بیروزگاری کی دلدل میں دھنستا بھارت
وجے منکر نے اپنی بہن سے 300 روپے ادھار لیے اور مہاراشٹر ریاست میں ناسک شہر کے قریب اپنے آبائی قصبے سے بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی تک 200 کلومیٹر کا سفر کرتے ہوئے شدید بارشوں کا مقابلہ کیا۔ 28...
View Articleامام الفقہاء امام ابوحنیفہؒ کی اپنے ہونہار شاگرد امام ابویوسف ؒ کو نصیحتیں
امام ابویوسفؒ جب علوم ظاہری سے فارغ ہوئے، آپ کے اندر فضل وکمال، سیرت واخلاق ، رشد ونجابت کے آثار نمایاں ہونے لگے اور آپ کی طرف عوام وخواص کا رجو ع ہونے لگا، تب امام ابوحنیفہ ؒ نے اپنے ہونہار شاگرد امام...
View Articleسرکاری جامعات میں 40 فی صد بھرتیاں اضافی ہیں، ڈاکٹر پیر زادہ قاسم رضا صدیقی
ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے یوں تو سائنس پڑھی ہے، لیکن اُن میں دلّی کی تہذیب میں گھلی ہوئی سخن وَری ان کا سب سے پہلا اور نمایاں حوالہ ہے۔۔۔ اور اِسی شاعری کے متوازی ان کی بطور ماہرتعلیم شناخت بھی...
View Articleبھارت نواز سفاک آمر کا تکبر زمین بوس
آمر جب حکومت میں ہو تو سمجھتا ہے کہ کوئی اس کا بال بیکا نہیں کر سکتا ۔مگر جب زوال کا لمحہ آئے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے گرنے سے نہیں بچا پاتی۔ بنگلہ دیش کی ڈکٹیٹر، بیگم حسینہ واجد بھی خود کو ناقابل...
View Articleکرومبر کنارے ایک سرد رات
(دوسری قسط) تو ہم اس وقت مستوج میں تھے اور بریانی نوش فرما رہے تھے۔ بقول مستوج والوں کے وہ بریانی تھی مگر ہم پنجابیوں کے لیے وہ تو بریانی نہ تھی اور کراچی والوں کے لیے تو بالکل بھی نہ تھی۔ چکن کو فرائی...
View Articleماہ صفر ،فضائل و احکام اور اسلام میں اس کی حقیقت
اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اور راتوں کی خاص اہمیت و فضیلت بیان کر کے ان کی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں، قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے۔’’بیشک مہینوں کی گنتی اللہ...
View Articleافغانی کرنسی تاریخ کے آئینے میں
عالمی بینک نے اپنی حالیہ ایک رپورٹ میں رواں سال افغانستان کی معاشی صورت حال کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال افغانستان میں مہنگائی کی شرح میں9.1 فی صد کمی واقع...
View Articleمعاشی سروے برائے سال 2023-24 کا مختصر جائزہ
حکومت پاکستان کی جانب سے معاشی سروے برائے سال 2023-24 ء کا اجراء کیا جاچکا ہے۔ یہ سروے گذشتہ مالی سال کی معاشی کارکردگی اور آنے والے خطرات کی نشان دہی کرتا ہے۔ معاشی سروے میں جو اعدادوشمار لیے جاتے...
View Articleنوجوان قیمتی اثاثہ…درست سمت دینے سے ترقی کا خواب پورا ہوسکتا ہے!!
12 اگست کو دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی اس دن کی مناسبت سے سرکاری و نجی سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ خوش قسمتی سے ہماری آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل...
View Article14 اگست ۔ نظریہ پاکستان کی تکمیل کا دن
ماہِ اگست کے آغاز ہی سے یومِ آزادی مثل شادی منانے کی تیاریاں شروع ہوجاتی ہیں۔ ہر طرف گہماگہمی کا سماں ہوتا ہے۔ وطنِ عزیز کے شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں کو خوب سجایا جاتا ہے پرنٹ، الیکٹرونک اور...
View Articleآزادی کے 77سال اور پاکستانی خواتین کے خواب
کل ہم پاکستان کا یوم آزادی منائیں گے، جو ہماری اس جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو تحریک آزادی کے دوران نہ صرف مردوں بلکہ خواتین نے بھی دی تھیں۔ یہ کہنا کسی طورغلط نہیں ہوگا کہ برصغیر کی...
View Articleجانور پالنا۔۔۔ خواتین خانہ کی مثبت سرگرمی
پاکستانی خاتون خانہ بے شمار صلاحیتوں کی مالک ہیں اور بہت سی ذمہ داریاں ان کے سر ہیں جہاں گھر کی دیکھ بھال بچوں کی تربیت گھر میں موجود بزرگوں کی صحت کا خیال رکھنا۔ کھانا پکانے سے لے کر صفائی تک رشتے...
View Articleسہیلی کو آپ کی ضرورت ہے!
خواتین کے حوالے سے کچھ لطیفے زبانِ زدِ وعام ہیں، جیسے دو عورتیں اکٹھی بیٹھی ہوئی تھیں اور خاموش تھی! یہ جملہ بذات خود ایک لطیفہ قرار پاتا ہے، کیوں کہ عام تاثر یہی ہے کہ خواتین کے لیے خاموش رہنا بہت...
View Articleاپنی انفرادیت کو پہچانیے!
آج کے تیز رفتار اور ڈیجیٹل دور میں ’سوشل میڈیا‘ اور دیگر ذرائع اِبلاغ تک، معاشرے کے ہر خاص و عام کو رسائی حاصل ہے، جس میں وہ شوبز اسٹار کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی نجی زندگیوں سے لے کر قیمتی گاڑیاں،...
View Article’’اُن کے گھر آتے ہی باتیں بتانا شروع نہ کیجیے‘‘
یہ شوہر حضرات نہ جانے کس طرح خوش ہوتے ہیں؟ کس بات سے اپنے میاں صاحب کا دل جیتا جا سکتا ہے؟ کس طرح ان کے دل میں اپنا مقام اور عزت بنائی جا سکتی ہے، جہاں تک میرا تجربہ اور مشاہدہ ہے، وہ پیش کرتی ہوں کہ...
View Article77 واں جشن آزادی، فنکاروں کا قومی اتحاد اور ملکی خوشحالی پر زور
زندہ قومیں اپنی آزادی کا دن جوش وخروش سے مناتی ہیں،ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستانی قوم نے پاکستان کا جشن آزادی بھر پور انداز میں منایا، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے77ویں جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر...
View Articleکوچۂ سخن
غزل وہ پوچھتا ہے جہاں میں کیا تھا خدا سے پہلے کہ سانس لینے کو اور کچھ تھا؟ ہوا سے پہلے ہم ایسے لوگوں کی زندگانی بھی کیا عجب ہے فنا کے بارے میں سوچتے ہیں بقا سے پہلے تُو چاہتا ہے مراد پوری اگر ہو تیری...
View Articleخوابوں کی تعبیر
پہاڑی پر چشمہ ناصرہ مہمند، پشاور خواب: میں نے خواب دیکھا کہ میں کسی پہاڑی چشمے کا پانی پی رہی ہوں جو کہ بے حد میٹھا اور مزیدار ہے۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں ایک بوتل بھر کے اپنی امی کے لئے بھی لے جائوں ۔...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا 20 اپریل 19 تاریخ یعنی پیر کا دن کچھ، صحت کچھ کام کے دباؤ اور کچھ مہربانوں کا رویہ مل جل کر آپ کو پریشان کرسکتا ہے۔ صحت پر توجہ دیں۔ بدھ اور جمعرات بہتر دن ہیں۔ سفر یا...
View Article