Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4424 articles
Browse latest View live

یوم عاشورہ

سورۃ التوبہ میں ارشاد ہے، مفہوم: ’’بے شک! شریعت میں مہینوں کی تعداد ابتدائے  آفرینش سے ہی اﷲ تعالیٰ کے ہاں بارہ ہے۔ ان میں چار حرمت کے مہینے ہیں۔ یہی مستقل ضابطہ ہے تو ان مہینوں میں (ناحق قتل) سے اپنی...

View Article


عظمتِ قرآں کا رازداں

واقعۂ کربلا تاریخ اسلام کا وہ جگر فگار اور الم ناک باب ہے جس نے نہ صرف قلب ِ ملت ِ اسلامیہ میں ہی شگاف ڈال دیا، بل کہ عالم انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا۔ خانوادۂ حبیب کبریا ؐ کو جس بہیمانہ انداز میں بے...

View Article


ہدف و فلسفۂ قیام امام حسینؓ

قیام نواسۂ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور واقعۂ کربلا کے بعد سے اب تک بہت کچھ لکھا گیا اور ہر کسی نے اس میں فہم انسانی کو بہ روئے کار لا کر تجزیہ و تحلیل کرنے کی سعی کی ہے۔ لیکن فلسفۂ قیام امام حسینؓ اور...

View Article

واقعہ کربلا: تاریخ انسانی کا زریں باب

سانحہ کربلا تاریخ اسلام کا ایک اور زریں باب ہے، یزید کی نامزدگی اسلام کی نظام شورائیت کی نفی تھی ، حضرت امام حسین علیہ السلام نے جس پامردی اور صبر سے کربلا کے میدان میں مصائب و مشکلات کو برداشت کیا وہ...

View Article

انگلی کے ناخن کا مخصوص نشان جلدی کینسر کی علامت

انسانی ذہن میں جب بھی جلد کے کینسر کے بارے میں سوچ ابھرتی ہے، تو عمومی طور پر سب سے پہلے ہمارا دھیان سر سے پاؤں  تک تلوں کی جانچ پر جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے ناخن بھی میلانوما (جلدی...

View Article


سوشل میڈیا کے ’بامعاوضہ ڈھنڈورچی!‘

متوازن صحافت تو پہلے ہی بہت سی مشکلات کا شکار تھی اور اب حقائق سے آگاہی اور سچ تک رسائی سوشل میڈیا کے ’بامعاوضہ ڈھنڈورچیوں‘ کے بوجھ تلے دفن ہو نے لگی ہے! جی ہاں۔۔۔! صحافت جو حق کی تلاش، سچ کی کھوج کے...

View Article

خواتین، راہِ معرفت اور ذوق عبادت

اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں مردوں کے اوصافِ بندگی کے ساتھ عورتوں کے اوصافِ عبادت کا بھی ذکر کیا اور اس پر ملنے والے اجروثواب کا انہیں بھی مستحق قرار دیا ہے، جس کی طرف قرآن کریم کی یہ آیت اشارہ کررہی...

View Article

زباں فہمی نمبر216 ؛ اردو اور سندھی کے لسانی تعلق پر ایک نظر (حصہ دُوَم)

گزشتہ سے پیوستہ گفتگو کرتے ہوئے ایک نہایت دل چسپ انکشاف دیکھتے چلیں۔ سید سلیمان ندوی صاحب نے اپنی ہی کتاب ’نقوش ِ سلیمانی‘ میں درج اس لسانی قیاس کی تغلیط اَزخود فرمائی کہ سندھ، اردو کا مولد ہوسکتا ہے۔...

View Article


شکاگو میں سجی اردو کی محفل

شکاگو:  گذشتہ دنوں شکاگو میں سخنور شکاگو کے زیراہتمام 42 واں عالمی مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں بھارت پاکستان کینیڈا اور امریکا کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ممتاز شعرا نے شرکت کی۔ اس موقع پر کینیڈا سے...

View Article


کام یابی کی چابی ۔۔۔ مستقل مزاجی

کام یابی ایک سائنسی عمل ہے جو مختلف عادات، صلاحیتوں اور خوبیوں کا مجموعہ ہے۔ کسی بھی انسان کو کام یاب ہونے کے لیے ان تمام عوامل پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے، جس طرح ایک بہترین اور لذیذ پکوان پکانے...

View Article

کوچۂ سخن

غزل خواب در خواب مصیبت سے نکلنا ہے مجھے یعنی خود اپنی شکایت سے نکلنا ہے مجھے اتنا آساں تو نہیں اس سے نکلنا لیکن جس طرح بھی ہو محبت سے نکلنا ہے مجھے یوں مقفّل ہوا بیٹھا ہوں کسی کمرے میں جیسے کمرے کی...

View Article

خوابوں کی تعبیر

مردہ خرگوش مبشرہ تسلیم، گوجرانوالہ خواب: میں نے خواب دیکھا کہ ہماری چھت پہ کوئی مردہ خرگوش رکھ گیا ہے ۔ اسی طرح دیکھتی ہوں کہ روزانہ کوئی یہ کام کرتا ہے مگر سمجھ نہیں آتی کہ کیسے مردہ خرگوش ہماری چھت...

View Article

روحانی دوست

صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...

View Article


آبادی کا جن وسائل نگل رہا،انقلابی اقدامات کرناہوں گے!!

آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا بن گیا ہے ۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سے ایک طرف ہمارے چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دوسری طرف وسائل میں کمی آرہی ہے جس سے سنگین مسائل پیدا ہونے کا خدشہ...

View Article

رُک جائیے۔۔۔۔ ! سوچ لیجیے!

اﷲ تعالیٰ ہمیں تمام نیک اوصاف اپنانے اور بُرے اعمال سے بچنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا، مفہوم: ’’ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، ایک...

View Article


غیر مسلموں کے حقوق کا تحفّظ

حضرت صفوان بن سلیمؓ سے روایت ہے، رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’خبردار! جس شخص نے اس شخص سے ظلم کیا جس سے اس کا معاہدہ ہو چکا ہے یا اس کے حق کو ضرر پہنچایا یا اس کی طاقت سے زیادہ اسے تکلیف دی یا اس کی...

View Article

کوچۂ سخن

غزل بچا نہیں مرا کردار اب کہانی میں ٹھہرنا لگتا ہے بیکار اب کہانی میں کئی دنوں سے دکھاتا نہیں ہدایت کار طلوعِ صبح کے آثار اب کہانی میں سب ایک جیسے مناظر سب ایک سے کردار سو کچھ نیا بھی ہو سرکار اب...

View Article


بُک شیلف

کتب تفسیر میں گراں بہا اور خوبصورت اضافہ تفسیر احسن الکلام  تفسیر کا پندرہ سطری قرآنی متن ہر قسم کی اغلاط سے پاک ، خطاطی اور کتابت کاشاہکار ہے قرآن مجید ۔۔۔۔ نزول وحی کے سلسلے کی آخری کڑی ہے جو آدم...

View Article

روحانی دوست

صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...

View Article

علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

برج حمل سیارہ مریخ، 21 مارچ تا20اپریل آپ کا سیارہ مریخ سفر کے خانے میں مشتری کے ساتھ ہے پیر اور منگل سفر ہوسکتا ہے، آپ کے اعصاب پر جلدبازی سوار ہوسکتی ہے، کوئی ان دیکھا خوف اور ذہنی تردد بھی ہوسکتا...

View Article
Browsing all 4424 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>