Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

جینز، پتلون اور ٹائٹس

$
0
0

 فیشن کے انداز موسم کے بدلتے ہی تبدیل ہوجاتے ہیں۔

سردی گئی اوراب موسم گرمااپنی بھرپور آب وتاب کے ساتھ آچکا ہے مگر گرمی کے موسم میں بھی فیشن کے بدلتے رجحانات خواتین کی توجہ کامرکز بنے رہتے ہیں۔

ویسے تولان کے دیدہ زیب پرنٹس مارکیٹ میں دستیاب ہیں ، لیکن کالج اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طالبات کی بڑی تعداد تو ہلکے اورگہرے رنگوں میں تیارکردہ کُرتوں کے ساتھ جینز کی پتلون ، پاجامے اورٹائٹس کوترجیح دے رہی ہیں۔

اس سے جہاں فیشن کے تمام تقاضے پورے ہورہے ہیں، وہیں گرمی کی شدت سے بھی بچاجا سکتا ہے۔

معروف فیشن ڈیزائنرحنا بٹ نے موسم گرما کی مناسبت سے ہلکے اورشوخ رنگوں میں کرتے تیارکئے ہیں جوروز مرہ استعمال کے ساتھ تقاریب میں بھی خواتین کی شخصیت کو پُرکشش بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>