اعظم معراج ؛ پاکستانی مسیحیوں کا عظیم سفیر
29 جنوری 2020 کی شام، کراچی بوٹ کلب میں عالمی شہرت یافتہ مصنف جناب عارف انیس کی کتاب کی تقریب رونمائی تھی، اس تقریب کے معیار کا انداز ہ کلب کے مقام سے لگایا جاسکتا ہے۔ اس تقریب میں جہاں کراچی کی...
View Articleنوجوان ووٹر بادشاہ گر بن گئے؟
’’یاد رکھیے، آپ اپنے ووٹ کی طاقت سے کسی بھی حکومت کو ہٹا کر نئی حکومت لا سکتے ہیں مگر اس مقصد کے لیے لڑائی جھگڑا یا کوئی منفی طریقہ استعمال نہ کیجیے۔ آپ کے پاس طاقت ہے لیکن اسے استعمال کرنے کا فن...
View Articleسیاسی پارٹیوں کے پرچموں کا فلسفہ کیا ہے…؟
زمانہ جاہلیت میں جب دنیا کی سب سے قیمتی چیز زندگی بھی کچھ اہمیت نہ رکھتی تھی، اس دور میں بھی پرچم کو ایک خاص مقام حاصل تھا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پرچم کا سب سے پہلا استعمال جنگوں میں ہوا۔ میدان جنگ میں...
View Articleانتخابات کا کھیل
ملک خدادار میں عام انتخابات اس وقت سر پر ہیں ۔ ہر جانب گہما گہمی ہے۔ کوئی کاغذات مسترد ہونے پر افسردہ ہے تو کوئی پہچان چھن جانے پر۔ کسی کو لیول پلنگ کے بجائے ’’پلینگ‘‘ فیلڈ مل جانے نے مسرور کر رکھا ہے۔...
View Articleشہر دلوں میں بس جاتے ہیں ؛ استنبول میں کوئی بھکاری نظر نہیں آیا
(ترکی کا سفرنامہ ۔۔۔ تیسرا پڑاؤ) ’’لوگ شہروں میں اور شہر دلوں میں بس جاتے ہیں۔‘‘ یہ اقتباس میں نے حنا جمشید کے ناول ہری یوپیا سے لیا ہے۔ میرا دل کرتا ہے جب میں کچھ لکھوں تو اپنے ہم وطن ہم زبان ادیب جن...
View Articleعالمِ بے بدل ۔۔۔ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی
اردو زبان و ادب کا کوئی طالب علم ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کے نام اور کارناموں سے بے خبر نہیں۔ اقبالیات پر جتنا کام تنہا اس عالم بے بدل نے کیا، اقبالیات کی پوری تاریخ اس کی مثال نہیں دے سکتی۔ فکراقبال کے...
View Articleبُک شیلف
’اہم ادبی مشاہیر سے نشست‘ کوچۂ صحافت میں حالات حاضرہ اور روزمرہ امور کا اظہار خیال تو ہوتا ہی ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ زمانۂ حال سے جڑے ہوئے مزید پہلوئوں کے حوالے سے بھی تشنگی دور کرنے کی کوشش...
View Articleکوچۂ سخن
غزل پتھروں نے جو گلابوں کی قبا پہنی ہے ایسا لگتا ہے چراغوں نے ہوا پہنی ہے اپنے ہاتھوں سے مری ماں نے سجایا سرپر میں نے ٹوپی نہیں پہنی ہے دعا پہنی ہے تم سے جھڑجائیں گے اخلاص کے گوہر سارے تم نے یہ تاج...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ 21 مارچ تا20اپریل اس ماہ کی اہم تاریخیں 6،7 اور8 فروری ہیں، جب چاند زہرہ اور مشتری سے نظر بنائے گا۔ ایسے وقت میں مالی فائدہ ہونے کی قوی امید ہے۔ آپ کا سیارہ مریخ شرف یعنی اعلٰی مقام...
View Article’’خواہ مخواہ پولیٹیکل پارٹی‘‘ کا منشور
پیارے عوام! ہماری جماعت ’’خواہ مخواہ پولیٹیکل پارٹی‘‘ آپ کی خدمت میں اپنا انتخابی منشور پیش کر رہی ہے۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ کیا نام ہوا، سو منشور پیش کرنے سے پہلے ہم اپنی جماعت کے نام کی وجہ تسمیہ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل حواس کھل کے ٹٹولے بڑے سوال کیے جنابِ عشق نے کیسے کڑے سوال کیے یہ حکم تھا کہ سراسر خموش رہنا ہے مگر فقیر تھے ضد پر اڑے، سوال کیے مجھے جنون تھا ہر چیز جان لینے کا سو میری عقل پہ پردے پڑے، سوال کیے یہ...
View Articleبُک شیلف
قرآن حکیم، فلسفہ حسن و حیات مصنف: اقبال سید حسین، قیمت: 700 روپے صفحات: 344، ملنے کا پتہ : ادبستان، پاک ٹاور ، کبیر سٹریٹ، اردو بازار، لاہور رابطہ نمبر: (03004140207) قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے...
View Articleخوابوں کی تعبیر
بند کمرہ نسیم بی بی، بہاولپور خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں کسی کمرے میں بند ہوں اور کافی پریشان اور اداس بھی ہوں ۔ مگر سمجھ نہیں آتا کہ میں آخر ہوں کہاں؟ مگر سوچ یہی ہے کہ میں کسی بند جگہ پہ ہوں...
View Articleریڈیو کے ذریعے پنجاب کو صحت مند بنانے کا خواب پورا ہوسکتا ہے: علی جان خان
ایک ایسے دور میں جہاں ٹیکنالوجی اپنی معراج پر ہے اور ایک کے بعد ایک نیا پلٹ فارم سامنے آتے ہی پرانا ہو جاتا ہے۔ ایسے میں ریڈیو اپنی دوسری صدی کا آغاز دنیا میں سب سے زیادہ قابلِ اعتماد اور وسیع...
View Articleپاک وہند کا تاریخی بازار
انارکلی کون تھی؟یہ سچائی سچ اور جھوٹ کے پردوں میں گم ہو چکی۔ مغلیہ دور کے اس انوکھے کردار کا پہلا ذکر انگریز سیاح ولیم قنچ کی تحریر میں ملتا ہے جو 1608ء میں لاہور آیا۔ اس سے پہلے کسی مورخ نے انارکلی...
View Articleپختونوں کی معاشرتی زندگی پر جادو ٹونے کے اثرات
کبھی کبھی فطرت کو انسان سے الگ کرنا اتنا مشکل ہو جاتا ہے کہ خود فطرت اور انسان کے مفہوم ایک ہو کر الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔ یہ ایک لمبی بحث ہے کہ انسان فطرت کے تابع ہے یا فطرت انسان کی تابع ہے لیکن یہ...
View Articleایک دُوراَندیش مفکر چودھری رحمت علی
’’جہاں تک مفادپرستوں کا تعلق ہے، مجھے یقین ہے کہ میرا یہ پیغام اُن کی نئی دھمکیوں اور اِیذا رسانی [Persecution] کے مختلف اقدامات کا آخری جواب ہوگا، جن کے ذریعے وہ میری اُس نکتہ چینی کو روکنا چاہتے ہیں...
View Articleمیٹھی زبان خوش بُو
ہم سمجھتے ہیں کہ بس انسان چاقو، چھری، گولی سے ہی زخمی ہو جاتا ہے، کوئی حادثہ ہوتا ہے اور انسان زخمی ہو کر چلّانے لگتا ہے، کہیں کوئی جھگڑا ہُوا، گولیاں چلیں اور انسان زخموں سے کراہنے لگا، اور بس۔۔۔۔ اسی...
View Articleصحافی جس نے مغربی استعمار سے ٹکر لی
حالیہ تیس دسمبر کو ممتاز صحافی، ادیب، دانشور اور دستاویزی فلمیں بنانے والے جان پیلگر (John Richard Pilger)چوراسی سال کی عمر میں چل بسے۔ جان1939ء میں آسٹریلیا میں پیدا ہوئے مگر ان کی بیشتر زندگی...
View Article