزکی آنکھ مچولی میں دن ہفتوں، ہفتے مہینوں اور مہینے سالوں میں تبدیل ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ہر بارہ مہینے بعد...
View Article’’پوسٹ پارٹم ڈپریشن‘‘
بچوں کی پیدائش جہاں خاندان بھر کے لیے خوشی کا پیغام ہوتی ہے، وہیں گھر میں پہلی اولاد کی آمد ماں باپ دونوں ہی کے لیے باعث فخر اور مُسرت ہوتی ہے، لیکن کیا کبھی آپ نے سُنا ہے کہ بچے کی پیدائش پر کبھی...
View Articleخوابوں کی تعبیر
ہمسائے پکوان دیتے ہیں عمیرہ خان، میلسی خواب : میں نے دیکھا کہ ہمارے ہمسائے گھر چھوڑ کے جا رہے ہیں اور ان کی جگہ جو دوسرے لوگ آتے ہیں وہ کافی نیک اور دیندار قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک مرتبہ ان کی ملازمہ ایک...
View Articleدنیائے طب کا ایک گوہرِ نایاب ’ڈاکٹر طاہر سلطان شمسی‘
قدرتی طور پر اگر کوئی ’اعزاز‘ آپ کے ’حصے‘ میں آجائے، تو بلاشبہ یہ ایک ’خوش قسمتی‘ ہی ہوتی ہے، کیوں کہ اس میں آپ کا اپنا کوئی کردار اور دوش بالکل نہیں ہوتا۔۔۔ بس ایسے ہی کچھ اعزاز ہمارے نصیب میں بھی...
View Articleکوچۂ سخن
غزل یاد اوقات دلانے میں لگے رہتے ہیں آئنہ آپ دکھانے میں لگے رہتے ہیں خشک ہونٹ اپنے کہاں لاتے ہیں خاطر میں ہم پیاس اوروں کی بجھانے میں لگے رہتے ہیں ایک تمثیل ہے یہ زندگی ہم سب اس میں کوئی کردار...
View Articleاچھے قائد بنیں
قوموں کی ترقی، زندگی اور تاریخ میں لیڈرشپ کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ دُنیا میں بے شمار لیڈرز نے اپنی زندگی اور کردار اور کارناموں سے نا صرف اپنے دور کے لوگوں بلکہ ہر نسل کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ لیڈرشپ...
View Articleمغربی ممالک کو اسرائیلی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا
نیو زرچر زیتنگ(Neue Zürcher Zeitung) سوئٹزر لینڈ کا ممتاز اخبار ہے۔1جنوری 2022ء کو اخبار نے پاکستان کے ایٹمی منصوبے سے منسلک ایک خصوصی رپورٹ شائع کی۔ یہ رپورٹ امریکا، مغربی جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی...
View Articleنہریں اور دنیا کی ترقی میں ان کا کردار
واہ کینٹ: کہا جاتا ہے کہ فرہاد نے شیریں کے لیے دودھ کی نہر نکالی تھی، مگر تاریخ میں کہیں اس نہر کی لمبائی، چوڑائی اور گہرائی کا کوئی ریکارڈ نہیں ملتا۔ قطع نظر اس سے کہ یہ حقیقت ہے یا محض ایک افسانہ...
View Articleروحانی دوست
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ پیدائش: مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے۔ ان تمام اعداد کو...
View Articleکامیابی آپ کے قدم چومے گی!
’’زندگی زندہ دلی کا نام ہے‘‘۔ یہ مقولہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا۔ گو کہ اس میں کوئی شک نہیں کے زندگی میں اگر جوش ، جذبہ اور حرارت نہ ہو تو زندگی بے کار ہے مگر سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا زندہ دلی ہی کافی ہے!...
View Articleتعلیم کا عالمی دن اور عصری تقاضے
حیدرآباد: 3 دسمبر 2018 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد کے ذریعے 24 جنوری کو تعلیم کا عالمی دن قرار دیا گیا۔ اس کے بعد 24 جنوری 2019 کو تعلیم کا پہلا عالمی دن منایا گیا...
View Articleبُک شیلف؛ عظیم رزمیہ’War and Peace‘ کا اُردو میں ظہور
چی کو وسکی کا تخلیق کردہ ’’1812 Ouerture‘‘ فرانس کے عالمی شہرت یافتہ جرنیل نپولین کی 1812 میں روس پر چڑھائی‘ طوفانی پیش قدمی اور پھر بدترین ہزیمت اُٹھا کر فرار کے تاریخی باب کا موسیقی کی زبان میں عظیم...
View Articleکیا موجودہ ملکی مسائل کا حل صدارتی نظام میں ہے؟
ملک میں اس وقت صدارتی نظام پر کافی بحث ہورہی ہے جس کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی تجزیہ نگاروں کو مدعو کیا گیا، ان سے ہونے والی...
View Article