Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing index pages (5056 articles)
↧

قائد اعظم سے پہلے صرف سرسید تھے جنہوں نے مسلمانوں کو زوال سے نکلنے کا راستہ...

قسط نمبر 1 عموماً ایک سو سال میں تین نسلیں دنیا میں موجود ہوتی ہیں۔ اگر خاندانی اعتبار سے دیکھیں تو ایک صدی میں اکثر دادا ، باپ اور پوتا ایک ہی زمانے میں عمر وں کے واضح فرق کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ 21...

View Article


کرسٹوفر لینگن

ایک نوجوان کالج میں ریاضی اور فلسفہ پڑھنے کا خواہش مند تھا۔ اس کی ذہانت اس قدر غیر معمولی تھی کہ وہ مشکل ترین مضامین بھی خود پڑھ کر سمجھ لیتا تھا، لیکن ایک فارم پر اس کی والدہ کے دستخط نہ ہونے کے باعث...

View Article


کوچۂ سخن

غزل دل و جاں کی بازی بھی غارت گئی مری ساری محنت اکارت گئی اگر سقم بنیاد میں رہ گیا تو سمجھو کہ پوری عمارت گئی وہ پہلا تعلق نہیں اب رہا وہ پہلی سی خاطر مدارت گئی ہوا ایسے ویران کوئے سخن تصّرف ، کنایہ ،...

View Article

مشرق وسطیٰ میں جنگ کا فائدہ امریکہ اور اسرائیل کو ہوگا

سابق چیئرمین ڈیپارٹمنٹ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 25 ستمبر 2026ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی امن،...

View Article

 آج کا انسان نئے ’’ورلڈ آرڈر‘‘ کی کھوج میں

صدیوں سے بنی نوع انسان نے مقامی قوانین بنا کر عالمی امن قائم کرنا چاہا ہے۔ لیکن اب ایک ایسے دور میں جہاں ٹکنالوجی نے فاصلے مٹا دئیے ہیں اور طاقت ارضی قوتوں اور الگورتھموںکے درمیان تقسیم ہو چکی، قدیم...

View Article


پَنج پِیر

میں اکثر اپنے دوستوں سے یہ کہتا آیا ہوں کہ سیاحت کے لیے دوردراز جانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ کم بجٹ اور کم وقت میں بھی آپ بہترین ٹور کر سکتے ہیں اور اگر آپ کا گروپ ساتھ ہے تو یہ سفر اور سستا ہو سکتا...

View Article

زباں فہمی298 ؛ اردو کے ضرب المَثل اشعار پر ایک نظر

  (حصہ اوّل)      سہیل احمدصدیقی zabaanfehmi@gmail.com ہرچند کہ یہ موضوع اہل ِذوق اور اہلِ تحقیق کے لیے نیا نہیں، پھر بھی سدا بہار ہے کیونکہ اِس کی مختلف جہتیں ہم جیسے محققین کو ہمیشہ کوئی نہ کوئی نئی...

View Article

دولت، طاقت اور مواقع: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

(سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر نمل یونیورسٹی) دنیا کی معیشت ترقی کر رہی ہے، دولت کے نئے مراکز وجود میں آ رہے ہیں، ٹیکنالوجی نے پیداوار اور تجارت کے امکانات کو بے مثال وسعت دی ہے؛ مگر اسی دنیا میں ایک بنیادی...

View Article


کائنات کا ہر لمحہ بدلتا منظرنامہنیوٹرینوز، ستاروی دھماکوں سے کائناتی پھیلاؤ تک

کائنات کو اگر صرف آنکھ سے دیکھا جائے تو وہ ایک خاموش، وسیع اور تقریباً ساکت منظر معلوم ہوتی ہے؛ مگر جدید فلکیات نے اس ظاہری سکون کے پردے کے پیچھے ایک ایسی ہمہ گیر حرکت دریافت کی ہے جس میں کوئی لمحہ...

View Article


جب امریکہ ایرانی حکومت کے خفیہ پیغام پڑھتا رہا

یہ 14 اپریل 1986 ء کی بات ہے۔مغربی جرمنی کے دارالحکومت ، مغربی برلن میں ’’لا بیل‘‘نامی ڈسکوبار جو امریکی فوجیوں کا پسندیدہ اڈا تھا، ایک تباہ کن بم دھماکے کا شکار ہوگیا۔ اس کی زد میں آ کر 200 سے زائد...

View Article

کوہاٹ سول لائنز حملہ: دشمن دہشت گردی کے محاذ کو وسعت دے رہا ہے

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز کے قریب جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کے باہر ہونے والا دہشت گرد حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب خیبر پختونخوا ایک بار پھر دہشت گردی کے شدید دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، بلوچستان میں...

View Article

1979 کے بعد اسرائیل مضبوط ہوا یا مشرقِ وسطیٰ مزید پیچیدہ؟

(سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ابلاغ عامہ، نمل یونیورسٹی، کراچی) مشرقِ وسطیٰ کی سیاست کو چند نعروں، جذباتی دعوؤں اور ’’خفیہ سازش‘‘ کی ایک لکیر میں سمجھنا شاید آسان ہے، لیکن تاریخ اتنی سادہ نہیں۔ ایک...

View Article

منی پلانٹ

ہرے بھرے پودے نہ صرف وادیوں، پہاڑوں یا کھیتوں کی شان بڑھاتے ہیں بلکہ رہائشی گھروں کی خوب صورتی، دل کشی اور قدرتی شان میں اضافہ کا باعث ہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا بندہ ہو جسے پودوں میں کشش محسوس نہ ہو۔ ہوم...

View Article


زباں فہمی297 ؛ لیجنڈ (لی جنڈ)، نابغہ اور عبقری

     سہیل احمدصدیقی zabaanfehmi@gmail.com ان دنوں ذرایع ابلاغ اور عوام وخواص میں بلاامتیاز، بعض الفاظ کا غلط در غلط استعمال اس قدر فراوانی سے ، گویا بے دریغ ہورہا ہے کہ بے اختیار کہنے کو جی چاہتا ہے...

View Article

سپر ایل نینو: کیا عالمی موسم ایک نئی کروٹ لینے والا ہے؟

دنیا کے نقشے پر بحرالکاہل ایک وسیع نیلے سمندر کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا، مگر اسی سمندر کی سطح کے نیچے چھپی ہوئی حرارت کبھی پوری دنیا کے موسموں کا مزاج بدل دیتی ہے۔ بظاہر ایک خطے میں رونما ہونے والی...

View Article


امریکہ کا ’’جی پی ایس‘‘ سسٹم مفت کیوں؟

جی پی ایس (GPS) بلا شبہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ٹیکنالوجیوں میں سے ایک ہے۔ جب بھی آپ راستے تلاش کرنے کے لیے اپنے فون کا استعمال کرتے ہیں، کسی دوست کے ساتھ اپنی لوکیشن شیئر کرتے ہیں،...

View Article

محمد یوسف کا سنہرا سال

 کرکٹ اعدادوشمار کا کھیل کہلاتا ہے چناںچہ اس میں نت نئے ریکارڈ بننا اور پرانے ریکارڈ ٹوٹنا عام سی بات ہے لیکن کچھ کھلاڑی ایسے باصاحیت ہوتے ہیں کہ ان کے بنائے ریکارڈ ٹوٹنے میں برسوں لگتے ہیں۔ جیسے کہ سر...

View Article


ایمل خان مومند: پختون تاریخ کا ناقابل فراموش کردار

کہا جاتا ہے کہ تاریخ کسی قوم کا اجتماعی حافظہ ہوتا ہے اور جس قوم کا یہ حافظہ قوی ہوتا ہے وہ اپنے ماضی سے درخشندہ روایات اپنا کر حال میں داخل ہوکر مستقبل کے زینے پر قدم رکھتی ہے۔ جہاں تک پختونوں کی...

View Article

فلم شعلے کے ’’امام صاحب ‘‘ اے کے ہنگل

سرزمین پشاورکی مٹی سے جنم لینے والے تھیٹر اورفلموں کے ناموراداکار اوتارکشن ہنگل 15 اگست 1915کو پشاور شہرکے علاقے ریتی بازارکے ایک کوچے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پنڈت ہری کشن ہنگل کا تعلق کشمیری پنڈت...

View Article

وی لاگنگ تفریح، شناخت فن، شہرت  اور آمدنی روزگار کی نئی دنیا

وی لاگنگ کا تاریخی پس منظر 1990 کی دہائی کے آخر اور 2000 کی دہائی کے اوائل سے جڑا ہوا ہے، جب انٹرنیٹ کی رسائی میں اضافہ ہوا اور ویڈیو اسٹریمنگ ٹیکنالوجیز نے عام صارفین کے لیے ویڈیوز بنانا اور شیئر کرنا...

View Article
Browsing index pages (5056 articles)