Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

سرما تقریبات اور بننے سنورنے کا موسم

$
0
0

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی شادی بیاہ کی تقریبات کا سلسلہ ملک بھرمیں شروع ہوجاتا ہے۔

مختلف علاقوں کی روایات کی مناسبت سے دولہا اوردلہن کے ملبوسات تیارکئے جاتے ہیں لیکن ان تقریبات میں شرکت کرنے والی خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتیں۔ خواتین کی بڑی تعداد اس موقع پربنائو سنگھار کیلئے خاص اہتمام کرتی ہیں۔ جہاں ہلکے اور شوخ رنگوں کے ملبوسات تیارکروائے جاتے ہیں، وہیں جیولری اور ہیئر اسٹائل پربھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔

’’ایکسپریس‘‘ کیلئے شوٹ کرواتے ہوئے خصوصی گفتگو کے دوران معروف اداکارہ سلینا سپرا کا کہنا ہے تھا کہ بننا سنورنا توخواتین کی اولین پسند ہوتا ہے لیکن شادی بیاہ کی تقریبات کا مزہ اس وقت تک دوبالا نہیں ہوتا جب تک فیشن کے تمام تقاضے پورے نہ کئے جائیں۔ میں بھی شادی کے پروگراموں میں منفرد دکھنے کیلئے ایسے ملبوسات اورجیولری کا انتخاب کرتی ہوں جومیری شخصیت کو پرکشش بناتے ہیں۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>