روحانی دوست : علم الاعداد کی روشنی میں نیا سال ، دوسرا حصہ
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) اگر آپ کی تاریخ پیدائش میں 1 کا عدد موجود ہے تو ستمبر میں آپ اپنے شعبے میں نمایاں ہونے والے ہیں۔ بڑی فتح آپ کے ماتھے پر چمک...
View Articleعلم الاعداد کی روشنی میں نیا سال ، پہلا حصہ
2025ء کے سال کا علم الاعداد کی رو سے 9 عدد کا عدد متحرک ہوتا ہے۔
View Articleبُک شیلف
صندل شاعرہ: جویریہ کاظم، قیمت:1000روپے، صفحات:136 ناشر: بک ہوم، مزنگ روڈ، لاہور (03014208780) شعر اپنے دل کی بات کہنے کا خوبصورت انداز ہے۔ شعر کی ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ شاعر اپنے دل کی بات ببانگ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوتا تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا پوچھنے آئے لوگ مجھ سے ترا مجھ سے تیرا گلہ نہیں ہوتا اب بچھڑ کر اداس بیٹھا ہوں کاش تجھ سے ملا نہیں ہوتا پھر وہ قبلہ بدلتا رہتا ہے عشق...
View Articleعہدجدید میں طاقت ور ممالک کی سیاسی و عسکری چالیں
عہدِجدید میں سیاسی و عسکری چالوں کی پیچیدگیاں دنیا کو پہلے سے زیادہ غیرمحفوظ بناچکی ہیں۔ ریاستوں کے مفادات، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، اسلحے کی دوڑ، اور عالمی نظام میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایسے چیلینجز...
View Articleناریل
ناریل کا نباتاتی نام ( Cocos nucifera) ہے۔ تاریخی پس منظر ناریل دیگر پھلوں سے منفرد ہے، کیوںکہ اس کے اینڈوسپرم میں واضح مائع کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے، جسے ناریل کے پھل یا رس کے نام سے پکارا جاتا...
View Articleزباں فہمی نمبر 233 , قہوے سے کافی تک
اگر آ ہی گئے ہو تو چلو آؤ یہاں بیٹھو ذرا سی دیر لگنی ہے مجھے قہوہ بنانے میں (منصور آفاق) کہتے ہیں کہ قہوہ ہی درحقیقت کافی (Coffee) اور شاید چائے کی بنیاد ہے۔ اس باب میں بہت سی جہتیں...
View Articleآخری اسٹیشن
ماجد میرا بڑا ہی پیارا دوست ہے۔ اتنا پیارا کہ میں جب بھی اسے کہیں دو داز جانے کو کہتا ہوں، یا میرا کسی اجڑے چکے مندر یا گردوارے یا پھر ریلوے اسٹیشن کی خاک چھاننے کا ارادہ ہوتا ہے تو میں ماجد کو ساتھ...
View Articleمنشی احمد جان
زبان کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسان کی تاریخ ہے، لیکن ابتدا میں اشاروں، کنایوں سے بات اورمدعا سمجھانے کی کوشش کی جاتی تھی لیکن بعد میں ارتقائی مراحل سے گزرکر اس میں آسانیاں پیدا ہونے لگیں۔ یہاں...
View Articleاعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بجلی کے بلوں پر ٹیکسوں کا جائزہ لے رہی ہے
وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ1962ء میں پاکستان کے شہر سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے طب اور سرجری میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔ مقابلے کا امتحان پاس کرنے کے بعد انہوں نے...
View Articleبنگلہ دیش سے سترہ ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ
چند ماہ قبل بنگلہ دیش میں اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر، احسن منصور نے ممتاز اخبار، فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ بیگم حسینہ واجد کے ساڑھے تیرہ سالہ دور (جنوری 2009ء تا اگست 2024ء )میں ان...
View Article’’تلخیوں کا بھاری بستہ‘‘
کیا آپ کے خیال میں بہت زیادہ سوچنا ٹھیک ہے؟ یہ بات بہرکیف درست ہے کہ زیادہ سوچنا ہماری خوشیوں کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ زیادہ سوچنا صرف دباؤ، بے چینی اور غم کا سبب بنتا ہے۔ یہ ایک ایسا...
View Articleکیا عورت کو فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے؟
خواتین کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریکوں، آگاہی پروگرام اور ریلیوں کی بدولت کچھ تو خواتین کے تحفظ کے حوالے سے قانون سازی عمل میں آئی اور کافی حد تک صنفی مساوات کے حوالے سے بات بھی ضرور ہونے لگی...
View Articleکتاب ’تاریخِ پاکستان۔ چند حقائق جو منظرِ عام پر نہیں آئے‘ کی تقریبِ رونمائی
سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں سید قیام نظامی مرحوم کی تصنیف کردہ کتاب کی تقریب اجراء کا انعقاد کیا گیا۔ چانسلر جاوید انوار نے کہا کہ تاریخ پاکستان ایک بہترین کتاب ہے جس میں...
View Articleطلباء کو نئی سوچ کے ساتھ کاروبار کی طرف لا رہے ہیں
تعارف : فرحان ریاض ،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، لاہور میں قائم ٹیکنالوجی انکوبیشن سینٹر کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ Tech Based Entrepreneurships کے قائل اور حامی ہیں۔انہوں نے یونیورسٹی آف...
View Article’’ ارجنٹائنی حکومت نے سب کچھ چھین لیا ‘‘
بیونس آئرس، ارجنٹائن کی 24 سالہ رہائشی ماریانیلا اباسٹو پہلے کبھی مفت خدمات مہیا کرنے والی سماجی تنظیم کے پاس نہیں گئی تھی۔ لیکن آج وہ تنظیم کے بھرے پُرے صحن میں پرانی کرسی پر بیٹھی پلاسٹک کے...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ کی کھرب پتی کابینہ
امریکا میں دانشوروں کا ایک طبقہ مجوزہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ الیکشن جیت کر ’’نپولین کمپلیکس ‘‘کا شکار ہوئے اور دوست دشمن کی تمیز کیے بغیر ہمارے اتحادیوں کو بھی...
View Articleسابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کا امریکہ میں سیاسی تبدیلی پر تجزیہ
’ا یکسپریس‘ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے نتیجے میں دنیا اور بالخصوص پاکستان پر اس کے اثرات کے حوالے سے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور عالمی امور کے ماہر خورشید محمود قصوری سے بات چیت کی جس میں...
View Articleٹرمپ کی آمد: جنگوں کے بجائے عالمی حکمرانی ٹیکنالوجی اور اقتصادی اجارہ داری کے...
انسانی نظر میں دنیا پہلی بار 1492 ء میں نقشے کے اعتبار سے تبدیل ہو ئی تھی جب اسپین میں ملکہ ازبیلا اور فرننڈس نے اپنی اپنی ریاستیں شادی کے بعد ایک دوسرے میں ضم کر کے مسلم ریاست غرناطہ کو شکست دی اور...
View Articleتعلیم کا عالمی دن مصنوعی ذہانت کے تناظر میں
3دسمبر 2018ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 24 جنوری کو ’’تعلیم کا عالمی دن‘‘ منانے کا اعلان کیا گیا جس کا موضوع امن اور ترقی کے لیے تعلیم کا کردار قرار...
View Article